Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF) header
Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF) profile picture

#President ISF Pakistan #MPhil in public policy #Against Nepotism #PTIFamily

islamabad
Joined July 2013
Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)Photo by Amjad Ali Shah (@Amjad_ISF)
میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔ پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔ اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔
1,538
4,387
301
14,761
1,066,008
Amjad Ali Shah retweeted
سیاسی کارکن ہونا کوئی جرم نہیں وہ کوئی ملک دشمن نہیں اگر کوئی الزام ہے تو راستہ عدالت ہے قانون ہے شفاف عمل ہے نہ کہ عدالت سے باہر طویل حراست۔ احسان طور، مبشر عباسی، عاصم ستی اور جنید عارف عباسی محب وطن پاکستانی ہیں ان کے ساتھ یہ دہشت گردوں والا سلوک نہ کرو۔
5
1
24
690
Amjad Ali Shah retweeted
خیبرپختونخوا سے آئی ایس ایف کے نوجوان جو گزشتہ کئی روز سے جبری گمشدہ ہیں ان کو کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا ۔۔سیاسی وابستگی پر اس ملک میں جبری گمشدگیوں کو اس وقت صوبے اور ملک میں عام کر دیا گیا ہے ۔نوجوانوں کو سیاسی دلچسپی اور وابستگی کی بنا پر نشانہ بنانے کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے یہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں ۔
5
324
2
769
7,610
آئی ایس ایف کے نوجوان جو گزشتہ کئی روز سے جبری گمشدہ ہیں ان کو کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا ۔۔سیاسی وابستگی پر اس ملک میں جبری گمشدگیوں کو اس وقت صوبے اور ملک میں عام کر دیا گیا ہے ۔نوجوانوں کو سیاسی دلچسپی اور وابستگی کی بنا پر نشانہ بنانے کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے یہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں ۔
32
190
13
530
5,559
ایک اور طالب علم کو اغوا کر لیا گیا۔ عامر چمکنی انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف پشاور جو کہ کسی کیس میں مطلوب نہیں تھا اور ریڈیو پاکستان کیس میں کل ہی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری لی تھی اج ان کو اغوا کر لیا گیا- جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی لائن ہمارے ملک میں پوری طرح فالو ہو رہی ہے۔
4
51
2
109
1,301
Amjad Ali Shah retweeted
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔ جس دن خیبر پختونخوا میں دو پولیس اہلکار دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے، اسی دن ریاستی نامعلوم تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں۔
22
1,676
12
5,239
85,669
آپکو تکلیف آئی ایس ایف سے نہی بلکہ جرنیلوں کی مخلافت کرنے والی سوچ سے ہے۔ آپ نے اگر ٹھان لی ہے کہ جرنیلی بیانیہ اختیار کرنا ہے تو آئی ایس ایف کا ہر کارکن اپکی اور اپکے ہینڈلرز کی راہ میں رکاوٹ ہوگا۔
مشرف آفریدی گرفتار نہیں ہے ، اطلاع کے مطابق ان سے پولیس نے ۸۰ لاکھ روپے جو اس وقت ان کے پاس تھے لیے اور تھوڑی دیر میں چھوڑ دیا تھا ۔ اس وقت وہ شاہد خٹک صاحب کے ساتھ کسی محفوظ مقام پر ہے ۔ ISF کا کوئی بھی عہدیدار اس وقت زیر حراست نہیں ہے ، جبکہ یوتھ تنظیم کے عہدیدار ، بشمول صدر احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیے گئے تھے جن کا تا حال پتہ نہیں چل رہا ہے کیونکہ ابھی تک انکو کسی تھانے یا جیل نہیں لایا گیا ہے ۔
9
38
1,964
Amjad Ali Shah retweeted
یہ کہنا ISF کا کوئی عہدیدار زیر حراست نہیں ہے، بلکل حقیقت کی برعکس ہے۔ #FYI : ISF یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر عامر خان مروت، جنرل سیکریٹری عبدالباسط، سابقہ سینئر نائب صدر زرعی یونیورسٹی جنید زادہ اتمان خیل، سابقہ ڈپٹی چیئرمین زرعی یونیورسٹی امان اللہ مروت، سابقہ سپورٹس +
مشرف آفریدی گرفتار نہیں ہے ، اطلاع کے مطابق ان سے پولیس نے ۸۰ لاکھ روپے جو اس وقت ان کے پاس تھے لیے اور تھوڑی دیر میں چھوڑ دیا تھا ۔ اس وقت وہ شاہد خٹک صاحب کے ساتھ کسی محفوظ مقام پر ہے ۔ ISF کا کوئی بھی عہدیدار اس وقت زیر حراست نہیں ہے ، جبکہ یوتھ تنظیم کے عہدیدار ، بشمول صدر احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیے گئے تھے جن کا تا حال پتہ نہیں چل رہا ہے کیونکہ ابھی تک انکو کسی تھانے یا جیل نہیں لایا گیا ہے ۔
2
5
12
422
Amjad Ali Shah retweeted
مرکزی سیکرٹری جنرل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن چوہدری عمیر شوکت کا سینیٹر مشعال یوسفزئی کے بیان پر رد عمل۔
مشرف آفریدی گرفتار نہیں ہے ، اطلاع کے مطابق ان سے پولیس نے ۸۰ لاکھ روپے جو اس وقت ان کے پاس تھے لیے اور تھوڑی دیر میں چھوڑ دیا تھا ۔ اس وقت وہ شاہد خٹک صاحب کے ساتھ کسی محفوظ مقام پر ہے ۔ ISF کا کوئی بھی عہدیدار اس وقت زیر حراست نہیں ہے ، جبکہ یوتھ تنظیم کے عہدیدار ، بشمول صدر احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیے گئے تھے جن کا تا حال پتہ نہیں چل رہا ہے کیونکہ ابھی تک انکو کسی تھانے یا جیل نہیں لایا گیا ہے ۔
1
14
1
20
563
Amjad Ali Shah retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھیوں کیلئے آواز بلند کرے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل افریدی سمیت 11 افراد اس وقت غیر قانونی طور پر غائب ہے ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت ان طلبہ رہنماؤں کو ابھی تک کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے ۔ تمام ساتھی اور سوشل میڈیا کے لوگ آواز اٹھائے شکریہ
15
1
45
609
Amjad Ali Shah retweeted
Free Musharraf Afridi (President ISF KP)
22
2
87
18,963
جنید عارف عباسی کو ان کے ساتھیوں مبشر عباسی,احسان طور اور عاصم کو 11اکتوبر 2026 کو اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیا گیا_ آج ان کے والد عارف عباسی کو بیٹے کی پریشانی کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا.اس وقت ہسپتال میں ہیں. آج 20 دن گزرنے کے بعد بھی نوجوانوں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیاجا رہا ؟ – at Rawalpindi, Pakistan
5
123
9
211
34,721
Amjad Ali Shah retweeted
پہلی اور آخری وضاحت: میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا، اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں —————————————— میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟ 9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا- مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں- اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا- میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا- میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا- میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی- یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے- ————————— جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟ جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے- میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا- سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا- سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا- مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا- ——————————— ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
301
1,204
53
4,293
258,069
Amjad Ali Shah retweeted
احسان طور ایڈووکیٹ مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ، مبشر عباسی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ انہیں ابھی تک عدالت میں پیش نہ کر کے آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہیں ہیں۔ @EhsanToorPTI @muddasirabbasi8
5
16
769
Amjad Ali Shah retweeted
گھر سے دوری، تعلیمی مشکلات اور گرفتاری کے خطرات بھی عامر چمکنی کے نظریے اور عمران خان سے وابستگی کو کمزور نہیں کر سکے۔ عامر چمکنی اکیلے نہیں ہیں، پوری آئی ایس ایف ان کے ساتھ ہے!
7
53
5
360
7,343
Amjad Ali Shah retweeted
4 سال سےجیل میں قید بیٹے حسان خان نیازی کا اپنی والدہ کیلئے پیغام ۔ یا اللہّٰ آنٹی کو لمبی زندگی اور صحت و تندرستی عطا فرما ۔
3
8
28
438
Amjad Ali Shah retweeted
WHERE IS MUSHARAF AFRIDI? Silence is not Justice. Disappearance is not the rule of law. #PakistanUnderFascism #WhereIsMusharafAfridi
1
2
70
نورین انٹی کی طبیعت ناسازی کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں۔ بھائی تین سال سے جیل میں، بیٹا ملٹری قید میں اور اب خود بھی ایم پی او اردڑ کے تحت گرفتار ہیں۔ نورین انٹی کو فوری طور پر رہا کیا جائے تاکہ ان کا باقاعدہ علاج پر سکون ماحول میں ہو سکے۔
1
14
36
532
Amjad Ali Shah retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر عامر خان مروت، جنرل سیکریٹری عبدالباسط، سابقہ سینئر نائب صدر زرعی یونیورسٹی جنید زادہ اتمان خیل، سابقہ ڈپٹی چیئرمین زرعی یونیورسٹی امان اللہ مروت، سابقہ سپورٹس سیکریٹری شفقت اللہ آدھے مہینے سے غائب ہیں۔ ہمارے ساتھیوں کو آج تک نہ کسی ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے اور نہ ہی انھیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ ظلم اور ستم کا یہ دور جلد ختم ہو جائے گا۔ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اگر ہمارے ساتھیوں کے خلاف کوئی کیس ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرو یا پھر انہیں جلد از جلد رہا کرو #ReleaseAamirMarwat #ReleaseBasitKhan #ReleaseJunidzada #ReleaseAmanullah #ReleaseShafqat
2
39
2
145
2,810
مرکزی جنرل سیکرٹری IYW مبشر لطیف عباسی , مرکزی صدر احسان طور, جنید عارف عباسی, عاصم ستی کو 11 اکتوبر 2026 کو اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیا گیا_ ان کو ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا _ یہ آئین پاکستان کی صریح خلاف ورزی ہے _ ہم مطالبہ کرتے ہیکہ ان کو فی الفور بازیاب کرایا جائے_
2
17
3
38
8,174
Amjad Ali Shah retweeted
Alhumdulillah President ISF Rawalpindi Zain Satti’s brothers released. Arbaz Satti - 104 days Haris Satti - 54 days
1
43
93
1,667