الحمدللّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام على سيدالمرسلين وخاتم النبيين وعلى آلہ واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان إلى يوم الدين
علم نبوت کے بعد نور نبوت حاصل کرنے کے لئے کافی وقت لگتا ہے بزرگوں کو اپنے احوال بتانے اور ان کی تجویز پر عمل کرنے سے یہ نور حاصل ہوتا ہے
چار چیزوں سے عقل بڑھتی ہے
(1) کم بولنے سے (2) مسواک کرنےسے(3)بوڑھوں کے پاس بیٹھنے سے(4) علماء کےپاس بیٹھنے سے
حضرت امام شافعی رحمہ اللہ علیہ
اگر ہم نے روڈ میپ اور فیوچر پلاننگ کرلیا تو اطمینان و سکون میسر ہوگاان شاءاللہ
خاص طور سے گناہوں سے بچا چائے٬ نیک اور صالح لوگوں سے محبت کی جائے اس سے زندگی اچھی ہوجاتی ہے-
مفتی احمد اللہ پھولپوری کا ندوۃ العلماء لکھنؤ کا تعزیتی دورہ
حضرت مولانا سعید الرحمٰن صاحب اعظمی رحمۃ اللہ علیہ ایک باوقار علمی شخصیت، صاحبِ فضل و کمال اور ندوۃ العلماء کی علمی و دینی روایت کا ایک اہم حصہ تھے۔ آپ کا وصال یقیناً اہلِ علم و دین کے لیے ایک عظیم علمی خسارہ ہے
کچھ دنوں میں لگتا ہے گارجین شپ ختم ہوجائے گی- مرد حضرات دیر تک سوتے ہیں بچے اسکول چلے جاتے ہیں پھر مرد حضرات اتنی تاخیر سے گھر پہونچتے ہیں کہ بچے سو جاتے ہیں بچوں کی سرپرست حضرات سے ملاقات ہی نہیں ہوپاتی
“संवेदना एवं दिलासा हेतु मुलाकात”
मुफ़्ती मुहम्मद अहमदुल्लाह फूलपुरी
(नाज़िम-ए-आला मदरसा इस्लामिया अरबिया बैतुल उलूम)
की अखिलेश यादव से लखनऊ में आज मुलाकात हुई, और हज़रत वाला दामत बरकातुहुमुल आलिया ने उनके भाई प्रतीक यादव के निधन पर उनसे संवेदना व्यक्त की और दिलासा दिया।
6
171
मदरसा बैतुल उलूम, सरायमीर
में सालाना इनामी जलसा आयोजित हुआ। जलसे में नाज़िम-ए-आला मुफ्ती मुहम्मद अहमदुल्लाह साहब फूलपुरी के हाथों ‘बैक-नशिस्त’ पूरे कुरआन मजीद सुनाने वाले तल्बा को इनामात दिए गए। पहली पोज़िशन हासिल करने वाले हाफिज़ मुहम्मद सैफ (भिवंडी) को उमरा पैकेज दिया गया
2
7
158
मदरसा इस्लामिया अरबिया बैतुल उलूम, सरायमीर (आज़मगढ़) में एक बच्चे की हिफ़्ज़-ए-कुरआन की तकमील पर उसके वालिद ने खुशी के तौर पर बच्चे के उस्ताद को बाइक तोहफ़े में दी। लोगों ने इस नेक कदम की सराहना की और दुआ की कि अल्लाह तआला बच्चे को दुनिया और आख़िरत में भलाई अता फ़रमाए।
اپنی شادیوں کو سادہ کریں جیسا کہ شریعت کا حکم ہے قرض تو بالکل نہ لیں، لوگ آتے ہیں، کھاتے ہیں اور برائی کرتے ہیں یا کچھ دیر تعریف کرتے ہوئے چلے جاتے ہیں
آپکو غربت اور پریشانی میں چھوڑ دیتے ہیں کم خرچ والی شادی کریں اور پر سکون رہیں















