Abdullah Mehmood retweeted
King Babar Azam stats in tests against Bangladesh 😍❤
How many runs will Babar Azam score in this series?
#BabarAzam𓃵 #BabarAzam #PAKvBAN
"کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔"
پیٹرک مودیانو
میری والدہ کہتی تھیں
کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے، تم تو پھر بھی انسان ہو، تمہارا بھی دن آئے گا
اور پھر یہ بات میں نے اپنی زندگی میں لکھ کر رکھ لی!
نوازالدین صدیقی
@Nawazuddin_S
کسی کو بد دعا دینی ہی ہو تو کہو، خدا تمہارے دل میں ایسے انسان کی محبت ڈالے جو تمہاری پروا نہ کرتا ہو۔
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد،شیر سے ہمت،چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی۔سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا؟
37
42
656
انقلابی انسان یا تو مَرتا ہے یا اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے۔
~چی گویرا
#ImranKhanFightingForPakistan
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے!!
22
21
7,621
خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔
اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا "خدا" رازق کہلائے گا.اور اگر ھرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا "خدا" محافظ قرار پائے گا! یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ھے!
پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اُس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے ۔
#انورمقصود
#quote #challenge #trend #everyone #followers #view #share #Politics #foryouシ #world
35
32
13,100




















