
۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ 🌹 #اردو_زبان🌹 https://teapaw.org/t.co/viXD1qhwyQ
🇪🇺
Joined June 2021
- Tweets41K
- Following8K
- Followers7.8K
- Likes36.8K
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
~🌸
رہ گیا کھیل شہزادی کا،
مر گئے تیر چومنے والے
صرف باتیں ہی کر سکا رانجھا،
لے گئے ہیر چومنے والے ۔۔!
#اردو_زبان
الف retweeted
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کُچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
روتا ہوں میں اُن لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ مری شعلہ بیانی میں مرے ہیں😑
کُچھ تُجھ سے یہ دوری بھی مُجھے مار گئی ہے
کُچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں
#سیمی #اردو_زبان
👇🏻
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
تیرے تصورات سے آگے نہیں گیا
یہ دل توہمات سے آگے نہیں گیا
#اردو_زبان
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
کسی نے کھول کے بازو، بدل دیئے موسم
اُلجھتے رہ گئے مابینِ خیروشر ہم لوگ !
ہمارے ہاتھ پسِ پُشت باندھ کر رکھنا
دعائیں کرتے ہوئے مر گئے اگر ہم لوگ
عبداللہ ضریم
#اردو_زبان
الف retweeted
Replying to @Faiza_Ali_Hasan
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ
#اردو_زبان
الف retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے ربِ کریم! ہمارے قلوب، خیالات اور اعمال کو تمام پاکیزگیوں سے منور فرما،
ہمیں ہر قسم کی بدی، بہتان اور منفی سوچوں سے محفوظ رکھ،
ہمارے رزق اور عمر میں پاکیزگی، عافیت اور برکت عطا فرما،
آمین ثم آمین
#اردو_زبان
الف retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
رَبِّ السِّحْرُ أَحَبُّ إِلَيَّ
(اے میرے رب! مجھے یہ راستہ زیادہ پسند ہے)
یا رب العزت! اس صبح ہمیں ہر اس فتنہ اور برائی سے محفوظ رکھ جو ہمارے ایمان کے لیے خطرہ ہو۔
ہمارے دین، عیب اور عزت کی ہمیشہ حفاظت فرما، آمین!#اردو_زبان
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
ہمارے درمیاں تھی یاد کی ڈور
جو اک جانب سے کٹتی جا رہی ہے
#اردو_زبان
الف retweeted
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ
الحج : 72-70
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
#اردو_زبان
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
نشے میں پھونک کے زادِ سفر، پڑے ہوئے ہیں
کسی کی آنکھ میں ہَم بے خطر پڑے ہوئے ہیں
ہم ایسے خستہ مزاجوں کے گھر بھی ہَم جیسے
ہمارے ساتھ ہی دیوار و در پڑے ہوئے ہیں !
عبداللہ ضریم
#اردو_زبان
الف retweeted
#اردو_زبان
✨ یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے:
- ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما۔
- ہماری پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے۔
- ہمارے رزق، عمر اور علم میں برکت عطا فرما۔
- ہمارے والدین اور اہلِ خانہ کو صحت و سلامتی عطا فرما۔
- ہماری دعاؤں کو قبول فرما
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
یہ کوئی ایک دن کی بات نہیں
عمر بھر عورتوں کے کیا کہنے
#اردو_زبان
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
کسی شیریں تکلم پر نہ مرنا
یہ بادل اپنے چھٹ جانے تلک ہیں!
عبداللہ ضریم
#اردو_زبان
الف retweeted
Replying to @urdu_zuban
نمی تو خاک کی تہہ میں قیام کرتی ہے
ہم ایسے ہیں نہیں جیسا تمہیں دکھاتے ہیں
#اردو_زبان
الف retweeted
اوہدی میری گل ہو جاوے
کُجھ طبیعت ول ہو جاوے
جد میرا ہونا اِی اے تے❣️
اَج ہو جاوے، کل ہو جاوے
#سیمی #اردو_زبان
الف retweeted
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عبداللہ ضریم آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عبداللہ ضریم صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
ہم اس کے ذہن پہ اک عرصہ تک سوار رہے
سو بقیہ عمر یہی اک خوشی مناتے ہیں
الف retweeted
ہمارے معاشرہ مہں اسا بھی ہوتا ہے
#لیاقت
#اردو_زبان





















