You know who the four biggest terrorists in the world are? Yes, these four presidents of the United States who attacked and destroyed 9 Muslim countries and killed about ten million Muslims. After all, why doesn't the world call them terrorists?
2
29
سنا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں شمولیت پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کی طرف سے تحفے میں غزہ میں 4×6 فٹ کے پلاٹس کا وعدہ کیا گیا ہے۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ ماہ صیام کے بابرکت مہینے کے صدقے اس وعدے کو جلد پورا کرے۔آمین
28
In the whole world, at this moment both America and Israel are the biggest terrorist country, Trump and Netanyahu are the biggest terrorists in the history of the world and murderers of humanity
45
امریکہ اسرائیل عمران خان کو سب سے بڑا دشمن سمجھتے تھے کیونکہ انکو معلوم تھا جب تک وہ اقتدار میں ہے جس طرح غزہ کو کھنڈر بنایا گیا اور فلسطینیوں کو مارا گیا ایسا ممکن نہیں تھا۔نواز زرداری گیدڑوں کو دنیا کو پتا ہے یہ پیسے اقتدار کے لیے ماں بھی بیچ دیتے ہیں۔
پاکستان کے بزرگ سیاسی لیڈرز جناب نوازشریف اور جناب آصف علی زرداری، نوجوان قائدین محترمہ مریم نوازشریف اور جناب بلاول بھٹو زرداری ۔۔۔۔۔ ان میں سے کسی کا نام موساد کی آپسٹین فائلز میں نہیں ہے، جب کہ ریاست مدینہ کے خود ساختہ معمار جناب عمران احمد خان نیازی کا نام اس فہرست میں بھی جگمگا رہا ہے۔
تم یہ کیا چیز اٹھا لائے ہو
😋
1
30
میں نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی، محب وطن پاکستانی فلسطینیوں کے قاتل ٹرمپ اور نیتن یاہو کے بنائے ہوئے کسی بھی بورڈ میں شمولیت کو مکمل طور پر ریجیکٹ اور مذمت کرتا ہوں۔جو بھی اس ظلم و فعل کا حامی ہو اللہ پاک لاکھوں شہدا کے قاتلوں جیسا انجام کرے۔آمین
2
9
Burning mosques and holy places in Iran is the real disgrace of America and Europe and the goal of the worst regime change is only to kill Muslims
32
We express our solidarity with the Government of Iran during this challenging time, affirming the importance of sovereignty, stability and reject regime change operation in Iran.
#I_stand_with_IranGovt
22
چلو پھر قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کے کہو کہ 2024 کے الیکشن میں ن لیگ کتنی سیٹ جیتی تھی؟ اگر جھوٹ بولا تو اللہ تیرے خاندان سے فرعون جیسا سلوک کرے بولو آمین؟
2018 کے الیکشن چوری کرنے پر عمران کو سلیکٹیڈ کا خطاب ملاتھا، عمران اور پی ٹی آئ کے ماتھے پر لگے اس بدنما داغ کو دھونے کیلئے عمران نیازی نے 2024 کے الیکشن کو متنازعہ بنانے فارم 47 کا بیانیہ گڑھا۔ ورنہ ضمنی الیکشن کے نتائج بالخصوص خیبرپختونخوا ہری پور NA18 کے حالیہ ضمنی الیکشن نے فارم 47 کے بیانئیے کو اُڑا کر دکھ دیا
14
ملک کے تمام سٹیک ہولڈرز کو اب تک سمجھ نہیں آ رہی کہ دنیا میں نئے ورلڈ آڈر بن رہے ہیں ہر طرف معیشت،نوجوانوں کو ترقی کے مواقع، نظام عدل کی مضبوطی، انسانی حقوق کی حفاظت، تعلیم،IT کے نئے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔اب بھی اگرطاقت ظلم کی بجائے عوامی مفادات کے لیے نہ سوچا تو دیر ہوجائےگی
6
دماغ ہو اور سچ سے تعلق ہو تو پٹواری کیسے ہوگا
ڈاکٹر یاسمین راشد کے دستخط نہیں تھے۔
اور درخواست تاخیر سے دائر ہوئی۔
نواز شریف ان دو بنیادوں پر کامیاب قرار پائے ہیں ووٹوں کی بنیاد پر نہیں۔
50 ہزار ووٹ سے ہارا ہوا مردہ ضمیر شخص جو اخلاقی پستی کا شکار ہے
نواز شریف کے خلاف یاسمین راشد کی الیکشن دھاندلی کی درخواست مسترد ہو گئ ہے وہ فارم 47کونسا چوہا کتر گیا جو عدالت میں پیش نہی کر سکے یہ جو مطیع سے عمران ریاض تک پھڑیل ہیں وہ کیوں عدالت میں بمعہ ثبوت پیش نہی ہوئے ؟
منصور علی خان بھی اس سیٹ پر دھاندلی کی بات کرتا وہ کیوں نہی پہنچا عدالت ؟
11












