Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370) profile picture
Joined November 2023
Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)Photo by Adnan Ahmad (@AdnanWrite51370)
جس رحمت کو اللہ لوگوں کے لیے کھول دے کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے ]35:2، القرآن
4
6
217
لہذا تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو ]69:52، القرآن
8
14
377
اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھو ]57:7، القرآن
8
13
471
اور ہم نے انسان کو اپنے والدین سے اچھا برتاؤ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ]46:15، القرآن
17
1
14
446
اور رات کے حصوں میں بھی اس کی تسبیح کرو اور سجدوں کے بعد بھی ]50:40، القرآن
10
17
410
اور اعمال کا بدلہ یقینا مل کر رہے گا ]51:6، القرآن
8
8
319
اور زمین کو اسی نے ساری مخلوقات کے لیے بنایا ہے ]55:10، القرآن
21
2
25
425
اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ]55:14، القرآن
25
1
21
516
اور یقین جانو اللہ تم پر بہت شفیق ، بہت مہربان ہے ]57:9، القرآن
15
2
16
390
اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے ، نہ مدد گار ]42:31، القرآن
7
1
15
291
اور ہم ضرور تمہیں آزمائش میں ڈالیں گے ]47:31، القرآن
20
20
384
اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو ]62:9، القرآن
19
20
341
اے ایمان والو ! اللہ کی اطاعت کرو ، اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو ]47:33، القرآن
16
2
17
465
اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے 62:11، القرآن
17
1
22
435
اے ایمان والو ! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کی یاد سے غافل نہ کرنے پائیں القرآن، 63:9]
17
1
31
463
یہ اللہ کا فضل ہے ، وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے ، اور اللہ بڑے فضل والا ہے ]62:4، القرآن
16
1
30
472
اور اسی کی طرف آخر کار ( سب کو ) پلٹ کر جانا ہے القرآن، 64:3]
16
1
25
481
کہہ دو کہ ناپاک اور پاکیزہ چیزیں برابر نہیں ہوتیں ]5:100،القرآن
17
1
23
466
اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کے لیے کافی ہے ]25:31، القرآن
18
18
429
میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکارتا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں 2:186، القرآن
16
2
21
396