ہم عوام یمنیوں کے ساتھ ہیں
اور ہر ظالم کیلئے کتے جیسی بدتر شکست کے دعا گو ہیں ۔
#yeman
#NoWarWithYemen
48
بہت افسوس کی بات ہے ویسے
ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ نہیں کرنی چاہئے تھی
@KhawajaMAsif
#Deleted
#GlobalPeaceByPakistan
90
بہت افسوس کی بات ہے ویسے
ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ نہیں کرنی چاہئے تھی
@KhawajaMAsif
14
Iran's Wave 77 of Operation True Promise 4 launched against Israeli and US targets.
I...R...G....C statement: "Trump's psychological operations have become worn out."
27
Israeli ambassador to India
“There is one rogue state with nuclear weapons (Pakistan); you don’t want a second one (Iran).”
#riyadh
#AliLarijani
180
فیلڈ مارشل مجھے تاحیات بنا دو، آرمی چیف بھی تاحیات بنا دو، سارا ملک بھی میرے اشاروں پر چلے-
لیکن مجھے کبھی کوئی یہ نہ پوچھ سکے کہ تم نے جو ذمہ داریاں اٹھائیں انھیں پورا بھی کیا یا نہیں؟
واہ تیری استثنیٰ کی خواہشات
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
1
25
آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترامیم 😂👇
آرمی چیف اب تاحیات وزیراعظم 🏛️، صدر 🤴، چیف جسٹس ⚖️، چیئرمین پی سی بی 🏏، پاکستان کے تینوں فارمیٹس کے کپتان 🏆 اور واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن بھی ہوں گے 📱🤣
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#27thAmendment
61
"گینگ ریپ" کا مطلب ہوتا کہ ایک شخص کیساتھ زیادہ لوگ زیادتی کریں، جبکہ "گینگ is ریپڈ" کا مطلب کہ ایک شخص پورے گینگ کیساتھ زیادتی کر دے۔
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#خان_کی_للکار_آزادی_یا_موت
#27thAmendment
پاکستان کے مشہور لطیفے
عدلیہ ازاد ہے علماء حق پر ہیں فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے😀
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#خان_کی_للکار_آزادی_یا_موت
#27thAmendment
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
شاعر مُشرق مرزا شہباز قلندری
#
#27thAmendment
12
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#خان_کی_للکار_آزادی_یا_موت
#27thAmendment
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد، آرمی چیف کو ان کے عہدے سے ہٹانے یا ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اختیار، صرف اور صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام کے پاس رہ گیا ہے۔
#27thamendment
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت









