ALTAFKHAN (@Altaf3344) header
ALTAFKHAN (@Altaf3344) profile picture
Joined May 2024
Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)Photo by ALTAFKHAN (@Altaf3344)
جیسے اپ کو عزت عزیزھے ایسے دوسرے کو بھی عزت عزیز ھوتی ھے اگر اپ پہل کریں گے تو ممکن ھے اپ کو سامنے سے مایوسی نہیں ھو گی
41
13
72
5,225
ALTAFKHAN retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ۔۔۔
1
1
1
7
❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد❤️
15
6
26
269
ALTAFKHAN retweeted
جس طرح نصیبوں میں روزی لکھی ہوتی ہے خوشی لکھی ہوتی ہے اُسی طرح غم بھی لکھے ہوتے ہیں چاہے کوئی بھی وسیلہ بنے
16
30
1
106
1,142
ALTAFKHAN retweeted
آپ کی شخصیت ایسی ہو کہ آپ بادشاہ سے ملیں یا فقیر سے بادشاہ کو یہ نہ لگے کہ آپ اس سے کم ہیں اور فقیر کو یہ نہ لگے کہ آپ اس سے زیادہ ہیں
1
5
154
🥀🥀اسلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر🥀🥀🥀کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ کیا مانگ رہا ہوں میں مگر جب یہ سوچتا ہوں کہ کس سے مانگ رہا ہوں پھر پرسکون ہوجاتا ہوں میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
1
1
27
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ صبح و بخیر دوستو اللہ ہی میرے لئے کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا، اور وہی عرش عظیم کا رب ہے نماز نیند سے بہتر ہے۔ آمین یارب العالمین
54
24
72
566
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ بابا بلھے شاہ کا کلام
10
6
19
178
ALTAFKHAN retweeted
جلدی جاگ جانا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے چاہے وہ نیند سے ہو ، غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے
4
4
41
593
قرار بیکل کو مل جائے اگر تم پاس آجاؤ زرا یہ دل بہل جائے اگر تم پاس آجاؤ وہ ہی شامیں اور وہ ہی موسم ھے دل کا تمنا پھر مچل جائے اگر تم پاس آجاؤ بڑے دن سے نہیں دیکھی رُت بہاروں کی ہر اک غنچہ کِھل جائے اگر تم پاس آجاؤ #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
5
3
1
11
109
ALTAFKHAN retweeted
عجیب دنیا ہے یہاں مطلب کے لیے بولے گئے جھوٹ بھی رشتے نبھا لیتے ہیں مگر سچائی سے نبھانے گئے رشتے بھی اکثر ٹوٹ جاتے ہیں 😏😏😏
2
12
386
بس ایک شخص میرے دل کی محبت ہے نہ اس جیسا چاہیئے نہ اس کے سوا چاہیئے۔
3
58
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر
1
1
27
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر جمعہ مبارک
6
2
16
290
ALTAFKHAN retweeted
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
18
13
51
613
ALTAFKHAN retweeted
اگر لوگ آپکے مزاج سے میل نہیں کھاتے، تو لوگ بدلیں، اپنا مزاج نہیں...!!
3
7
11
234
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ صبح و بخیر جہاں رہیں خوش رہیں آمین یارب العالمین
27
7
40
371
ALTAFKHAN retweeted
اے ابھی نہ آنے والے خوشگوار لمحو!!! کیا تم کوئی مختصر راستہ اختیار کر سکتے ہو؟ اس سے پہلے کہ ہمارے دل بوڑھے ہو جائیں ۔❤️‍🩹
1
1
7
130
🧡اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🧡
16
11
1
47
277
ALTAFKHAN retweeted
انتخابِ رنگ کی کشمکش تھی تیسرا فریق کینوس پہ میں بھنچا تھا تردد میں اس کے ہونٹ 🖋️ رزبؔ تبریز
2
3
13
163
درُود بھیجیں ان ﷺ پر جنہوں نے اپنی مستجاب (یقینی قبول ہونے والی) دُعا ہماری شفاعت کے لیے بچا رکھی ہے 🪻🤍 صلی اللہ علیہ وسلم
4
2
20
145