Ali Zeb retweeted
علی زیب @Ali_Zeb7 پریذیڈنٹ انصاف سپورٹس کلچر ونگ لاہور آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے۔
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
سماعت کل 11:30 تک ملتوی ہوگئی ہے
آج کی ساری سماعت کا نچوڑ یہ ہے کہ
" الیکشن تواڈا ابا وی کروائے گا
"😁
@PTIOfficialLHR
@ISCWOfficial
2
104
اپنی ایمانداری سے بتائیے گا ستر سال میں کبھی کسی کی آنکھ نے ایسا منظر دیکھا ہے؟یا کسی لیڈر کے لئیے اتنی محبت دیکھی ہے؟کہ ریلی میں لوگ روڈ کنارے بیٹھ کر قرآن پڑھ رہے ہوں❤️
جیو مرشد 😘🇵🇰✌️
1
73
ایسے آٹا غیب ہوتا ہے راستے سے ہی لیکن یہاں ملک بیچ دیا تو کچھ نہیں ہوا تو آگئے بھی ایسا ہی رہے گا😠
61
Ali Zeb retweeted
25 مئی انگلی توڑ دی انہوں نے مار کے ۔۔ لیکن یہ پھر بھی خان کی سپورٹ سے پیچھے نہیں ہٹے!!!
عوام کی ایسی محبت کم ہی کسی لیڈر کے حصے میں آتی ہے ❤️❤️
میں ماں اور بیگم کے جنازہ پر نہیں آیا
پارٹی کے جنازہ پر کیوں آؤں میاں صاحب کا لندن سے دلیرانہ اصولی فیصلہ!🖐️🤨
65
16 دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے. اس دن سے ہماری تلخ یادیں وابستہ ہیں. بزدل دشمنوں نے ہمارے بچوں پر حملہ کر کے ہمارے حوصلے کو توڑنے کی کوشش کی.
آج ہم بحیثیت قوم تمام شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم کبھی ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے.
63
وہ تکلیف میں تھا لیکن جب اپنی قوم کے سامنے آیا تو بہادری کے ساتھ چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ آیا تاکہ اُس کی قوم مضبوط رہے اور ہمت نہ ٹوٹے...😘🇵🇰✌️ آج میرا مرشد عمران خان مینار پاکستان سے بھی اونچا ہو گیا ۔۔۔ خوشنصیب ہوں کے میں 21 صدی کا قائد اعظم دکھ رہا ہوں ۔۔۔
پنجاب پولیس آج پہلی دفعہ لانگ مارچ انجوائے کر رہی ہے نہ ڈنڈے کھا رہے نہ ڈنڈے مار رہے ہیں۔۔ شکریہ پنجاب پولیس😂✊
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
@ccpolahore
بلآخر ارشد شریف کو پاکستان آنے کی اجازت مل ہی گئی!😭😭🙏🇵🇰
#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
3
یہ گناہ تھا ارشد شریف شہید کا😭🙏
ہم شرمندہ ہیں
لیکن بزدلوں یہ یاد رکھنا ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔۔۔
ماتھے رنگ دیاں گا ، دو منہ والے اور چار منہ والے کیڑے جس جس کو تھا یہ ابھی ابھی باقی ہے ختم کر دیاں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں کلا ہی کافی ائں ✌️🇵🇰💪
الحمدللہ میرا مرشد سرخرو ہوا۔۔۔۔😎🇵🇰








