Pinned Tweet
﷽🕋
🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴
2
3
132
جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر ﷴ ﷺ جیسا حسین چہرہ کہیں نہیں پایا۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
45
*اسلام علیکم*
بارگاہ الہی میں بوقت سحر آپکی عزت وسلامتی اوردائمی خوشیوں کیلئےدعاگو ھوں کہ مالک ارض و سما
آپکاہمیشہ نگہبان هو آپکو
عزت صحت اور کامیابی عطاء فرماۓ.
"آمین
صبح بخیر
1
4
41
پٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے۔ دھیرے دھیرے یہ سمجھ بھی آ رہی ہے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں آئے گا۔😁
1
23
اسلام و علیکم ❤️
دعا ھے اللہ کریم آپکی زندگی کی ہر صبح رحمتوں برکتوں اور خوشگوار بنا دے آپکا آجکا دن گزرے کل کے دن سے بہتر ھو . اللہ تعالی آپکو صحت سلامتی اور ایمان کامل عطا کرے . اللہ ہمشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آپکا شمار ان بندوں میں ھو جن پے اسکا خاص کرم و انعام ھے 💙
1
3
یا اللّه پاک آج جمعہ حج اکبر کا دن ہے آج کے
با برکت دن کے صدقے میرے والد سمیت جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے رخصت فرما گئے ہیں ان سب کی مغفرت فرما اور ہم سب پر اپنا کرم فرما.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤️🌿🌷🌷❤️🌿🌷🌷
یہ ہر آدمی اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کرے
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
(ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
1
Nice project
@sumitkapoor16 @Mahendr71093767 @EarnWithSapna @mdyusuf12286226 @__sadikul_islam @AbdulHannanGuj2 @fareedsarwar26 @Alireza_hsn7698 @Ali47724 @JahangirAbbas7
1
Nice project
@sumitkapoor16
@Mahendr71093767
@EarnWithSapna
@mdyusuf12286226
@__sadikul_islam
@AbdulHannanGuj2
@fareedsarwar26
@Alireza_hsn7698
@Ali47724
@JahangirAbbas7
1











