Tayasar Ali (@AliTayasar) header
Tayasar Ali (@AliTayasar) profile picture

Philanthropist, Speaker, Hiker, Explorer (that's all I remember about myself) Let's do something for Humanity.

Lahore, Pakistan
Joined June 2018
Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)Photo by Tayasar Ali (@AliTayasar)
تیری شان توں صدقے جاواں تیرے جیا نہ کوئی ایویں نئیں تے کملی والیا دنیا کملی ہوئی
میں نے دنیا کی ٹاپ یونیورسٹی میں داخلہ کیوں نہیں لیا؟ لائف سٹوری آف سلیمان احمر صاحب پارٹ # 13 امریکہ کی ایک ٹاپ یونیورسٹی میں داخلہ ملنا بہت سوں کا خواب ہوتا ہے۔ مگر سلیمان احمر صاحب نے سکالرشپ ملنے کے باوجود اسے چھوڑ کر ایک غیر معروف یونیورسٹی کا انتخاب کیوں کیا؟
1
18
A Seed Media Presentation Coming Soon لائف سٹوری آف سلیمان احمر صاحب قسط # 9 پارٹ # 2 ایک خاموش منصوبہ… ایک خطرناک موڑ… سینئر پریفیکٹ بننے کے بعد کیا ہوا؟ اور آج—کیا وہ اس پر نادم ہیں، یا اس فیصلے کو درست سمجھتے ہیں؟
1
47
Coming Soon ایبٹ آباد پبلک سکول سے انتقام - بدلہ کی کہانی لائف سٹوری آف سلیمان احمر قسط # 9; پارٹ 1 ایبٹ آباد پبلک سکول نے سلیمان صاحب کی زندگی پر کیسے انمٹ نقوش چھوڑے؟ ایک ایسا واقعہ جو صرف ماضی نہیں,آج کے دور سے بھی حیرت انگیز مطابقت رکھتا ہے۔ یہ کہانی صرف سننے کے لیے نہیں..
2
1
34
لائف سٹوری آف سلیمان احمر صاحب قسط # 8 مشکلیں راستہ نہیں روکتیں، بلکہ اصل راستہ دکھاتی ہیں۔ ایک جراتمندانہ فیصلہ، ریڈ انڈینز میں دعوتِ اسلام کے لیے ہجرت، مگر یہ سفر کتنی بڑی قربانی مانگ رہا تھا، کتنا مشکل تھا؟ کیا یہ مشن کامیاب ہوا یا کسی بڑے راز کی طرف لے گیا؟
2
3
47
💔💔
This post is from a suspended account. Learn more
1
11
A Seed Media Presentation Coming Soon سلیمان احمر صاحب لائف سٹوری پارٹ # 8 ایک غیر معمولی مشن، ایک منفرد ہجرت: ریڈ انڈینز کے درمیان اسلام کی دعوت کا فیصلہ، اس سفر میں کیا کچھ سامنے آیا، اور کیا سلیمان صاحب اس مشن میں کامیاب ہو سکے؟
36
Life Story Of Suleman Ahmer Sb Part # 6 Coming Soon اور پھانسی رک گئی ! کروشین جنرل نے جب انہیں نو مینز لینڈ پر بھیجنے کا فیصلہ کیا جہاں موت یقینی تھی—تو آخر وہ کون سا جملہ تھا جس نے سب کچھ بدل دیا؟
2
2
50
The Mirza Files Episode # 5 Coming Soon مرزا کے دعوے — آخر کتنے؟ مرزا کے درجنوں دعوے… کیا کبھی کسی نے انہیں ایک ساتھ سمجھنے کی کوشش کی؟ اس ویڈیو میں پہلی بار ان پیچیدہ اور متنوع دعوؤں کو نہ صرف جمع کیا گیا ہے بلکہ انتہائی سادہ اور واضح انداز میں ڈی کوڈ بھی کیا گیا ہے۔
1
32
A Seed Media Presentation Coming Soon بوسنیا کے موت کے کیمپ | میں کیسے زندہ بچا | لائف سٹوری آف سلیمان احمر (پارٹ 5) سلیمان احمر صاحب کی یہ داستان آپ کو لے جائے گی بوسنیا کے خفیہ ٹارچر سیلز کے اندھیروں میں، جہاں انسانیت سوز مظالم ہر طرف پھیلے ہوئے تھے۔قید، خوف اور موت کے سائے تھے
1
35
سنتا جا شرماتا جا پارٹ # 2 یہ پوڈکاسٹ کسی بحث برائے بحث یا جذباتی ردِعمل کے لیے نہیں، بلکہ ایک سنجیدہ دعوتِ فکر کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ اس تفصیلی ایپیسوڈ میں ہم قادیانی نقطۂ نظر کے اُن پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہیں جو اکثر زیرِ بحث نہیں آتے یا ان سے چھپائے گئے ہیں۔ لنک کمنٹس میں
1
6
3
63
لائف سٹوری آف سلیمان احمر صاحب؛ پارٹ 4 بوسنیا جنگ میں انہیں سزائے موت کیوں سنائی گئی؟ لاکھ منع کرنے کے باوجود وہ جنگی علاقے میں موت کے سائے میں بھی انسانیت کی خدمت کرتے رہے، مگر ایک چھوٹی سی غلطی… اور وہ پکڑے گئے۔ اور جب انہیں شوٹ کرنے کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو۔۔ لنک کمنٹس
1
1
1
49
راستہ جو میں نے چنا؛ لائف سٹوری آف سلیمان احمر صاحب قسط # 3 بوسنیا جنگ کے دوران سلیمان احمر صاحب روزانہ جان ہتھیلی پر رکھ کر کیسے رفاہی کام کرتے رہے؟ مسلم نسل کشی کے عینی شاہد کے طور پر ان کو کیا کچھ دیکھنا پڑا؟ ویڈیو لنک کمنٹس میں
1
2
2
27
راستہ جو میں نے چنا لائف سٹوری آف سلیمان احمر صاحب؛ تیسری قسط سلمان احمر، 1993۔ جب بوسنیا جنگ نے ہر طرف تباہی پھیلائی، وہ موستار پہنچے،ایک شہر جو گولوں اور بھوک کے درمیان محصور تھا۔ ہر قدم خطرے سے بھرا، ہر لمحہ جان کا امتحان، پھر بھی انہوں نے شہریوں کی مدد اور حفاظت جاری رکھی
1
1
73
A Seed Media Presentation رمضان سیریز آیاتِ انقلاب کے پہلے دن ہم قرآن مجید کی سورۃ البقرہ آیت 85 پر غور کر رہے ہیں۔ دین پر ادھورا عمل ایک ایسی بیماری ہے جو امتِ مسلمہ کی اکثریت کے دل و دماغ میں راسخ ہو چکی ہے، مگر ہمیں اس کی سنگینی کا احساس تک نہیں۔ ویڈیو لنک کمنٹس میں
1
2
3
48
Life Story of Suleman Ahmer Sb پاکستان سے امریکہ کامیابی کے خواب کے ساتھ جانے والا ایک نوجوان—جسے اس کے والد مولوی نہیں بلکہ ایک کامیاب پروفیشنل دیکھنا چاہتے تھے۔ امریکی نیوی میں ریسرچ سائنسدان کی حیثیت سے شمولیت کے فوراً بعد بوسنیا جنگ بھڑک اٹھی۔
2
1
1
75
مسلمانوں کی نسل کشی کی خبریں اس کے ضمیر کو جھنجھوڑ گئیں، حالانکہ اس نے پہلے کبھی بوسنیا کا نام بھی نہیں سنا تھا۔ محفوظ کیریئر یا خطرناک راستہ؟اس نے وہ فیصلہ کیا جس نے اس کی تقدیر بدل دی—اور انجام عمر قید کی سزا پر ہوا۔ پوڈکاسٹ لنک کمنٹس میں
1
5