Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss) header
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss) profile picture

Official Twitter Account of Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) https://teapaw.org/t.co/cnRpHRUM1B https://teapaw.org/t.co/XJGJTV3184 https://teapaw.org/t.co/E5DBf98bSY

Pakistan
Joined April 2013
Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)Photo by Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) (@AfaqNewss)
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
بلاول وضاحت کریں کہ خون ریزی کا خدشہ ہے یا ارادہ ؟ بلاول کے بیان نے 28ترمیم کے درمیان کا فاصلہ بڑھا دیا۔ بلاول کی جانب سے کراچی میں خونریزی کے بیان پر دلی دکھ اور تشویش ہے۔ مہاجر قوم کے بارے میں انکے اندازے غلط ثابت ہونگے بلاول وضاحت کریں کہ خونریزی انکا ارادہ ہے یا خدشہ ؟
8
17
1
58
2,237
‼️حیدرآباد میں چئیرمن آفاق احمد کا اہم دورہ۔‼️
1
34
این ایف سی کے اربوں روپے کے باوجود عوام بنیادی سہولتوں سے محروم کیوں:شوکت اللہ فاروقی مہا جر قومی موومنٹ(پاکستان) 20/10/2026
1
39
جنوبی صوبہ سند ھ کا قیام نا گزیر ہو گیا ہے:ایڈوکیٹ خرم پیپلز پارٹی کی نا انصافیوں نے نئے صوبہ کا قیام ممکن بنا دیا ہے، قانون و آئینی حدود میں صوبہ مہا جر قوم کی منزل ہے۔
1
41
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) پیپلز پارٹی کی حکومت میں شہریوں کا جان و مال غیر محفوظ،: مہاجر قومی موومنٹ ایک ماہ میں 1,859 موبائل فون چھینے گئے، اورقتل کے52 واقعات۔ کراچی کو خوف اور جرائم سے پاک اور محفوظ شہر بنایا جائے
1
38
صوبے کی بات کر کے عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ آفاق احمد
3
4
44
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
ہم صوبے کے نعرے سے دستبردار نہیں ہوئے
17
14
5
44
9,042
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
صوبے کے نام پر بے ہودگیاں کرنے والے وہی لوگ ہیں جو مہاجر سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے آئے تھے
10
8
43
2,383
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
صوبے کی بات کرکے عوام کو دھوکا دیا جا رہا ہے۔ صوبے کا نعرہ مقصد نہیں، NFC ایوارڈ پر سیاست ہے۔ خواتین کی شرکت نے مہاجر یکجہتی کا ثبوت دیا۔ مورخہ 26 ستمبر 2026 شاہ فیصل کالونی ، خواتین جلسے سے خطاب۔
2
12
3
67
5,949
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
اس عوام کو بیوقوف مت سمجھیے۔
12
11
4
38
1,880
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
اس ملک کو تجربہ گاہ نہیں بننا چاہئیے
2
5
1
18
1,133
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
آفاق نے صوبے کی تحریک اس وقت چلائی تھی جس وقت کسی کی جرات نہیں تھی کہ وہ نئے صوبے پر بات کر سکے۔
8
7
1
28
1,828
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
عمران خان اس وقت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ دونوں سے زیادہ طاقتور ہے۔
16
10
2
45
3,092
26th September 2026 Shahfaisal Colony #3 Ladies Convention
2
1
54
شہری سندھ میں 60 فیصد دیہی تعلیمی کوٹہ ظلم کی انتہا ہے: صادق ادریس ہر طالب علم کو اپنے ضلع میں تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں، کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے طلبہ کے تعلیمی حقوق کا تحفظ کیا جائے جاری کردہ: شعبہ نشر و اشاعت
2
2
54
صوبے میں بڑی علاقائی آبادی کو اقلیت میں رکھنا جمہوری انصاف کے منافی ہے: ایڈووکیٹ خرم مقصود دو تہائی ووٹ لازمی شرط، آرٹیکل 239(4) پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ آئینی مساوات کے تحت عوام کی حقیقی مرضی کو فیصلہ کن حیثیت دی جائے۔
2
4
74
جسم کے ساتھ جڑا ہو یہ ضروری تو نہیں نسل اچھی ہو تو نیزے پہ بھی سر بولتا ہے
آفاق احمد نے کراچی میں جشن آزادی کا سب سے بڑا اور پر جوش کراؤڈ جمع کر کے میدان مار لیا
1
7
385
Mohajir Qaumi Movement (Pakistan) retweeted
آفاق احمد نے کراچی میں جشن آزادی کا سب سے بڑا اور پر جوش کراؤڈ جمع کر کے میدان مار لیا
20
17
8
91
23,559
جسم کے ساتھ جڑا ہو یہ ضروری تو نہیں نسل اچھی ہو تو نیزے پہ بھی سر بولتا ہے
2
6
114