Alam Sher (@Alam_62) profile picture

follow me follow back

Peshawar, Pakistan
Joined September 2021
Photo by Alam Sher (@Alam_62)Photo by Alam Sher (@Alam_62)Photo by Alam Sher (@Alam_62)
"Do the best you can until you know better. Then when you know better, do better."
33
2
31
2,242
Alam Sher retweeted
لوگوں کی اصلیت سامنے آجانا یہ بھی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے
19
2
13
330
Alam Sher retweeted
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ! ایک دوسرے کے ساتھ پیار، محبت ، عزت اور صاف نیت سے رہا کریں۔ 🌹
4
2
2
292
Alam Sher retweeted
زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کر دیتے ہیں
27
2
18
408
Alam Sher retweeted
کسی بھی معاشرے کے سب سے بڑے دشمن وہ ذہنی غلام لوگ ہوتے ہیں جن کا تکیہ کلام " کچھ نہیں ہوسکتا " ہوتا ہے انسان کا عزم پہاڑوں میں سوراخ کرتا ہے ، انسان کو خلاؤں میں لیکر جاتا ہے ، مایوسی پھیلانے والوں اور ذہنی غلاموں سے دور رہئیے ، ہر صبح ایک نئے دن کا آغاز ہوتی ہے ۔
22
2
16
322
Alam Sher retweeted
سمجھ دار انسان جب رشتے نبھانا بند کردے تو سمجھ لینا اسکی عزت نفس کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔
32
2
27
383
Alam Sher retweeted
غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ؛ تیسرا شخص جب آتا ہے بتا کر نہیں آتا ، حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہی کسی ایک کی مرضی سے ہے ، جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کر ہی نہیں سکتا ، مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا ہے ، اِس لیے اپنی طرف سے پوری کوشش کیا کریں کہ آپ کسی کی کہانی میں ناحق 'تیسرے' نہ بنیں 🖤🙂🌸✨
24
2
18
424
Alam Sher retweeted
دل ہر ایک جگہ نہیں لگتا ۔ ۔ لاڈ ہر ایک کے نہیں اٹھائے جاتے ، پاگل پن کی ساری حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں ، مان ہر کسی پر نہیں ہوتا ۔ ۔ ہر کسی کیلئے ہم بچے نہیں بنتے، کوئی ایک خاص ہوتا ہے ۔ نظر کسی ایک پر ہی ٹکتی ہے 💚💚
30
3
25
586
Alam Sher retweeted
افلاطون کہتا ہے: "اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ سے اپنی زندگی چھوڑنے کو کہتا ہے" اور شیکسپیئر کہتا ہے: "اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں" اور دوستوفسکی کہتا ہے: "اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ کی کامیابی اسے بہت پریشان کرتی ہے" تو آپ کس سے متفق ہیں...؟!
21
2
15
443
Alam Sher retweeted
بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کے بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں ان کی زبان سے نکلی ہوئی دُعا آپ کے اُلجھے ہوئے کام سلجھا سکتی ہے .
23
2
18
411
Alam Sher retweeted
اپنے محرم کے لئے خود کو بچا کر رکھیں اُس شخص کے ساتھ دھوکہ ناں کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں یقیناً بہترین وقت پر وہ شخص آپ کو مِل جائے گا آپ خود کو اُس کی امانت سمجھ کر اپنے آپ کو بچائے رکھیں.💞
28
3
22
829
Alam Sher retweeted
32
2
24
384
Alam Sher retweeted
ایک بات تو بتائیں گہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ھے ، غصہ ، مصروفیات ، دل بھر جانا، نظر انداز کرنا،غلط فہمی
32
3
22
961
Alam Sher retweeted
يوم سسرال اختتام پذير میکے میں ساس نندوں کی غیبت اور بھائی کو بھابھی کے خلاف اکسانے کا مشن پورا ہونے کے بعد دستے واپس رواں دواں۔۔۔😜🙏🙏🙏🙏
5
2
3
332
Alam Sher retweeted
اگر آپ درد محسوس کرتے ہیں تو آپ زندہ ہیں۔ اور اگر آپ دوسروں کے درد کو محسوس کرتے ہیں تو آپ انسان ہیں ♥️
19
5
18
647
Alam Sher retweeted
رومی کی قول ہے کہ وفا ایک ایسا دریا ہے جو کبھی خشک نہیں ہوتا💖
23
2
16
518
Alam Sher retweeted
باوثوق زرائع سے معلوم ہوا ہے اج ملک بھر میں یوم سسرال نہایت ادب و تابعداری سے منائی جارہی ہے 😂
38
2
32
656
Alam Sher retweeted
انسان کو اتنا باکردار ہونا چاہیے کہ جب کوئی اسے کہے کہ۔۔ " تمھارے بارے میں ایک بات پتہ لگی ہے " تو وہ سُن کر مسکرا دے اور اسکا سکون پریشانی میں نہ بدلے۔۔۔💕
16
2
14
629
Alam Sher retweeted
اسلام کی خوبصورتی اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی کہ جو دعا آپ دوسروں کو دیتے ہیں وہ سب سے پہلے آپ کے اپنے حق میں قبول ہوتی ہے❤️
37
4
27
815
Alam Sher retweeted
زِندگی عجیب نہیں ہم لوگ عجیب ہو گئے ہیں، دُوسروں سے زیادہ توقعات ہیں، خُود کُچھ بھی نہیں کرنا چاہتے...🖤💫
46
4
37
1,161