🔥 Have you heard of OwOSong? It's on fire! 😱 Join to get more $OwO social.monster/bounty #OwOSoMon #AirdropFever
122
🎉 @SoMon_OwO new features coming up 🎊 Take a look, might be something……! 🎁 #OwOSoMon
123
🎉 @SoMon_OwO new features coming up 🎊 Take a look, might be something……! 🎁 #OwOSoMon
117
🎉 @SoMon_OwO new features coming up 🎊 Take a look, might be something……! 🎁 #OwOSoMon sc
99
🎉 @SoMon_OwO new features coming up 🎊 Take a look, might be something……! 🎁 #OwOSoMon fdc
60
🎉 @SoMon_OwO new features coming up 🎊 Take a look, might be something……! 🎁 #OwOSoMon
54
OwO! Join me on #SoMon for a MONSTER of a time!😼
Let's make some (๑OwO)و magic and collect those $OwO ROwOrds together!💰
Jump on board now : @SoMon_OwO
OwOwOwOwOwOwO 🚀🤑🔥
49
*اچھے پھل فروٹ اپنے ماں باپ کی زندگی میں انہیں کھلاؤ ان کے مرنے کے بعد برادری اور رشتےداروں کو کھلانے سے بہتر ہے*
7
8
248
اپنی اپنی نماز کی حفاظت کریں ، دکھ ہی نہیں خوشی بھی آزمائش ہوتی ہے ، عید کی خوشیوں میں مگن نماز کو ترک مت کیجئے گا۔
اگر آپ رمضان کے بعد نماز کی پابندی نہیں کر پا رہے تو سمجھ لیجیئے گا کہ آپ نے رمضان میں فقط مجبوری یا دکھاوے کے عوض نماز پڑھی ہے ، بےشک نیتوں سے تو اللّٰه ہی واقف ہے لیکن اگر نماز پڑھنا آپ بھول گئے یا جان بوجھ کر ترک کر دی تو افسوس ! رمضان آپ میں نماز کا شوق یا تبدیلی پیدا نہ کر سکا۔
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙 03 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 12 اپریل 2024عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 31 چیت2081 بکـــــرمی*
*👈🏻 جمعۃ المبارک*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻 جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ ایسا ہے جیسے پورے سال کے روزے ہوں*
(صحيح مسلم کتاب الصيام، حديث: 1164)
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !* *صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💚*
15
12
394
عيدك في الجنة يا حبيب😭😭😭
علی ہلال
دلوں کو چیرتے جملوں اور روح کو جھنجھوڑتے لفظوں کے ساتھ حازم ہنیہ کی اہلیہ نے اپنے شہید شوہر کو الوداع کیا۔
بھابھی ہمارے پاس آپ کو تسلی دینے کے لئے لفظ نہیں رہے ہیں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آپ کو اور اس دھرتی کی ہزاروں بہنوں،ماوں اور بچیوں کو تسلی دینے والے الفاظ سے دنیا کی ڈکشنریاں عاجز ہوچکی ہیں۔ تہی دامان ہیں۔ کیونکہ ایسے لفظوں کے وزن سے ڈکشنریاں ریزہ ریزہ ہوتیں۔
آپ ہی آپ کو تسلی دے سکتی ہو۔ بس سچ یہ ہے کہ تم طور سے مضبوط اور چٹانوں سے طاقتور دل رکھتی ہو ۔ مجھے آج عین الیقین ہوگیا کہ دردزہ میں مبتلا ایک عورت کھجور کا تناور درخت ہلانے کی سکت کیسے رکھتی ہے۔ اس لئے کہ اس کا تعلق بھی اسی دھرتی فلسطین سے تھا۔ اے نیک دل عورت!! اس دھرتی کو تم پر فخر ہے۔
اے ظالموں کے دیس پر چمکتے چاند ! تم نے اس سے بھی زیادہ وحشیانہ منظر کہیں اور دیکھا ہے؟ ۔
غزه كے معنی ہیں قوت کے ، خزانے کے اور سٹور کے۔ فخر کے اور نہ جھکنے کے ۔ اہل غزہ نے اس معنی کی پوری لاج رکھ لی۔ اس کے معنی میں عمل کا سچ کا اور ثابت قدمی اور پامردی کا روح بھر کر اسے ہمیشہ کے لئے امر کردیا۔
غزہ کی قربان گاہ نے بھی کیا قربانیاں دیکھیں۔ کتنی گردنوں کو کٹتے دیکھا۔ کتنے الہڑ جوانوں کی جوانیاں لٹتی دیکھیں۔ غزہ کی دھرتی بروز قیامت فخر کرے گی۔ یہ دھرتی خون سے سنیچی ہوئی ہے۔ یہ فخر کی سرزمین ہے۔
3
8
276
Alhamdulilah Alhamdulilah
Thanks dear X family.
3k completed, this is due to you people 🤝🤝
23
19
346
عیدالفطر کیلئے سو سالہ کیلنڈر جو کہ ابھی تک درست ثابت ہوا ہے اس کے مطابق امسال 29 روزے اور عیدالفطر 10 اپریل کو ہو گی ان شاء اللہ۔
*_رمضــان کـے یہ لمـحے اب دور ہو رہے ہیــــــــں🥺🫀 بــس الوداع کہنـے پـر ہـم مجـبور ہو رہے ہیــــــــں🌼💔_*
16
15
371




