Adnan (@AdnanSP_) header
Adnan (@AdnanSP_) profile picture

Student of Politics

İstanbul, Türkiye
Joined May 2022
Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)Photo by Adnan (@AdnanSP_)
Here is the thread of some rare pictures of The great Imran Khan.
223
1,255
50
10,341
444,647
Walk the talk #PPP .. lift governors rule and resign from reserved seats
49
614
27
2,864
41,524
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
61
1,224
37
3,805
66,518
عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مناسب اور بروقت طبی سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان کی صحت اور علاج معالجے کا مکمل خیال رکھا جائے۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن سیاست میں ایک دوسرے کو دشمن سمجھنا اور بچوں کی طرح لڑنا کوئی اچھی روایت نہیں۔ سیاسی مخالفت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ایک دوسرے کے بنیادی انسانی حقوق بھی تسلیم نہ کریں۔ یہ سیاست کا نہیں بلکہ انسانی حقوق، انسانی ہمدردی اور بنیادی اخلاقی اقدار کا معاملہ ہے۔ ہر قیدی کو مناسب طبی سہولیات اور باعزت سلوک کا حق حاصل ہے۔ اگر ہم سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کریں گے تو اس سے نہ صرف ہمارے معاشرے بلکہ دنیا میں بھی پاکستان کا ایک مثبت تشخص سامنے آئے گا۔ ہمیں ایک ایسی سیاست کی ضرورت ہے جہاں اختلاف ہو، دشمنی نہیں؛ مقابلہ ہو، انتقام نہیں؛ اور سب سے بڑھ کر انسانیت اور قانون کی حکمرانی مقدم ہو۔ — مفتاح اسماعیل
14
143
3
608
8,302
یہ بہادر شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1200 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے 💔
26
883
4
2,275
11,542
‘I may not return alive’: Imran Khan’s emotional letter to judges made public Full Story: newswire.lk/byj7
19
403
5
797
5,678
All our prayers are with Begum Kulsoom Nawaz. May Allah grant her Shifa e Kamila.
1,724
5,800
658
28,460
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
224
4,785
108
9,139
169,443
Adnan retweeted
پنجاب کی وزیراعلی کے زیر استعمال لگژری طیارے کی دیکھ بھال کے لئے2ارب سے زیادہ کے اضافی فنڈز منظور۔طیارہ کا آپریشنل کنٹرول فضائیہ کے حوالے۔ لیکن طیارے کے حوالے سے بنیادی سوالات کا باضابطہ جواب پنجاب حکومت نے آجتک نہیں دیا،طیارہ کتنے کا خریدا گیا؟ کب خریدا؟سرکاری پراسیس فالو ہوا؟
16
570
9
1,802
22,467
Adnan retweeted
"عمران خان کوئی ڈیل نہیں مانگ رہے، نہ انکی طرف سے کوئی التجا نہیں کی گئی اہلیہ کے علاج کے حوالے سے کہہ رہے کہ ان کو آپریشن کی ضرورت ہے اسے ہسپتال لے کر جاؤ یہ انسانیت کا تقاضا ہے،اس کے علاوہ وہ کیا مانگ رہے ہیں؟ اپنے لیے کوئی آسائش مانگ رہے ہیں؟ وہ یہی کہہ رہے ہیں میرا علاج ہونے دو مجھے زندہ رہنے دو تاکہ میں مقابلہ کر سکوں وہ تو مقابلے کے لیے تیار ہے وہ مقابلہ کرنا چاہتے ہیں ان کی طرف سے کوئی نرمی نہیں ہے کوئی التجا نہیں ہے"۔ سلمان اکرم راجہ @salmanAraja #ImranKhansLifeIsAtRisk
6
357
1
889
7,313
A documentary on my life by @raftardotcom I am not trained to give up,only to give,and that is why I stand with @ImranKhanPTI If we don't play our role for a truly democratic & liberated Pakistan, who will? Things will get better He is Aware & Watching youtu.be/90Fu-L_AbwA?si=ymie…
36
1,255
14
3,467
40,846
1200 Days #JusticeDelayedIsJusticeDenied Medical assistance is a humanitarian issue, not political @ImranKhanPTI and all his people incarcerated must be provided proper medical care. Those responsible for oppression will be held accountable in this world & the next
25
1,622
6
4,329
28,989
بے شرم آدمی یہ سنو 🖐🏿
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
18
331
5
734
6,875
ظرف ظرف کی بات ہے 💔
14
43
475
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
12
2,182
22
4,334
60,436
بے شرم خواجے یہ سنو
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
2
16
36
524
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔ کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے اسے کہتے ہیں ظرف ♥️
15
1,077
4
2,756
43,313
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
24
1,440
34
3,577
36,085
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
450
4,347
168
16,035
375,189
After pushing the 26th Constitutional Amendment through brute force and acting as its principal facilitator, Bilawal Zardari now has the audacity to lecture us on judicial independence. The irony is staggering. Utter Shame
سسٹم collapse نہیں ہوا collapse کرایا گیا، ری سیٹ کرنا ہے تو سیاسی ری سیٹ ہو گا، الیکشن کمیشن، عدالتوں سمیت تمام اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہو گا بلاول زرداری کا 26 ویں ترمیم کرانے کے بعد عدالتوں پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ
19
286
3
953
6,931