Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK) header
Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK) profile picture

4x Award-Winning Businesswoman | President of Khudmukhtar Foundation | Advocating for greater youth inclusion within the party &within the system.

Pakistan
Joined April 2023
Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)Photo by Amaima AzeemSheikh (@AmaimaIK)
Amaima AzeemSheikh retweeted
Participated in the rituals of #Diwali with the Sangat of Saraiki Waseb & Karachi at Karshina Temple in #Mithi. A beautiful celebration of cultural diversity, harmony & our shared heritage of Indus Valley Civilization ❤️ 🙏🏻 #SaraikiWaseb #Tharparkar #Sindh
2
35
73
1,082
بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف میں یہی فرق ہے کہ وزیراعظم ہونے کے باوجود شہباز شریف سوال اٹھانے کی جرات نہیں رکھتے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتور حلقوں کے سامنے بھی سوال اٹھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ افسوس اس میڈیا پر ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کی مثبت خبروں کو دکھانے سے پہلے دس مرتبہ سوچتا ہے، مگر آج خود آن کیمرہ یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سوال اٹھانے کی جرات رکھتے ہیں۔
2
4
9
322
Amaima AzeemSheikh retweeted
Karachi right now 🧿 world culture festival at Arts Council ❤️
25
131
13
293
20,467
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر لیاری میں کامیابی حاصل کی۔ سندھ پاکستان کا وہ صوبہ ہے جہاں بلدیاتی حکومتوں کا نظام موجود ہے اور ہر سیاسی جماعت کو سیاسی عمل میں شرکت کے مواقع حاصل ہیں۔ ایسے ماحول میں پاکستان پیپلز پارٹی کسی سیاسی جماعت سے خوفزدہ نہیں، کیونکہ اسے معلوم ہے کہ گراس روٹ لیول سے لے کر صوبائی سطح تک اس کی سیاسی جڑیں مضبوط اور موجودگی واضح ہے۔ لیاری کا نتیجہ اسی سیاسی حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ @BBhuttoZardari
1
8
10
273
Wishing the Hindu community in Pakistan and around the world a very Happy Diwali! May this festival of lights bring peace, prosperity, and happiness to all. 🪔
7
10
23
444
Amaima AzeemSheikh retweeted
Launched in Khi on Feb 3, 2023, Sindh Govt’s Pink Bus Service has expanded to Hyderabad, Larkana, Sukkur, Mirpurkhas, Shaheed Benazirabad, Shikarpur & Khairpur—providing women safe, comfortable, and dignified transport. Women empowered, Sindh prosperous! #PeoplesBusService ❤️🖤💚
3
57
2
99
1,041
Amaima AzeemSheikh retweeted
The butcher of Gaza #Netanyahu may finally be losing his grip on power. Justice for Palestine is still overdue. #IsraelTerroristState
BREAKING: Israeli president Herzog gives the mandate for forming a new government to Gadi Eisenkot
5
43
2,393
دو تین دن سے ان خواتین کی lame باتوں کو counter کر رہی ہوں، مگر ان کا intellectual level دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح کی باتوں کو glorify اور کن چیزوں پر خوش ہوا جا رہا ہے۔ تشویش اس بات کی ہے کہ یہ خواتین پنجاب کی باگ ڈور سنبھال رہی ہیں۔
پنجاب والو یہ تمہارے گناہوں کی سزا ہے….
2
40
2
146
9,879
یہ ہمارے چیئرمین کا وژن ہے کہ سندھ میں ہر پاکستانی کو عالمی معیار کی صحت کی سہولیات میسر ہوں۔ افسوس کہ مین اسٹریم میڈیا آپ کو یہ سب نہیں دکھائے گا۔ آپ جیسے لوگ، جنہوں نے خود ان سہولیات سے فائدہ اٹھایا ہے، ان حقائق کو عوام کے سامنے لانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اپنے تجربات اور اس سچائی کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ ❤️ @BBhuttoZardari
ہمارے ایک دوست کے دل میں پیس میکر ڈلنا تھا، 20 سے 25 لاکھ روپے کا خرچہ تھا۔ ملک کے کسی سرکاری اسپتال میں یہ سہولت میسر نہیں تھی، پھر کسی نے بتایا کہ سندھ حکومت کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں یہ مفت سہولت میسر ہے۔ دوست کراچی گیا، این آئی سی وی ڈی میں 20 لاکھ روپے کی ڈیوائس فری میں لگ گئی۔ اسی طرح سندھ اور ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں مستحق لوگ سندھ حکومت کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ صحت کی سہولیات سے متعلق سندھ حکومت کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہت بہتر ہے۔
11
18
349
ایک طرف پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ہیں، جن کی ترقی کا تصور چند رنگ برنگی لائٹیں لگا کر خانیوال کا یورپ سے موازنہ کرنے تک محدود ہے، اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں جو لاڑکانہ میں یونیورسٹی اور جدید اسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں، جہاں نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور عوام کے لیے بہتر طبی سہولیات کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ! قومیں چند لائٹیں لگانے سے یورپ نہیں بنتیں۔ حقیقی ترقی یونیورسٹیوں، معیاری اسپتالوں اور انسانی ترقی پر سرمایہ کاری سے آتی ہے۔ ایک طرف نمائشی روشنیاں، دوسری طرف علم اور صحت کے ذریعے روشن مستقبل۔ فرق صرف ترجیحات کا ہے! @BBhuttoZardari @MaryamNSharif
🤖 Made with AI
12
16
6
28
2,053
پاکستان کے بیشتر سیاسی و جمہوری مسائل کا حل بامعنی انتخابی اصلاحات سے جڑا ہے۔ حقیقی جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہر سیاسی جماعت کو انتخابی عمل پر اعتماد ہو، اور یہ اعتماد تمام جماعتوں کی مؤثر شمولیت اور مشترکہ کردار سے ہی ممکن ہے۔ انتخابی اصلاحات، جمہوری استحکام کی بنیاد ہیں۔ @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan
1
10
20
558
دو نیون لائٹس لگانے سے یورپ نہیں بنتا، محترمہ! یورپ کا موازنہ کرنا ہے تو GDP per capita، inflation، purchasing power اور human development پر بات کریں۔ شہر کو روشن کرنا اور معیشت کو ترقی دینا دو بالکل مختلف چیزیں ہیں
نہیں یورپ نہیں، خانیوال ! 🩷
94
146
8
747
15,944
Amaima AzeemSheikh retweeted
لاڑکانہ اور اطراف کے اضلاع کے عوام کے لیے آج صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھی ہے، پرانے چانڈکا سول اسپتال کی جگہ تعمیر ہونے والا 600 بستروں کا پانچ منزلہ اسپتال اس خطے میں گزشتہ نصف صدی کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ ہے۔ پہلے مرحلے میں 371 بستروں، آٹھ آپریشن تھیٹرز، جدید ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت اور تشخیصی سہولتوں کے ساتھ یہ اسپتال لاڑکانہ اور گردونواح کے اضلاع میں علاج کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرے گا اور علاج کی یہ تمام سہولیات عوام کے لئے بالکل مفت ہوں گی۔ اس اسپتال کی بنیاد رکھتے ہوئے مجھے ان خاندانوں کا خیال آیا جن کے لیے کسی اپنے کی صحت یابی پوری دنیا کی خوشی سے بڑھ کر ہوتی ہے، ہماری محنت تب رنگ لائے گی جب یہاں آنے والا ہر مریض شفایاب ہو اور اس کے گھر والوں کو اطمینان ہو، عوام نے ہمیں اپنے اعتماد کی طاقت دی ہے اور اس طاقت کا سب سے مثبت استعمال کسی کی زندگی بچانا ہے۔
145
612
44
1,097
38,887
Amaima AzeemSheikh retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ ہے کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے کوئی بھی شہری علاج سے محروم نہ رہے، خاص طور پر اس تاریخی مہنگائی کے دور میں ہم نے شعبہ صحت پر خاص توجہ دی ہے. @BBhuttoZardari
2
3
42
Modern hybrid buses, comfortable journeys and inclusive facilities. The PPP-led Sindh Government is bringing public transport closer to people's everyday needs. #PeoplesBusService
1
18
19
233
Education should encourage critical thinking, not manufacture political loyalties. Students need intellectual freedom, not government-sponsored narratives disguised as education.
Maryam ordering indoctrination of students... another sign public is souring on her...
9
1
20
593
Amaima AzeemSheikh retweeted
Celebrating Unity, Diversity, and the Spirit of Humanity! ❤️ First Lady of Pakistan, Bibi Aseefa Bhutto Zardari, graces the 2nd edition of the Diplomatic Bazaar as Chief Guest, celebrating human dignity, friendship, cultural diversity, and universal brotherhood. A beautiful reflection of Pakistan’s commitment to peace, harmony, and international friendship. 🇵🇰✨ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ #AseefaBhuttoZardari #FirstLadyOfPakistan #DiplomaticBazaar #Unity #PeaceAndFriendship
4
7
109
چوہدری برادران ایسے ہی نہیں بولتے-
I have and will never distant myself from my younger brother. He is an Independant person with his own Independant views. He might have been privy to information which I am not aware of. He never named CM nor the Punjab government but I believe was referring to the systemic corruption that we all agree exists as whole We all politicians should be more tolerant & sit together to clear misunderstandings Regarding Pervaiz Elahi tenure Federal minister Salik Hussain referred to the 2003-2008 cm tenure of PMLQ govt in Punjab under the leadership of Ch Shujat Hussain sb as the President of the party.
1
3
21
652
Forever caught between cravings and goals.
5
6
38
891
لو جی! ساری جگہ اپنی تصویرے لگا کر گانا بنا دو اور claim کردو کے پنجاب ترقی کرہا ہے 😢
میں سمجھا یہ گانا شاید قائد اعظم محمد علی جناح کیلیے تھا آپ بھی بتائیے teapaw.org/pmln_org/status/211832…
2
1
16
466