
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی ضلع قمبر شھدادکوٹ #TeamJUISindh
Sindh, Pakistan
Joined December 2012
- Tweets12.1K
- Following4.3K
- Followers2.5K
- Likes86.2K
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
سرگودھا کانفرنس کا اعلان برقرار ہے۔ راستوں کی بندش اور گرفتاریوں سے جمہوری آواز کو نہیں دبایا جا سکتا۔ کارکن اب تک پرامن احتجاج کررہے رہیں۔ کراچی حب چوکی کے مناظر
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کے حکم پر سندھ مکمل طور بند ہے ۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
اس وقت ضلع قمبر شھدادکوٹ کے چار مقاموں پر دھرنے جاری ہیں
1 نصیر آباد انڈس ہائی وے
2 سجاول جونیجو رتودیرو سی پیک روٹ
3 شھدادکوٹ موٹروے بائے پاس
4 اور قبو سعید خان کچی پل سندھ بلوچستان بارڈر
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
جمعیت علماء اسلام ضلع قمبر شھدادکوٹ کے کارکنوں کی تربیت کی اعلیٰ مثال احتجاجی مظاہرے میں ایمولنس کو راستہ دیتے ہوئے
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر مولانا ضیاء الرحمٰن کارکنان کے ہمراہ وانڈھا علی کے راستے چشمہ چیک پوسٹ پہنچ گئے
کارکنان بھی اپنے قائد کے بھائی کے ہمراہ پیدل روانہ ہو گئے۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی استقامت، جرات اور اصولوں پر ڈٹ جانے کی تاریخ گواہ ہے کہ حالات کے طوفان بھی اس مردِ قلندر کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے!!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
Power is temporary, but the decisions taken by those in authority remain part of the historical record. Maryam Nawaz's government should consider the long-
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
علمائے کرام کو رسوا کرنے کی کوشش کرنے والوں کے حوالے سے
ان جو ٿيندو برو حشر.... الحاج امداد الله ڦلپوٽو جو حالات حاضره تي بھترين نظم
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
Has Punjab effectively entered a state of political emergency? Restrictions on public gatherings, arrests of political leaders, raids on residences and the detention of workers raise fundamental questions about democratic freedoms. A democratic government should listen to public voices, not suppress them.
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
جمعیت علماء اسلام کی سب سے بڑی طاقت اس کے کارکنوں کا اخلاق اور قائد کی تربیت ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں، کارکن اپنے نظریے پر قائم رہتے ہیں اور زبان سے شائستگی کا دامن نہیں چھوڑتے۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
نہ اداروں کے خلاف نعرے، نہ کسی سیاسی مخالف کی تضحیک، نہ بدزبانی، نہ انتشار۔ جے یو آئی کے کارکنوں نے اپنے صبر اور نظم و ضبط سے سیاسی تربیت کا بہترین مظاہرہ کیا۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
سلام ہے جمعیت علماء اسلام کے ان کارکنوں کو جنہوں نے مشکل حالات میں بھی اپنے اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ اختلاف ضرور کیا، مگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر کیا۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
جے یو آئی کے کارکنوں نے ثابت کیا کہ سیاسی جدوجہد صرف نعروں اور احتجاج کا نام نہیں بلکہ اخلاق، صبر اور برداشت کا نام بھی ہے۔ نہ ملک کے خلاف نہ سیاسی مخالفین کے لیے نازیبا الفاظ۔ یہی جمعیت کی تربیت ہے۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
جمہوریت کا تقاضا ہے کہ ہر سیاسی جماعت کو پُرامن سیاسی سرگرمیوں کا حق حاصل ہو۔ سوال یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی سیاسی آواز سے اتنی پریشانی کیوں؟
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
کارکنوں کی آواز سنی جائے، سیاسی سرگرمیوں پر عائد رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائے اور گرفتار افراد کو قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
سیاسی قیادت کا راستہ روکنے سے عوام کے سوال ختم نہیں ہوتے۔ مسائل کا حل مذاکرات، برداشت اور آئین کی بالادستی میں ہے۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
سیاسی قائد کے جمہوری حقوق سلب نہیں ہونے چاہئیں۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
جمعیت علماء اسلام کا مطالبہ واضح ہے: سیاسی آزادی، آئینی حقوق اور جمہوری اقدار کا احترام۔ اختلاف کو دشمنی میں تبدیل نہ کیا جائے۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو
قائدین کو گھروں تک محدود کرنے سے نظریات محدود نہیں ہوتے۔ سیاسی کارکنوں کے حقوق کا احترام کیا جائے اور تمام اسیروں کی رہائی یقینی بنائی جائے۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #اسیروں_کورہا_کرو





















