Pinned Tweet
زمین کے جس ٹکڑے پر تم نماز پڑھتے ہو وہی حصہ تمہارے لیے قیامت میں گواہ بن جاۓ گا🌸
سلامتی ہو آپ پر ✨
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
#ismailhaniye
اور پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ
ہر تاخیر کے بعد خیر ہے
ہر آزمائش کے بعد معجزہ ہے
ہر صبر کے ```بعد``` بہترین صلہ ہے۔♥️
الحمدللہ رب العالمین
عربی میں ایک مختصر مگر پر اثر جملہ۔
لاعجب علی عراء النساء و ضيق ملابسهن، بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال۔
ترجمہ:
*تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ ہوگئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جارہی ہیں.*
*بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن میں مرد ہوتے ہیں۔*
توکل کے آسمان پر جب صبر کے ستارے مسکرانے لگے تو زمینی دکھوں کی عمر گھٹنے لگتی ہے۔
سنو۔۔!!
تم بھی رب کی خاطر صبر کے جگنو تھام لو ۔✨🤍
"اِصْبِر عَلی مَا یَقُولُونَ۔"
سورت یوسف مثال ہے..
"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے انتظار کے بعد تمہارے حصے میں لکھ دی جاتی ہیں۔"🌻
INnoceNt GiRl retweeted
غلطی ہونے پر چھوڑ جانے والے بہت ملتے ہیں
لیکن غلطی ہونے پر، درگزر کر کے ساتھ نبھانے والے، بہت کم ہوتے ہیں۔
دعا ہے رب العالمین آپ کو @A_PVF8 آئندہ سال کعبتہ اللہ تعالیٰ اور روضہ رسول اللہﷺ 🫶 (حج) کا مسافر بنائے آمین
Happy Birthday🎊🎂🥳🎈🎉
#HBD_InnocentGirl
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن
سکتا ہے، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے، کہ
جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے..🖤
سبیلیں اور ٹھنڈے دودھ کے ٹپ بھر کر سڑکوں کے کنارے رکھ کر ہر راہ جاتے کو پلانے کا سہی وقت اب ھے
اتنی شدید گرمی میں راہ جاتے لوگ بیہوش ھو رہے ہیں
اب سبیلیں لگاٸیں
یہ مخصوص آیام جیسے محرم اور ربیع الاول کی نشانی نہیں کہ انہی دنوں میں ہی تقسیم ھوگی
INnoceNt GiRl retweeted
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
INnoceNt GiRl retweeted
ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔
ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
INnoceNt GiRl retweeted
آج اگر عمران خان ہوتا تو وہ ہمارے لیے ضرور سٹینڈ لیتا، یہ لوگ بس جیو نیوز پر آ کر بیان دے رہے ہیں، پر ہمارے لیے کچھ نہیں کر رہے۔۔۔
#Kyrgyzstan
#SavePakistaniStudents








