Maryam CH (@AmMaryamCh) header
Maryam CH (@AmMaryamCh) profile picture

simplycity is the best way of life but sometimes attitude is the better way of the Life ❤️ #Student 😇

Joined August 2021
Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)Photo by Maryam CH (@AmMaryamCh)
کس قدر خوبصورت تسلی ہے نا *قَالَ لَا تَخَافَآ﴿ؕ٣٦﴾ اللہ نے فرمایا: ڈرو نہیں۔۔۔ *اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ ﴿ؕ٣٦﴾ میں تمہارے ساتھ ہوں۔۔۔ *اَسْمَعُ وَاَرٰی﴿ؕ٣٦﴾ سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔۔۔ (سورۃ طٰہ:٣٦) #قومی_زبان
7
15
1
78
1,544
True leadership is about bringing people together, defending democratic principles, and working for a stronger nation. Bilawal Bhutto Zardari continues to champion. #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalForPakistan
1
16
Democracy is strengthened when differences of opinion are respected and the genuine issues of the people are addressed in Parliament. #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalForPakistan
1
5
the prevailing regional and global situation, Pakistan must set aside internal political differences and confront the challenges ahead with national #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalForPakistan
2
Pakistan needs leadership that believes in democratic values, political consensus and the people's rights. Bilawal Bhutto Zardari is raising important issues for the country's future. #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalTheTrueStatesman #BilawalForPakistan
1
19
Freedom of media is the backbone of democracy. Bilawal Bhutto Zardari's support for journalists and freedom of expression deserves appreciation. #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalTheTrueStatesman #BilawalForPakistan
1
8
Bilawal urges political reset, calls Imran Khan a 'political prisoner' - Pakistan - Business Recorder. #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalTheTrueStatesman #BilawalForPakistan
8
Karachi (November 17, 2026) Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari has stressed the need for all political forces to #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalTheTrueStatesman #BilawalForPakistan
1
21
adopt a common democratic approach to address the current and future challenges facing the country. #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalTheTrueStatesman #BilawalForPakistan
1
2
Sharing the pain and suffering of different communities and expressing condolences with them is a beautiful example of mutual respect, humanity, and solidarity.
Dated 15-11-2026 PPP leader @rawalsharjeel offered condolences with different communities of PS61
24
New provinces are being forcefully debated, it was not discussed in parliament or even in the cabinet. Prime Minister Shehbaz Sharif should have enough authority to control his minister.
نئے صوبوں پر زور زبردستی بحث کروائی جا رہی ہے، پارلیمان تو دور کابینہ میں بھی اس پر بات نہیں ہوئی، وزیر اعظم شہباز شریف کے پاس اتنا اختیار تو ہونا چاہیے کہ اپنے وزیر کو کنٹرول کر سکے، سسٹم کلیپس ہوا نہیں بلکہ اسے کلیپس کروایا گیا، کوئی ایک ممبر تقریر کرتا ہے تو اس پر نیب کو لگا دیا جاتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے میٹ دی پریس میں میڈیا سے گفتگو۔
18

3
102
45
209
7,037
For the strength of the parliament and political stability, the confidence of all political parties, including the PTI, must be restored. Beyond political differences, public issues must be resolved, electoral reforms must be implemented and objections to rigging must be removed.
پارلیمان کی مضبوطی اور سیاسی استحکام کے لیے پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر عوامی مسائل کے حل، انتخابی اصلاحات اور دھاندلی کے اعتراضات دور کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔ خطے کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان کو اندرونی طور پر متحد کرنے اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari
6

14
180
75
256
7,302
The job of the opposition in a democracy is not to praise the government but to criticize and point out its policies and actions. Criticism from a senior politician like Maulana Fazlur Rehman should be responded to in a political manner.
جمہوریت میں اپوزیشن کا کام حکومت کی تعریفیں کرنا نہیں بلکہ اس کی پالیسیوں اور اقدامات پر تنقید اور نشاندہی کرنا ہے۔ مولانا فضل الرحمن جیسے سینئر سیاستدان کی تنقید کا جواب سیاسی انداز میں دیا جانا چاہیے، نہ کہ انتقامی کارروائیوں اور گرفتاریوں کی دھمکیوں سے۔ اختلافِ رائے کا احترام، سیاسی برداشت اور مکالمہ ہی جمہوری نظام کو مستحکم کر سکتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari
12

17
168
40
235
6,844
The story of political instability is repeating itself since 1947. There is a need to release political prisoners, restore the confidence of the opposition, and strengthen the system through electoral reforms.
1947 سے آج تک سیاسی عدم استحکام کی داستان دہرائی جا رہی ہے۔ سیاسی قیدیوں کی رہائی، اپوزیشن کا اعتماد بحال کرنے اور انتخابی اصلاحات کے ذریعے نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ عوام کو زور زبردستی سے نہیں، محبت اور اعتماد سے ساتھ لے کر چلا جا سکتا ہے۔ جمہوریت کا استحکام سیاسی مفاہمت ہی میں ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari
4

141
44
161
6,551
It is your and my responsibility to remind the rulers who they are in power to please, who they are serving. Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari addresses a ceremony at Karachi Press Club
میری اور آپکی ذمہ داری ہے کہ ہم حکمرانوں کو یاد دلائیں کہ وہ اقتدار میں کس کو خوش کرنے کیلئے بیٹھے ہیں، کس کی خدمت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔ سسٹم یقیناً کولیپس ہوچکا ہے لیکن اس کولیپس کی وجہ کیا ہے اس پر کوئی بات نہیں کرتا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari

179
100
216
7,305