https://xitter.cf/t.co/9tDKgLcJEq

West asia
Joined October 2023
Pinned Tweet
Replying to @SaraMirGilgity
👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻
3
1
1
16
1,803
🚨 BREAKING: NETANYAHU COULD BE ON HIS WAY OUT! 🇮🇱 THE MAN WHO WAGED WAR ON GAZA MAY SOON FACE HIS OWN POLITICAL reckoning. JUSTICE FOR PALESTINE! 🇵🇸
2
6
241
گیارہ مہینوں سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ دس مہینوں بعد تنگ آکر ایک نوجوان نےاحتجاج کیا اپنی حکومت گنوا لی ، آپ اس کا نام تک اپنی زبان پر نہیں لاتے ۔ آپ اسمبلیاں چھوڑیں اور گھر جائیں۔
38
1,248
9
3,855
21,320
جیل میں عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو سب سے پہلے میں اواز اٹھاؤں گی: شاندانہ گلزار انہیں کسی نے یہ نہیں بتایا کہ خان کی ایک آنکھ کی بینائی جیل میں ضائع ہو چکی ہے🤔 مگر ان کی چوں تک نہیں نکلی
40
257
12
739
6,889
کتنی رعونت اور تکبر سے ایک شخص نے ہنستے بستے ملک کو ذاتی بغض میں آگ لگا دی لیکن ہم نے بھی ان شاءاللہ قومی مجرموں اور علی بابا چالیس چوروں کا منہ نہیں چھپانا ساری دنیا کو دیکھانا ہے جو کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن بےبی کی انسیکیورٹی کو دیکھ کر ایک صوبے کی حکومت گرا دیتا ھے اور تو اور اس کا وزیراعلی ہی غائب کر دیتا ھے
رعونت اور تکبر کے ساتھ ایک شخص بڑی گاڑی پر پٹرول پمپ پر آیا۔ وہاں پٹرول پمپ کے ملازم نے اسے کہا کہ یہاں سگریٹ نہیں پینی۔ اس شخص نے اس ملازم کو مارا۔ وہ شخص گرفتار ہوا، دونوں کو میں نے سامنے بٹھایا۔ میں نے پٹرول اسٹیشن کے ملازم کو کہا، یہ نہ دیکھنا کہ یہ شخص کتنا طاقتور اور امیر ہے، جتنے تھپڑ اس نے تمہارے منہ پر مارے، تم بھی اس کے منہ پر اتنے تھپڑ مارو۔ میں خود ان کی تصاویر ٹویٹ کرتی ہوں، کیونکہ مجرموں اور ملزموں کا منہ نہیں چھپانا، سب کو سامنے دکھانا ہے کہ یہ ہیں وہ لوگ جو خود کو برتر سمجھتے ہیں۔ مریم نواز
6
13
28
375
نصیحت بھی کریں مگر بس اس وقت جب واقعی آپ کا بچا ریسیونگ موڈ میں ہو اور آپ کا اپنے بچے کے ساتھ بہت دوستانہ اقر شفقت والا تعلق بنا ہوا ہو بچے وہ نصیحت ہمیشہ یاد رکھتے ہیں! مجھے تو خود بچپن میں اپنے بڑوں کی محبت سے کی گئی کئی نصیحتیں اب تک یاد ہیں اور جن پر عمل کر کے میری زندگی 💕
4
5
83
تربیت کےنتائج اکثر والدین کے دنیا سےچلے جانےبعد نظر آتےہیں ہم فوری فوری نتائج حاصل کرنےوالے بےصبرےوالدین ہیں تربیت تو ایک بیج ہےجو والدین بوتےہیں، پنپتا وہ پودا اپنےوقت پر ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
7
7
78
اکثر اوقات تو پتا بھی نہیں چلتا تربیت ہوبھی رہی ہےیا نہیں مگر والدین خود نیک اعمال کرنے کی کوشش میں لگ جائیں صاف نیت کے ساتھ،بچوں کی تربیت اللہ کرتا رہتا ہے بچے نصیحتوں سے نہیں، ہمیں دیکھ کر سیکھتے ہیں #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
6
7
77
میں اپنےشوہر کوکہتی ہوں پریشان نہ ہوں، میرےٹوئٹر پررہہ کربھی بچوں کی تربیت بہترین ہورہی ہےکیونکہ میں نے کسی کے نہیں، 'اللہ' کےحوالےکیا ہے بچوں کو! نئی نسل ہماری طرح اسکول،کالج،یونیورسٹیاں،سسرال،گھر،فتح کرنےکےلئےنہیں بلکہ دل فتح کرنےاور دنیا کو تسخیر کرنےکےلئے پیدا کی ہے اللہ نے
1
3
5
69
اپنے بچوں کو گرنےدیں گر کر دوبارہ کھڑا ہونےدیں بار بار گر کر سیکھنےدیں بس اس عمل کو انجوائے کریں ان کے لیے دعا کیا کریں پریشان ہونے سے کچھ نہیں ہوتا Happy parents make successful kids Worried Parents only produce depression patients #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
5
5
82
#قومی_زبان ہم کتنے بھی ماڈرن ہوں ، کتنے بھی فیشن کرلیں ، کتنا بھی آزاد ہو جائیں اور کتنے ہی گناہ گار ہوں پھر بھی ہم سب اس دنیا کے خوبصورت ترین مذہب اسلام کا بطور مسلمان دل سے احترام کرتے ہیں۔ اذان ہوتی ہے تو خواتین سر پہ دوپٹہ اوڑھ لیتی ہیں، جینز پہننے والی خواتین بھی جب نماز پڑھتی ہیں تو چادر اوڑھ لیتی ہیں، نماز پڑھتے وقت ہماری آنکھیں جھکی رہتی ہیں، ہم نظر اٹھا کر اپنے دائیں بائیں اور سامنے تک نہیں دیکھتے جب تک کہ سلام نہ پھیرے لیں۔ تلاوت کلام پاک کرتے اور سنتے وقت انسان قبلہ رخ ہو کر انتہائی مودب انداز میں تلاوت کرتا ہے۔ درمیان میں کوئی بات کرلے تو پھر سے بسم اللہ پڑھ کر دوبارہ شروع کرتا ہے، پھر یہی عالم نعتیہ کلام اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کا بھی ہوتا ہے جب محفلوں، اجتماع گاہ اور گھروں میں بھی میں ہر کوئی یہاں تک کہ بچہ بچہ احتراماً اور عقیدتاً انہیں سنتا اور پڑھتا ہے۔ کیونکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اذان ، نماز ، نعتیہ کلام اور حمد و ثناء مذہبی لحاظ سے ہمارے لیے کیا معنی رکھتے ہیں۔ اور پھر ایک وہ خاتون جو خود کو عقل کل سمجھتی ہیں۔ جو عورت کی آزادی کی بات پر اور عورت کی بغاوت کی بات پر مارچ کرنے ، بینرز اٹھانے اور کم کپڑوں والے لباس پہننے پر بات کرنے میں سب سے آگے نظر آتی ہیں۔ لیکن انہیں یہ نہیں پتا کہ "یہ سب تمہارا کرم ہے آقا" پر سلیولیس لباس پہن کر ڈانس نہیں کرتےـــــ یقیناً اس میں صرف عفت عمر نہیں آرگنائزرز بھی پورے قصور وار ہیں۔ نعتیہ کلام اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پڑھا جانے والا کلام ہرگز فیشن شوز میں استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ میں کسی کے لباس پر تنقید نہیں کررہی ہماری بلا سے کوئی جو مرضی پہنتا رہے لیکن نیم برہنہ لباسوں کی ماڈلنگ کے ساتھ بیک گراؤنڈ میں "یہ سب تمہارا کرم ہے آقا" چلادینا کیسی آزادی ہے؟ کیسا فیشن ہے؟ اور کیسی بغاوت ہے؟ مجھے حیرت تو ان لوگوں پر ہے جو اپنا مسلمان ہونا اور اپنا اصل بھلا کر اس معاملے میں عفت عمر کو صحیح کہہ رہے ہیں۔ یہ بھی یقیناً عورت مارچ قبیلے کے وہی لوگ ہیں جو ہنس کی چال چلنے کی کوشش میں کوا بننا بھی بھول چکے ہیں۔ منقول
6
53
63
920
سیاسی نظریات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، مگر کسی کے بنیادی انسانی حقوق سے انکار نہیں ہونا چاہیے۔ ایک مضبوط ریاست وہی ہوتی ہے جہاں قانون کا احترام ہر سطح پر نظر آئے اور ہر شہری کو انصاف ملے۔ عمران خان، ان کی فیملی اور تمام سیاسی اسیران کے لیے منصفانہ قانونی عمل یقینی بنایا جائے۔ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
گورنر راج کے اثرات دن بدن نظر آنا شروع ہو گئے ، کے پی کے پولیس بھی بنا لیڈی کانسٹیبل کے لوگوں کے گھروں میں گھسنا شروع ہو گئ
15
10
142
تحریک انصاف کے کچھ لوگوں سے میری بات ہوئی کہ کیا انفرادی طور پر آپ سے کسی قسم کا رابطہ کیا جا رہا ہے ؟ ایک صاحب نے کہا میرے سے نہیں ہوا فلاں سے ہوا ہے جو سرگودھا ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے کہا بھائی ہمارا تو خود کا بھی ایجنڈا یہی ہے عمران خان نے بھی اپنی تقریر میں چھوٹے صوبوں کی بات کی تھی لیکن اڈیالہ جیل میں بات کریں تو ان سے کہا گیا بھائی آپ اپنا بتائیں عیسیٰ نقوی
1
26
193
61,525
کے پی پولیس پنجاب پولیس کے نقش قدم پر جب سے گورنر راج لگا ہے کے پی پولیس نے لوٹ مچائی ہوئی ہے، سب کچھ ہونے کے باوجود پرچہ دے رہا ہے آخر کیوں؟ کس قانون کے تحت؟ اور گاڑی کی سٹیرنگ بھی تھوڑ دیا کس قانون کے تحت؟ ٹریفک پولیس کے پاس یہ اختیار ہی نہیں ہے کہ کسی کا گاڑی تھوڑے، یہ محافظ ہیں؟ غریب عوام ان کیلئے کمائے گا یا خود کیلئے پہلے سے عذاب مسلط ہے اُپر سے یہ بھیکاری کھڑے ہیں
7
95
2
138
3,236
جینیٹک انجینئرنگ کا دریائی ماڈل یورپ امریکہ والے جینیٹک انجینئرنگ کے نام پر اربوں ڈالر لگا کر لیبارٹریاں بنا رہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں یہ ٹیکنالوجی صدیوں پہلے ایک مزار کے احاطے میں، بغیر کسی فنڈنگ اور بغیر کسی ایتھکس کمیٹی کے، کامیابی سے چل رہی تھی ظاہر ہے جہاں "معائنہ" کرنے والا کوئی نہ ہو وہاں تحقیق کی رفتار ہی اور ہوتی ہے حضرت دولہ دریائی کا طریقۂ علاج نہایت سادہ تھا دعا کا کنٹریکٹ اولاد آپ کی، مگر "فرسٹ ڈیلیوری رائٹس" ہماری آج کی زبان میں اسے "ہیومن ریسورس اکوزیشن بذریعہ روحانی آؤٹ سورسنگ" کہا جائے گا دنیا کی پہلی کمپنی تھی جس کا خام مال گاہک خود پیدا کر کے خود پیک کر کے، خود ڈیلیور کر جاتا تھا اور شکریہ بھی ادا کرتا تھا بے اولاد "للو" حضرات کا حال یہ تھا کہ انہیں پیدائش کے عمل کا علم نہ تھا سو وہ سمجھتے رہے کہ بچہ آسمان سے اترا ہے دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کوئی کلائنٹ ہو جو اپنے ہی پراجیکٹ کا اتنا بڑا "غیر باخبر سٹیک ہولڈر" رہا ہو بچہ دیا بھی رسید بھی نہ لی اور شکرگزار بھی رہے پھر آتا ہے پروسیسنگ یونٹ تانبے کا لوٹا یہ کوئی عام لوٹا نہ تھا یہ "ہائی ٹیک گروتھ ریسٹرکٹر" تھا اس سے سر کی نشوونما رکتی اور حضرت کی آمدنی بڑھتی ایک طرف دنیا CRISPR پر نوبل انعام لیتی ہے دوسری طرف ہمارے ہاں اسی مقصد کے لیے وضو والے برتن سے کام چلا لیا گیا یہ ہوتی ہے "کم لاگت، اعلیٰ منافع" کی عملی مثال، ہارورڈ بزنس سکول بھی شرما جائے نتیجے میں تیار شدہ "پروڈکٹ" بازار میں بھیج دی جاتی جہاں وہ بھیک مانگنے کی ذمہ داری نبھاتی یعنی مال بھی اپنا، مارکیٹنگ بھی اپنی اور سیلز ٹیم بھی ایسی کہ ہر چوراہے پر موجود۔ حضرت نے نہ دفتر کھولا، نہ اشتہار دیا مگر ریونیو ماڈل ایسا کہ آج کے سٹارٹ اپ والے سن لیں تو پچ ڈیک جلا دیں اور جو امیر والدین بچہ دینے سے انکاری ہوتے؟ وہاں حضرت کی "پریمیم سروس" شروع ہوتی بچے کی جگہ سونے چاندی کا بت۔ یہ دنیا کی پہلی "ہیومن ٹو گولڈ کنورژن سکیم" تھی ریٹ پارٹی کی جیب دیکھ کر طے ہوتا گویا "ڈائنامک پرائسنگ" جس پر آج اوبر فخر کرتا ہے حضرت اسے صدیوں پہلے ایجاد کر چکے تھے والدین کو اولاد بھی ملتی سکون بھی اور بدلے میں صرف جیب ہلکی ہوتی حضرت بھی خوش، گاہک بھی خوش، رہ گیا وہ بچہ جو کسی اور کا تھا سو اس سے کون پوچھتا ہے؟ اسی "سونے چاندی کے سرمایہ کاری فنڈ" کے سہارے حضرت نے زندگی میں کبھی مزدوری نہ کی مزدوری تو وہ کرتے ہیں جن کے پاس عقیدت مند نہیں ہوتے ہمارے ہاں اصل جینیٹک انجینئرنگ یہ تھی کہ ایک پوری قوم کی سوچ میں "سوال نہ کرنے" کا جین ڈال دیا گیا اور وہ آج تک نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے ازقلم #آفاق_سومرو
4
45
2
65
1,471
کردار میں مضبوطی ہو یا نہ ہو ۰۰۰۰۰۰۰۰۰ مگر ضمیر کا طاقتور ہونا ضروری ہے ۰۰۰ کیونکہ ضمیر اگر غلام ہوجائے تو کردار کوئی معنی نہیں رکھتا ۰۰۰۰۰۰ تم لفافیوں کے یہ بات سمجھ میں نہیں آئے گی ۔۔۔۔ 🛑 @GFarooqi
77
53
7
183
4,375
جناب ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں سب کچھ جائز ہے!
سب سے بڑا زمینی قبضہ : پورے ملک پر بندوق سے قبضہ کرنے کے بعد فوجی بھائیوں کا دل نہیں بھرا اور اب پاکستان کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالنے کو تیار ہیں جو اسلام آباد کے F-9 پارک پر ڈالا جائے گا - ہمارے وزیر داخلہ ، جنکا کام شروع ہی گوجرانوالہ میں زمینوں پر قبضے DHA کو دلوانے سے ہوا تھا ، کیوبکہ عاصم منیر وہاں کے کور کمانڈر تھے ، اب F-9 میں پاکستان کا مین ہٹن ، یعنی نیو یارک کی طرح بڑی بڑی بلڈنگیں ، فلیٹ , جھیلیں ، سفاری پارک اور شاپنگ مال بنائیں گے - ویسے تو وزیر داخلہ کا یہ کام نہیں کے وہ بلڈنگیں بنوایئں مگر عاصم منیر جو سر پر بیٹھے ہیں تو یہ اربوں کھربوں کا کھیل ہوگا اور سب سوچ لیں کتنا مال فوجی بنائیں گے اور عوام کو کیا ملے گا - یہ سیاست دان کیا بیچتے ہیں ؟ ان فوجیوں نے CDA کی زمینوں پر تو قبضہ کیا ہی ہوا ہے اور اب یہ کام تو بڑا آسان ہوگا ، آی جاؤ اور کھائی جاؤ - موجاں ہی موجاں - کوئی ہے روکنے والا جو بکنے کو تیار نہ ہو ، میڈیا، جج ، سرکاری افسر ، سیاست دان ، وکیل ، بھوکے عوام ، دہشت گرد ، سب کے منہ میں پانی تو آ رہا ہوگا - دعوت عام ہے !!!
8
33
286
38,464
گامے نے اپنی دو بیٹیوں کی دھوم دھام سے شادی کی۔ ایک کی زمیندار کے گھر اور ایک کی کمہار کے گھر۔ ایک سال کے بعد گاما اپنی ان دونوں بیٹوں کو ملنے ان کے گھر چلا گیا۔ پہلے زمیندار کے ہاں بیاہی بیٹی کے گھر چلا اور اس سے پوچھا کہ بیٹی آپ کے کیا حالات چل رہے؟۔ اس نے کہا ابا جی دعا کریں بارشیں ہوں اگر بارشیں نہ ہوئیں تو فصل اچھی نہیں ہو گی اور ہم اجڑ جائیں گے۔ اس کے بعد اٹھ کر کمہار کے گھر جو بیٹی بیاہی تھی اس کے گھر گیا تو اس پر بیٹی نے کہا بابا دعا کریں کہ بارشیں نہ ہوں وگرنہ جتنے برتن بنائے ہیں اور پالش نہیں ہوئے وہ سب ضائع ہو جائیں گے اور ہم اجڑ جائیں گے۔ گاما پریشان پریشان اپنے گھر واپس آ گیا۔ بیوی نے جب پریشانی کی وجہ پوچھی تو گاما ٹھنڈی آہ بھر کر بولا "دونوں میں سے ایک تو کنفرم اجڑے گی" ن لیگ بمقابلہ پیپلز پارٹی #قلم_کہانی
3
22
44
2,474
اللہ خان کی بہنوں کی وقت کے یزید سے حفاظت فرمائے۔
پاکستان کی تاریخ میں شاید پہلی بار ایسا ہوا ہے, کہ خواتین کو اس طرح 3 ایم پی او کے تحت قید کیا گیا ہو ۔ خان صاحب کی بہنوں کو قید کیا گیا ۔۔ ان کے گھر سے اٹھایا گیا ۔ ایک مہینہ گزر جانے کے بعد بھی اب تک انہیں رہا نہیں کیا گیا ۔ شہباز گل !
80
1,644
8
5,656
32,225
درندوں کو فورا گرفتار ہونا چاہیے
کوٹ ادو: تھانہ سٹی چوک سرور شہید کی حدود میں 3 سالہ بچی "عروۃ الوثقی" کے ساتھ جنسی درندگی کا واقعہ، معصوم عروہ زندگی اور موت کی کشمکش میں نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج ہے، جنسی درندگی ثابت ہوچکی۔ لواحقین کی اعلیٰ حکام اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل @MaryamNSharif
19
324
3
967
25,629
78 سالہ نظام دین منہ کھولے پریشان ہے، دو تہائی اکثریت بھی مل گئی، جج بھی سارے اپنے ہیں. اب اس ششٹم کو چلانا کیسے ہے
14
72
3
276
3,121