ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91) header
ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91) profile picture
Joined February 2016
Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)Photo by ALI AKBAR VIRK (@Alivirk91)
وقت، دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو مُفت میں ملتی ہیں، مگر ان کی قیمت کا تب پتہ چلتا ہے جب یہ کہیں کھو جاتے ہیں! #آؤ_خوشیاں_بانٹیں
51
8
1
43
3,928
🌻🍂صبح بخیر زندگی🍂🌻 انسان کی ہر کوشش اور ہر عمل اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے۔ اس لیے نیکی کے راستے پر چلتے رہیں، کیونکہ ہر شخص کو اپنے اعمال کا بدلہ ملے گا.یا اللہ! ہماری کوششوں کو نیک بنا، ہمارے اعمال قبول فرما اور ہمیں آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔ آمین۔🤲🏻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
22
نہ کسی کی تضحیک کریں نہ ضرورت سے زیادہ تعریف🍁 انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں، نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کریں اور نہ نفرت میں ابلیس متوازن زندگی ہی اچھی لگتی ہے اس لیے میانہ روی اپنائیں🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
4
7
12
106
جنم دن مبارک
1
1
25
ALI AKBAR VIRK retweeted
بہت شکریہ آپ کا علی اکبر صاحب 🤲 سلامت رہیں اے ہمارے پروردگار عزت و ذلت کے دینے والے دلوں کے حال جاننے والے گناہوں کو معاف فرمانے والے اپنے کرم سے ہم سب پر رحم فرما خطائیں معاف فرما اور بھلائیاں عطا فرما آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #________کومل🫰🩷⃝🤍
Replying to @Kom_6K
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
4
3
4
71
کیا کروں میں تیرے مزاج کا ؟ میرے یار تو بھی حد کرے کبھی مہربان ، کبھی بدگماں، کبھی دے سکوں، کبھی رد کرے #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
10
6
103
ALI AKBAR VIRK retweeted
🔹#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام َجَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ اللہ تعالیٰ اپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے رزق میں برکت اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین علی اکبر صاحب آباد رہیں آمین #_کومل🫰🩷⃝🤍
Replying to @Kom_6K
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2
1
2
29
ALI AKBAR VIRK retweeted
🤍۞﷽۞🤍 #الســـــــــــلام_علیــــــــــــــکم وَرَحْمَة ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّٰہ آپ کوخوش رکھےسلامت رکھےآباد رکھے اللہ آپ کودنیا و اخرت کی نعمتوں سےنوازیں اللہ آپ کوغموں دکھوں سے دور رکھے اللّٰہ آپ کے لیئےخوشیوں کی بہاریں لےآئیں امیـــــن #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Replying to @Kom_6K
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
4
2
5
44
اپنی باتوں میں، اپنے رویّے میں اور اپنے فیصلوں میں نرمی شامل کریں۔کیونکہ نرمی سے انسان صرف اچھا نہیں، بلکہ خوبصورت انسان بن جاتا ہے۔ خوش رہیں 🌻 خوشیاں بانٹیں 🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
3
4
14
138
ALI AKBAR VIRK retweeted
Replying to @Alivirk91
ـ ┓━━━🕌🕋🕌━━━┏ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ـ ┛━━━🕌🕋🕌━۔۔۔۔۔۔ #________کومل🫰🩷⃝🤍
1
1
1
11
ALI AKBAR VIRK retweeted
Replying to @Alivirk91
ـ ┓━━━🕌🕋🕌━━━┏ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ـ ┛━━━🕌🕋🕌━ یآ اللہ ہمیں معاف فرما اؤر اپنی رضا پر راضی رکھنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین ❣️ َجَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ #________کومل🫰🩷⃝🤍
1
1
1
9
ALI AKBAR VIRK retweeted
اب دل اتنا مرجھا گیا ہے کہ شکائت کا خیال آتے ہی تهكن سی اتر آتی ہے آنکھوں میں نمی تو ہے مگر بہانے کی طاقت نہیں رہی ۔۔ لبوں پر سوال ہیں مگر پوچھنے کی خواہش نہیں رہی۔۔۔ ایسا لگتا ہے جیسے دل نے خود کو بچانے کے لیے خاموشی اوڑھ لی ہو ۔۔۔! 🍂🥀
1
1
9
304
ALI AKBAR VIRK retweeted
اب سمجھ آنے لگا ہے کہ آپ لاکھوں کوششیں کرنے کے بعد کوشش کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں درد سہتے سہتے برداشت کی بھٹی میں خود کو كندن کی جگہ راکھ بننے پر اکتفا کیوں کر لیتے ہیں ۔۔ دل پتھر کی جگہ کیوں لے لیتا ہے اور آہستہ آہستہ کچھ بھی محسوس ہونا کیوں ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔ 🍂🥀
3
1
3
138
ALI AKBAR VIRK retweeted
تمہارے جیسے تو ویسے بھی کم سمجھتے ہیں ہمارے اپنے مسائل ہیں ہم سمجھتے ہیں تو جتنے اشکوں سے گریہ گزار بنتا ھے ہم اتنا رو لیں تو آنکھوں کو نَم سمجھتے ہیں 🥀🍂
2
2
4
154
ALI AKBAR VIRK retweeted
بھلے وہ روز شکایت کرے سوال کرے مکالمے کا سلسلہ مگر بحال کرے اگر عشق ہے تو اپنا اثر دکھائے بھی اگر نہیں تو میرا جینا مت محال کرے 🍂🥀
2
1
4
261
May your memories today be awesome, your dreams become a reality, your joy last forever. @acidicgirl4 Have a wonderful Birthday!
1
1
2
75
ALI AKBAR VIRK retweeted
زندگی بدلتے وقت کے ساتھ بدلتے رنگوں کا نام ہے۔ کچھ اچھے،کچھ برے،کچھ ناگوار ،کچھ خوشگوار،کچھ میلے،کچھ اجلے،کچھ نازک،کچھ پتھر،کچھ تاریک تو کچھ روشن، سب رنگوں کے ساتھ جینا زندگی ہے،، #آؤ_خوشیاں_بانٹیں
1
3
25
Happy Birthday! @acidicgirl4 Wishing you a beautiful year ahead filled with grace, love, an meaningful moments. May this new chapter bring a HAPPY Birthday May this special day bring you endless happiness and unforgettable memories.
1
1
4
78
Happy Birthday!🎂🎂 @acidicgirl4 Wishing you a beautiful year ahead filled with grace, love, an meaningful moments. May this new chapter bring a richly blessed life and endless love your way. May God bless you always, and may you continue to be a light and blessing to others.
1
1
2
50
تم اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھاؤ میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر، تمہیں اس سے کیا؟ #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
2
8
14
213
کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان
12
12
104