Pinned Tweet
یہ بات درست ہے کہ عمران خان کے علاج کیلئے لندن سے ڈاکٹر بلوایا گیا تھا۔ رانا ثنا اللہ
آپ ہر چیز میں جیل مینول کا حوالا دیتے ہے تو لندن سے ڈاکٹر کس جیل مینول کے تحت بلوایا تھا، عدالت کی اجازت سے بلایا تھا؟۔ طلعت حسین
جی عدالت سے اجازت لی تھی۔ رانا ثنا اللہ
کہا اجازت دی ہے کیا ججز سے کہی خوفیہ ملاقات ہوئی؟ آپ لندن سے ڈاکٹر بلوا سکتے ہے لیکن انکو شفا ہسپتال نہیں بیجھ سکتے۔ طلعت حسین
@TalatHussain12 @RanaSanaullahPK
وسیم بادامی کے چھکے، کوثر کاظمی کو پھنسا دیا
ایک انٹرویو میں اگر کسی پر الزام لگتا ہے تو جس پر الزام لگا اس کا موقف لیئے بغیر میں انٹرویو نشر نہیں کرونگا۔ کوثر کاظمی
اس منطق کے مطابق آپکی جماعت کا بندہ پریس کانفرنس کرتا ہے جو پچھلے چند دنوں میں 500 ہو چکی ہے کہ خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت میں کرپشن کے ریکارڈ قائم ہو چکے ہے تو مجھے وہ نشر نہیں کرنا چاہئے۔ وسیم بادامی
مزید دلچسپ بحث خود سنیں
@WaseemBadami #PMLN
عمران خان نے 2024 الیکشن سے قبل مولانا فضل الرحمان کو وائٹ پیپر بھجوایا تھا کہ اس پر آپ اپنی شرطیں لکھیں، جو آپ لکھیں گے،جو فارمولا بنائیں گے میں آپ کیساتھ ہر صورت میں چلنے کو تیار ہو، کس کس قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے آپ نے بندے کھڑے کرنے ہے یہاں تک اُنکو کہاں گیا پنجاب میں اپکو سیٹیں چاہیے تو وہ بھی لے لیں ، مولانا صاحب نے مشورہ کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ ابھی ہمیں پی ٹی آئی کیساتھ الیکٹرول الائنس نہیں کرنا چاہیے۔ حامد میر
@shazbkhanzdaGEO @HamidMirPAK #JUIF #PTI
بیرسٹر سیف کی جمعہ کو پنڈی میں بہت اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی اور اِس ملاقات کے بعد فیصلہ ہوا کہ عمران خان سے ملاقات کروادی جائے گی، پہلے پی ٹی آئی کے دو بڑے عہدیدار اور وکلا کے نام عمران خان کو بیجھیں گئے لیکن عمران خان نے اُنکے نام خود کھاٹے اور کہا کہ سلمان صفدر سے ملاقات کرونگا۔ محمد مالک
@MalickViews #PTI #ImranKhan
چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت خاندان میں صلح ہوگئی ہیں اور اب پھر چوہدری خاندان میں سیاسی فیصلے پرویز الہی کرینگے اور اُنکی Legacy کو مونس الہی آگے لے کر چلیں گے۔ حزیفہ رحمان
@HuzaifaRehman_ @MoonisElahi #Gujarat
اگر کوئی دوبارہ یہ کہے کہ چچا(شہباز شریف) اور بھتیجی(مریم نواز) میں فاصلہ ہے تو میں اُسکو نوٹس بھیج دونگا۔ حزیفہ رحمان
@HuzaifaRehman_ #PMLN
مجھے میرے ٹیچر کہا کرتے تھے کہ اسکا آئی کیو لیول 150 سے اوپر ہے یہ آئزک نیوٹن کے قریب قریب ہیں۔ حزیفہ رحمان
@_Mansoor_Ali @HuzaifaRehman_ #PMLN
وزیراعلی سہیل آفریدی اور جنید اکبر تحویل میں ہے لیکن انکی اپنی فیملی سے بات چیت ہو رہی ہیں، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے کچھ لوگوں کے حوالے سے غصہ بہت اوپر ہے اور اُنکو Spare نہیں کیا جائے گا، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی واپسی ”نشتہ“ اور اگر کبھی 6 ماہ بعد حکومت سازی ہوئی تو پی ٹی آئی کا اس میں Footprint نظر نہیں آئیگا۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #PTI #ImranKhan #KPK #SohailAfridi
بیرسٹر صفدر کی عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات میں بشری بی بی نے گرین سگنل دے دیا ہے جس کے تحت انکو اڈیالہ جیل سے باہر نکالا جا سکتا ہے، اُنہوں نے واضح طور پر کہا کہ کچھ نکلے گا تو بات چیت سے نکلے گا۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #PTI #ImranKhan #BushraBibi
عمران خان نے 28ویں ترمیم کے معاملے پر واضح طور پر ”نہ“ کر دی ہے کہ پی ٹی آئی نے ووٹ نہیں دینا۔ اجمل جامی کی خبر
@ajmaljami #ImranKhan #PTI
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، اینکر نعیم اشرف بٹ اور Ary کے چیئرمین محمد اقبال کو قانونی نوٹس ارسال کردیا گیا۔
#MaryamNawaz #PMLN #PMLQ
دہشتگردی کیخلاف 2010 سے جنگ ہو رہی ہیں، 12٫13 آپریشنز ہو چکے ہے، ریاستی طاقت استعمال ہو رہی ہے، باہر سے آپ ڈالروں کی صورت میں فنڈ لے رہے ہیں لیکن دہشتگردی کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہے، اسکا مطلب ہے آپ دہشتگردی کی آڑ میں کوئی اور ایجنڈا رکھتے ہیں جس کی تکمیل کیلئے آج آپ حرکت میں آئیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
#JUIF #مولانا_فضل_الرحمن #مولانا_آن_فائر
کچھ تو شرم کرو کچھ تو حیا کرو
ہم پاکستانی اس ملک اور اسکے وسائل کے مالک ہیں اگر ہمارے ذہنوں میں سوالات اور شکوک پیدا ہونگے تو کیا حکمرانوں اور طاقتور قوتوں کا فرض نہیں کہ ہمارے شکوک دور کریں، اپنے قوم کو مطمئن کریں، اسکے جواب میں کردار کشیاں اور الزام تراشیاں، کچھ تو شرم کرو کچھ تو حیا کرو۔ مولانا فضل الرحمان
#مولانا_فضل_الرحمن #JUIF
کہتے ہیں کہ تم کب تک لڑتے رہو گے تو میں نے کہا کہ وہ سمندر نے مچھلی سے کہا کہ تم کب تک تیرتے رہو گے تو مچھلی نے کہا کہ جب تک تیرے اندر موجیں مارنے کی طاقت ہے تو میرے اندر تیرنے کی طاقت ہے، یہ وطن ہمارا ہے اور اسکے وسائل کی ملکیت ہماری ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
#JUIF #مولانا_فضل_الرحمن
قائد اشارہ کوا ، بیا یے تماشہ کوا
یہ تو آپکا پرانا نعرہ ہے اب اشارہ کرنے کا مرحلہ آگیا ہے، دوسری پارٹیوں کی طرح بلو میں نہیں گھسنا، سڑکوں پر آنا ہوگا، قربانیوں کیلئے نکلنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان
#JUIF #مولانا_فضل_الرحمن
وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر پر ردعمل
اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے، انسان کے پاس اختیار آتا ہے انسان عاجزی اختیار کرے، میں اس بات پر قائم ہوں کہ پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے۔ چوہدری سالک حسین
#PMLQ #PMLN #Punjab #MaryamNawazInAttock
چوہدری سالک کہتا ہے کہ سب سے بہترین حکومت پرویز الٰہی کی تھی، جو حال انہوں نے گجرات کا کیا تھا بارش میں سارا شہر ڈوب گیا تھا، بات کرپشن کی نہیں کیونکہ میں نے وہاں ڈی سی گجرات کو تبدیل کیا اور تکلیف صرف یہ ہے کہ جو نیا ڈی سی لگایا، وہ ہماری مرضی کا کیوں نہیں لگا؟ وزیراعلی مریم نواز
#MaryamNawazInAttock #PMLN #PMLQ
چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھجواؤں گی، انکے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ورنہ میں تمہیں عدالت میں گھسیٹوں گی، اگر اتنی ہی کرپٹ حکومت ہے تو اس کے ساتھ وزیر بن کر کیوں بیٹھے ہو؟ وزیراعلی مریم نواز
#MaryamNawazInAttock #PMLN #PMLQ
بیرسٹر سیف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، ہمیں کھبی ملاقات کی آفر نہیں کی گئی، ہم آج بھی کوشش کر رہے ہیں ملاقات ہو جائے، جو لوگ بیرسٹر سیف کو بلاتے ہیں ہمیں کیوں نہیں ملاتے؟ بیرسٹر گوہر
#PTI #ImranKhan


