
https://teapaw.org/t.co/lYQOpO8KEe Followback#محبت_مافیا
Joined February 2019
- Tweets334K
- Following5.4K
- Followers5.1K
- Likes201K
Abida Toor retweeted
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔
۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔
۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“
سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Abida Toor retweeted
ہمارے عزیز اسد بھٹہ کے والد صاحب کچھ دن پہلے انتقال کر گئے تھے اور اب انکی والدہ محترمہ کو بھی اللہ نے اپنے حضور بلا لیا ہے
انا لله و أنا إليه راجعون
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین یا رب العالمین
@Asad_bhattiiii
Abida Toor retweeted
عمران خان نے یہاں استقامت کا لیول بہت اوپر کردیا ہے۔ اللہ کے کرم سے یوتھیے اس معیار کے محافظ و معاون۔ اب یہاں کن کتریوں اور چڑی ماروں کا بس نہیں چلے گا۔
Abida Toor retweeted
کتے جرنیل اور جرنیلوں کے کتے ساری زندگی الٹے بھی لٹکیں گے تو ہمارا یہ والا غصہ نہیں جائے گا۔
Abida Toor retweeted
خان صاحب اور بشری بی بی سمیت جتنے لوگوں کا ہیلتھ ایشو ہے ان کو فورا ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی نگرانی میں علاج کروایا جائے جو ان کا بنیادی حق ہے اور ان کے مقدمات میرٹ پر سنے جائیں
Abida Toor retweeted
اگر یہاں تحریک انصاف اسمبلیوں سے علیحدگی کا اعلان کردے ، جس کا معقل جواز گورنر راج اور عمران خان کی قید تنہائی ہے تو فوج کٹھ پتلیوں سے جوتے مار مار کر ترمیم کا ووٹ نکلوانے پر مجبور ہوگی۔ پہلی صورت میں تو تحریک انصاف کو گاجر دے کر ہی ووٹ لے لیا جائے گا۔
ضروری نہیں جمہوریت کے لیے آپ دیگر سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملائیں ، جمہوریت کے لیے آپ غیر جمہوری طاقتوں کا سر شکنجے میں پھنسا کر بھی کام چلا سکتے ہیں۔ ان کو ایک دوسرے کے گلے پکڑنے دیں۔
Abida Toor retweeted
فلک جاوید نے قران پہ ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ
میں نے کے پی کے یا پنجاب حکومت سے اج تک کوئی فائدہ نہین لیا اور نا ہی میرا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی تعلق ہے ۔
ہم لوگوں نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو متناظہ بنایا ۔۔
سلیوٹ ہماری بہادر بہن کو
Abida Toor retweeted
اب عدالتیں ڈیجیٹل دور میں داخل ہو رہی ہیں اور تمام عدالتی کارروائیوں کو براہِ راست نشر کیا جا رہا ہے۔
لہٰذا آج میری چیف جسٹس صاحب سے نہایت مؤدبانہ گزارش تھی کہ یہ سابق وزیراعظم کا مقدمہ ہے، القادر کیس ایک متنازع مقدمہ بن چکا ہے اور عوام کا بھی یہ حق بنتا ہے کہ وہ اس کارروائی کو دیکھیں۔
ان تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے میری درخواست تھی کہ اس مقدمے کی لائیو اسٹریمنگ کا حکم دیا جائے۔میری درخواست باقاعدہ دستخط کے لیے پیش ہو چکی ہے۔ اب اس پر فیصلہ کرنا عدالت کا اختیار ہے۔
اس کے بعد پیپر بکس کا معاملہ آیا، جن کی بنیاد پر اپیل پر باقاعدہ دلائل شروع ہونے تھے۔ اس پورے مقدمے کی دستاویزات ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں۔
اگر ہم دن رات بھی ان کی تیاری میں مصروف رہیں تو میرے اندازے کے مطابق دس سے پندرہ دن درکار ہوں گے۔ ساڑھے تین ہزار صفحات کو پڑھنا، ان کا جائزہ لینا اور ہر چیز کو سمجھ کر عدالت کے سامنے اس انداز میں پیش کرنا کہ ہم مکمل تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کر سکیں، اس کے لیے مناسب وقت ضروری ہے۔
میں نے جج صاحبان سے درخواست کی کہ آج کے لیے اس مقدمے کی سماعت ملتوی فرما دیں اور ہمیں مناسب وقت دیں تاکہ ہم اپنے مقدمے کی مکمل تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کر سکیں۔
اگر عدالتی دفتر نے فوٹو کاپیاں تیار کرنے میں چار دن اور چار راتیں لگائی ہیں تو ہمیں بھی اتنا ہی وقت یا جتنا وقت عدالت مناسب سمجھے، دیا جائے۔
ہم عدالت کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمارے تمام دلائل تحمل اور اطمینان کے ساتھ سنے۔ اب جبکہ ہم نے اپیل پر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے، تو ہم بھی پوری تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کریں گے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
Abida Toor retweeted
Mark Austin says Imran Khan's treatment is "nothing new in Pakistan."
Sulaiman Khan notes his father's government let the current PM's jailed brother, Nawaz Sharif, go to England for medical treatment for four years.
Abida Toor retweeted
وہ ہرے پاسپورٹ کی عزت کرواتے کرواتے اسی ہرے پاسپورٹ والے مُلک کی جیلوں میں بنیادی صحت کی سہولیات بھی حاصل نہیں کرسکا 💔💔
Abida Toor retweeted
ایک اسپیکر (ملک احمد خان) کہتا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کروایا جائے، او بھائی پہلے اپنی اسمبلی سے متعلق تو ریفرنڈم کروا لو، بلاول بھٹو زرداری
شاید بلاول یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ پنجاب میں ریفرنڈم کرواو اور عوام سے پوچھو کہ پنجاب اسمبلی فارم 45 والی ہے فارم 47 والی؟
Abida Toor retweeted
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان صاحب اور بشراء بی بی کے مقدمات میں ملک بھر سے ILF کے وکلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی،
انشااللہ آئندہ بھی وکلاء اسی جوش اور جذبے سے مقدمات میں پیش ہونگے ۔
Abida Toor retweeted
آصف زرداری کو چاہیئے کہ تمام خواتیں سیاسی قیدیوں کی سزا معاف کرکے ساتھ لکھ دیں کہ یہ سب سیاسی مقدمے تھے اور وہ سمجھتے ہیں کہ تمام سزائیں غلط دی گئیں!
Abida Toor retweeted
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمارے سینکڑوں وکلا اور پارلیمنٹیرینز کی موجودگی میں القادر کیس کی سماعت شروع ہوئی۔
یہ وہ بےبنیاد کیسز ہیں، چاہے یہ مقدمہ ہو یا دوسرے مقدمات، جو سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے تھے۔ یہ وہ مقدمات ہیں جن میں سماعتیں اور سزائیں رات کے اندھیرے میں، بند دروازوں کے پیچھے سنائی گئی تھیں۔
آج بھی خان صاحب اور بشریٰ بی بی پر اس القادر کیس میں ایک ٹکے کی کرپشن کا الزام نہیں ہے۔
لوگ سسٹم کے بینیفشری بن جاتے ہیں، لیکن ہم سسٹم کے بینیفشری بننے والے نہیں ہیں۔
عمران خان صاحب آج بھی ناحق اور بے گناہ جیل میں ہیں۔ ان کی اہلیہ بھی آج ناحق اور بے گناہ جیل میں ہیں۔ ان کی بہن، جس نے آج تاریخ رقم کی ہے، پاکستان کی تاریخ میں 1947ء سے آج تک پنجاب کی کوئی دوسری خاتون ایسی نہیں جس نے ایم پی او کے تحت ساٹھ دن جیل میں گزارے ہوں۔
ہم ان تمام چیزوں کی مذمت کرتے ہیں، لیکن جو جنگ ہم لڑ رہے ہیں، وہ اصولوں کی جنگ ہے۔ ہم عدالتوں میں جا رہے ہیں، انصاف مانگ رہے ہیں۔
بیرسٹر گوہر علی خان
Abida Toor retweeted
القادر کیس کی اصل قانونی بنیاد
جو رقم آتی ہے، اس معاملے کو میں بہت آسان الفاظ میں تین چار جملوں میں سمجھانا چاہتا ہوں، کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس مقدمے کے اصل حقائق اور القادر ٹرسٹ کے معاملات پر بات کی جائے۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے پہلی مرتبہ ایسا معاملہ دیکھا ہے کہ رقم باہر سے پاکستان آ رہی ہے۔ ہم نے تو ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ پیسہ پاکستان سے باہر جاتا ہے، باہر سے پاکستان نہیں آتا۔
اور جب یہ رقم باہر سے پاکستان آتی ہے تو نہ عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ میں ایک پیسہ جاتا ہے اور نہ ہی بشریٰ عمران صاحبہ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی رقم جاتی ہے۔
پوری کی پوری رقم سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی ہے۔
اور اگر کوئی رقم، خدانخواستہ، غلطی سے کہیں آ بھی جاتی ہے تو کیا وہ چار سال تک رجسٹرار صاحب کے پاس پڑی رہتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس رقم میں اضافہ ہوتا ہے۔
یہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ نہیں ہے، بلکہ قومی خزانے کو فائدہ اور منافع پہنچانے کا معاملہ ہے۔
جو رقم آئی تھی، اس سے کئی کروڑ روپے زیادہ رقم ہو چکی ہے۔ جب آپ شواہد سنیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔
نیب تو اس وقت کارروائی کرتا ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو۔
یہ ایک منفرد مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع پہنچا، جبکہ دوسری طرف القادر ٹرسٹ کی صورت میں فلاحی کام بھی ہو رہا ہے۔
القادر ٹرسٹ کے بارے میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ یہ کوئی جعلی منصوبہ ہے، محض دکھاوا ہے اور اس کی آڑ میں عطیات حاصل کیے گئے ہیں۔
حالانکہ القادر ٹرسٹ حقیقت میں موجود ہے۔ اس کا باقاعدہ وجود ہے اور اس کے ساتھ مختلف معروف اداروں اور شخصیات کے نام وابستہ ہیں۔
یہ لمز اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے منسلک ہے۔ وہاں سات پی ایچ ڈی پروفیسرز پڑھاتے ہیں اور ڈیڑھ سو سے زیادہ طلبہ کو وظائف دیے جا رہے ہیں۔
یہ ایک فعال ادارہ ہے، باقاعدہ کام کر رہا ہے اور لوگوں کو تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
لہٰذا ایک طرف بیرونِ ملک سے آنے والی رقم کم نہیں ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا اور وہ قومی خزانے میں موجود ہے، جبکہ دوسری طرف ایک فلاحی ادارہ بھی کام کر رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
“In the end, we will remember not the words of our enemies, but the silence of our friends.” – Martin Luther King
Silence is a choice. Pakistan’s history is full of people who stayed quiet when the system came for their rivals, only to find it at their own door years later. Democracy cannot be defended selectively. Every political prisoner must be released – not just the ones whose politics we share.
#releaseimrankhanandfamily
First they came for Imran Khan,
And Bilawal said nothing,
For he was not Imran Khan.
Then they came for the judges,
And Bilawal said nothing,
For justice was not his concern.
Then they came for the journalists,
And Bilawal said nothing,
For the truth was inconvenient.
Then they came for the Constitution,
And Bilawal said nothing,
For power was more precious than principle.
Then they came for democracy,
And Bilawal applauded,
For he had been promised a seat at the table.
And finally, they came for his constituency,
And Bilawal cried out in protest.
But there were no judges left to hear him,
No free press left to speak for him,
No Constitution left to protect him,
And no democracy left to defend him.
For he had stood silent while they dismantled it all,
Never imagining that one day he would need what he buried.


















