پاکستانی قوم کا مطالبہ
ہمیں ایران سے سستا پٹرول اور گیس چاہئے۔ آئی ایم ایف اور امریکا کی غلامی نامنظور نامنظور
#SastaPetrolIransekhareedo
حکومت کا کام عوام کو سہولیات دینا ہے اگر ایران سستا تیل اور گیس دے سکتا یے تو خرید کر ملک اور عوام کا بھلا کریں
اب ان پابندیوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ,امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا اسکا غرور ایران نے خاک میں ملا دیا ہے ۔
#SastaPetrolIransekhareedo
"کعبہ کے رب کی قسم، علی کامیاب ہو گیا!"
#فزت_ورب_الكعبة
9
Syed Shakeel Bukhari advocate retweeted
وہ جنہیں ہم رافضی کہتے رہے جن کے بارے میں ہمیں بتایا جاتا تھا کہ یہ اندر سے ملے ہوئے ہیں واللہ العظیم آج وہی ایمان کے بلند درجہ پر نظر آتے ہیں
دور باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتے
#HeroMartyrKhamenei
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
سید شکیل اصغر بخاری ایڈووکیٹ
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#27thAmendment
موجودہ حکومت کا قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات سے انحراف اسرائیل سے تعلقات پر بھی بولیں وہ زیادہ اہم ہے ۔۔
Replying to @NaeemPanjuthaa
سر سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی آفیشل نے ایسی تصویر کیوں لگائی جس میں قائد اعظم کی تصویر نہیں ہے؟ اور پاکستان کا پرچم کیوں تبدیل کیا گیا ؟
1
14
کچھ لوگ دنیا میں صرف لعنتیں سمیٹنیں آتے ہیں یہ ان میں سے ایک ہے بندیالوی
کربلا کے واقعات سب جھوٹ کا پلندہ ہے ، یہ مولانا صاحب آخر یزید سے اتنی قربت کیوں رکھتے ہیں ؟ سیدنا عباس کے بازو کٹنے کا بھی انکار، پانی بند ہونے کا بھی انکار ، لگتا ہے یزید کی محبت میں دیوانے ہیں ،
اگر آپ کو یزید کی اتنی حمایت کرنی ہے تو پھر مجھے بھی اجازت دیجیے میں ذرا حقیقت بیان کردوں یا مجھے یہ اجازت نہیں ؟
31
Syed Shakeel Bukhari advocate retweeted
مریم نواز کی سوئٹزرلینڈ میں سرجری کے لیے ائیرفورس کا جہاز دے دیا گیا لیکن ایک ہی خاندان کے 15 افراد گھنٹوں مدد کے لیے پکارتے رہے وہاں ایک ہیلی کاپٹر تک نہ پہنچ سکا














