I'm Angeel🥀⚡️ retweeted
⭕WARNING ALERT⭕
مونیٹائز اکاؤنٹس پہ ایڈز نظر انا بند ہو رہی ہیں اور پے اؤٹ بھی نہیں آ رہا
جسکی سب سے بڑی وجہ پروموشن لسٹس کا لگانا ہے اور ایک ہی قسم کا کانٹینٹ پوسٹ کرنا ہے
مثال کے طور پر
فالو می یا فالو بیک گڈ مارننگ گڈ نائٹ شام بخیر وغیرہ وغیرہ
ایک دوسرے کی پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
اس سے اپ کی ریچ بھی بڑھے گی اپ کا اکاؤنٹ بھی گرو ہوگا اور اپ کے فالوورز میں بھی اضافہ ہوگا اور انشاءاللہ پے اؤٹ بھی ملے گا
شکریہ
I'm Angeel🥀⚡️ retweeted
اچھا جی سونا ہی بنتا ہے۔🫣🫣
دیکھتے ہیں کل کیا بنتا 💯💯
ہمارا بھی دوسروں کی طرح 🥹🥹
🔥🔥gud night..🥀🥀
@elonmusk with x family know














