Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi) header
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi) profile picture
Joined September 2022
Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
چیٹ جی پی ٹی پٹھان کے ہتھے چڑھ گیا ہے😂😂😂😂🙏 ٹینگہ کہ ChatGPT
40
277
16
1,363
201,761
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
Birthday surprise from Khan Sahab♥️🎉🎂 Happy birthday to me 🥳
🤖 Made with AI
89
50
6
186
3,442
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
👍👏
Congratulations to the Iron Lady, Congresswoman Ilhan Omar! 👏💙🇺🇸 A proud moment for Somali Americans! Keep making history! 💪🇸🇴
25
221
5
2,636
54,141
Alhamdulillah ♥️ مسلم اُمّہ کے رہنما عمران خان کے لیے ماضی میں آواز بلند کرنے والی الہان عمر نے آج اپنی نشست جیت لی۔ ہمیں خوشی صرف ان کی کامیابی کی نہیں، بلکہ اس بات کی بھی ہے کہ حق کے لیے آواز اٹھانے والی ایک بااصول خاتون آج بھی اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہے۔ حق کی آواز کبھی رائیگاں نہیں جاتی! 🇵🇰❤️
7
295
6
1,116
10,167
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
کوئی اس انکل کو بتائے کہ پاکستان میں ایک قیدی نمبر 804 جس کی جماعت سے انتخابی نشان چھین لیا گیا ، پھر عجیب و غریب نشانات دیئے مگر عوام نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ٹھپے مار کر تاریخی جیت دلوائی ، جس کو اسٹیبلشمنٹ نے تاریخی دھاندلی سے بدل کر ایک ٹولہ ملک پر مسلط کر دیا..
میں انتخابی بیلٹ پر موجود ہی نہیں تھا، اور اگر میں ہوتا تو ہم بھاری اکثریت سے تاریخی کامیابی حاصل کرتے 😂😂
32
915
9
3,687
27,338
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
مجھے امید تھی کہ میری ریلیوں میں آنے والے لوگوں کا جوش ووٹوں میں کنورنٹ ہو گالیکن ایسا نہیں ہو سکا۔صدر ٹرمپ کا شکست پر ردعمل ایران نے ٹرمپ کو کہیں کا نہ چھوڑا ۔ آج تو گھر میں گھس کر مارا ہے ۔ جتنی شاندار کامیابی ملی تھی اتنی ہی بری شکست مل گئی
15
303
3
1,635
20,563
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
عوامی جمہوریہ بھارت
67
870
23
2,344
35,259
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
بریکنگ نیوز ، سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل ملاقات کا پہلا نتیجہ آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں
سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل ملاقات کا پہلا نتیجہ آنے کو ہے
48
476
8
3,213
202,564
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
صرف مسکرائیے! 😂😁 فیصل آباد کا ایک نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا جا پہنچا۔ وہاں ایک بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں سیلز مین کی نوکری کے لیے درخواست دی۔ انٹرویو کے دوران مالک نے پوچھا: ’’آپ نے پہلے بھی سیلز کا کام کیا ہے؟‘‘ نوجوان نے جواب دیا: ’’جی سر! پاکستان میں فیصل آباد کی ایک کمپنی میں آٹھ سال کام کیا ہے۔‘‘ مالک اس کے تجربے سے متاثر ہوا اور اسے ملازمت دے دی۔ اگلے دن نوجوان اپنی ڈیوٹی پر پہنچا۔ شام کو مالک نے اسے دفتر میں بلایا اور پوچھا: ’’آج کتنی سیل کی؟‘‘ ’’صرف ایک!‘‘ نوجوان نے جواب دیا۔ مالک نے مایوسی سے کہا: ’’صرف ایک؟ ہمارے سیلز مین روزانہ بیس سے تیس ڈیلز کرتے ہیں۔ خیر، یہ بتاؤ تمہاری ایک ڈیل کتنے کی تھی؟‘‘ نوجوان نے بڑے اطمینان سے جواب دیا: ’’نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی!‘‘ مالک کرسی سے اچھل پڑا: ’’کیا؟ اتنی بڑی ڈیل؟ آخر بیچا کیا تھا؟‘‘ نوجوان نے بتایا: ’’سر! ایک گاہک مچھلی پکڑنے والی چھوٹی سی راڈ خریدنے آیا تھا۔ میں نے اسے پہلے درمیانی اور پھر بڑی راڈ دکھائی۔ پھر پوچھا کہ مچھلی کہاں پکڑیں گے؟ اس نے کہا سمندر میں۔ میں نے کہا، پھر تو کشتی بھی چاہیے ہوگی۔ وہ کشتی والے حصے میں گیا اور ایک بڑی کشتی خرید لی۔ پھر میں نے اسے سمجھایا کہ اتنی بڑی کشتی عام گاڑی پر کیسے لے جائیں گے؟ چنانچہ وہ ایک فور بائی فور گاڑی بھی خرید بیٹھا۔ اس کے بعد میں نے اسے مشورہ دیا کہ سمندر کے کنارے رات گزارنے کے لیے خیمہ بھی ہونا چاہیے۔ اس نے خیمہ، کھانے پینے کا سامان، میوزک سسٹم اور دو کارٹن بیئر بھی خرید لیے۔ مالک حیرت سے بولا: ’’یعنی ایک گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے کی راڈ لینے آیا تھا، تم نے اسے اتنا کچھ بیچ دیا؟‘‘ نوجوان نے مسکرا کر جواب دیا: ’’نہیں سر! وہ تو سر درد کی دو گولیاں خریدنے آیا تھا۔ میں نے اسے سمجھایا کہ گولیاں کھانے کے بجائے مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ سرگرمی شروع کر دے۔ بس پھر ایک ڈالر کی دو گولیوں کی جگہ ساڑھے نو لاکھ ڈالر کی خریداری ہو گئی!‘‘ مالک چند لمحے خاموش رہا، پھر پوچھا: ’’بھائی، تم آخر پاکستان میں کہاں سے آئے ہو؟‘‘ نوجوان نے فخر سے جواب دیا: ’’سر! غلام محمد آباد، فیصل آباد سے۔ وہاں تو ہم پیدا ہی سیلزمین ہوتے ہیں!‘‘ 😂
63
312
11
2,577
147,425
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین پر بغیر قتل ہوئے زندگی گزارنے اور بڑے ہونے کا حق حاصل ہے، اور یہ قتل ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ہونے والے ہتھیاروں کے ذریعے کیے جا رہے ہیں، تو آپ کو نفرت پھیلانے والا قرار دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ امن، عزت اور حقِ خودارادیت کو سب کے لیے برابر سمجھتے ہیں تو یہ نفرت نہیں، بلکہ محبت ہے۔ مشی گن کے شہریو! ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہمارے اپنے لوگوں اور اپنے ملک پر خرچ ہو۔ عبدال السید
6
1,055
4
3,814
25,699
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کو نفرت کام نہ آئی، باشعور امریکی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔نئی تاریخ رقم ہوگئی 🔥🔥 عبدال السید نے مشی گن کی سینیٹ کی سیٹ جیت لی، اور وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن گئے ہیں۔ ٹرمپ نے انکے خلاف بڑی خطرناک کمپین چلائی تھی، اسلامتک کا مزاق اُڑایا تھا لیکن سب مٹی میں مل گیا۔
2
46
177
2,832
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
Trump lost both houses. Texas gone after 38 years. Kansas gone after 100. Abdul El-Sayed leading in Michigan to become the first Muslim US Senator. Trump's reply: "I wasn't on the ballot." #CryptoWala #MidtermElections2026 #Trump
Trump can lose the US midterm elections today and still stay President till 2029. Indians don't get this because India has no midterm concept. Lose majority here, government falls. Full explainer on YouTube. #CryptoWala #MidtermElections2026 #Trump
223
1,829
22
12,858
703,214
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
امریکہ کے پہلے نو منتخب مُسلم سینیٹر عبدل السید کا اپنی اہلیہ کا شکریہ، کہا کہ انتخابی مہم میں میرے نام اور مذہبی وابستگی کو نشانہ بنایا گیا، اب ٹرمپ مجھے سینیٹر کہہ سکتے ہیں، میں سیاستدان نہیں صرف ایک ڈاکٹر تھا، مجھے بتایا گیا کہ سیاست میں پیسہ چلتا ہے تم نہیں چلو گے، روایتی سیاست کا مقابلہ کرنا تمہارے بس کا کھیل نہیں۔۔!! کیا زبردست معاشرہ ہے، کیا جمہوریت ہے، نہ پیسے کا دبدبہ رہا، نہ روایتی سیاست کا زور، امریکیوں نے ایک مُسلم نوجوان کو منتخب کرا کے سینیٹر بنا دیا
8
444
3
2,438
25,774
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
20ہزارپاکستانی روپے4500افغانی روپے حکمران کےلیےشرم کامقام🚨
29
625
11
2,089
29,721
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
ملک نہیں چل رہا حامد میر؟🔥 آپ کہتے تھےخان بڑا خطرہ ہے وہ تو 3 سال سے جیل میں ہے آپ 5 سال سے حکومت میں تو ملک کیوں نہیں چل رہا؟ کاروباری کمپنیاں کیوں چھوڑ کر جارہی ہیں ایک روپے کی سرمایہ کاری کیوں نہیں آئی
3
259
1
885
26,449
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جو آپ کررہے ہیں وہ پاگل پن کی حد تک پہنچ گیا ہے آپکا کیا کہنا ہے؟؟ عمران خان - جو ملک میں انقلاب لاتا ہے اسکے لیے پاگل پن ہونا پڑتا ہے اور پھر عمران خان نے ایسا پاگل پن دکھایا کہ آئین تک چینج کرنا پڑگیا 🔥🔥
4
25
1
45
479
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
امریکی نومنتخب مُسلم سینیٹر نے تقریر کا آغاز کیا تو کہا میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے، ابھی تک آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ جب بھی نتائج کا ذکر آتا تو میں ہمیشہ کہا کرتا تھا، انشا اللہ یا خدا نے چاہا تو، لیکن آج ہم نے انشا اللہ کو الحمداللہ میں بدل دیا ہے۔۔!!
2
437
2,850
12,554
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
🚨عبدال السید نے مشی گن سینیٹ میں کامیابی کے بعد AIPAC کو طنز کا نشانہ بنایا۔ AIPAC کے نام جس نے ہمارے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر خرچ کیے، آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے آپ کو دو مرتبہ شکست دینے کا موقع دیا۔
8
86
1,482
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل ملاقات کا پہلا نتیجہ آنے کو ہے
28
192
12
2,651
118,912
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
Replying to @shahid_pti786
امریکہ کے 2026 midterm الیکشن میں ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور ہاؤس دونوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ کئی ریڈ سٹیٹس میں سیٹیں پلٹ گئیں۔
2
5
14
4,164