Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804) header
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804) profile picture

میں شہزادوں جیسا نہیں ہوں۔ مگر شہزادے میرے جیسے ضرور ہے۔۔۔ـــ @StylishMunda804 @TOP__FLW

Bhakkar, Pakistan
Joined March 2023
Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)
*_عمران خان زندہ آباد ۔_* #لانگ_مارچ_اٹل_ہے
24
1
54
1,290
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شفا دینے والے رب! جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے، انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما، ہماری رگ رگ میں صحت، ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
6
9
2
14
103
*گیم کی سمجھ نہیں آرہی کہ کیا چل رہا ہے؟ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
6
3
49
*میرا مطالبہ ہے پی ٹی آئی سے اس بیان کے بعد سلمان صفدر سے اسلام آباد kpk ہاؤس میں پریس کانفرنس کروانی چاہیے تا کے سب کچھ کلیئر ہو* #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
6
2
54
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
ساتھ رہنے کا ہنر بھی خوب آتا ہے ہمیں بس دل کے قریب ہر کسی کو نہیں رکھتے ❤️ #قافلہ_ادب
20
12
1
46
795
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله !ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما، ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے، ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
4
5
6
60
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
سچ میں اپ کی ادھی خوبصورتی اپ کے الفاظ میں ہے
آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں ہے اور باقی آپ کے آداب میں 🪷 Good Afternoon 🪷
3
3
15
182
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےروزِجزاکےمالک! ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین
5
4
1
9
160
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
ظلم کے ہر نئے فرمان کو، جھوٹ کے ہر نئے اعلان کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔ حق کی آواز دبانے والوں کو، سچ پر پہرے بٹھانے والوں کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔ #قومی_زبان
7
85
1
86
615
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں، ہمیں جسم کی تندرستی، دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما، ہماری عافیت کو اپنی اطاعت اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
8
4
9
81
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
کچھ فیصلے آپکا دل مار جاتے ہیں لیکن وہ غلط نہیں ہوتے #اردو_زبان
21
55
1
64
519
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
3
4
4
42
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
سب سے بڑا خسارہ کسی کو کھونا نہیں بلکہ اسے پانے کی کوشش میں خود کو کھو دینا ہے کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کا ازالہ ممکن نہیں🥀 #اردو_زبان
23
45
53
567
جانے سے پہلے ولی بھائی کی آخری ٹوئٹ جس میں وہ سب سے معذرت کر رہے تھے اور ٹوئٹر سے بریک لے رہے تھے کیا پتہ تھا کہ یہ بریک ہمیشہ کے لیے ہو گی 😢😢😢
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ولی بھائی کے ساتھ محض چند دنوں کا ساتھ تھا لیکن انکے جانے کی خبر سن کر ایسے لگا جیسے کوئی اپنا چلا گیا اللہ پاک ولی بھائی کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 😢
13
18
1
19
1,144
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں، اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔ ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔ ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین
5
4
13
125
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے وجہ سے کارڈیالوجی ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ آن کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
24
66
1
89
621
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
2
4
6
51
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
بجا فرمایا آپ نے 👍 ساری قوم کا یہی مطالبہ ہے کہ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
5
4
13
*_وہ جو عمران خان کا نام مٹانا چاہتے ہیں یہ تب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سے عمران خان کو دنیا بطور پاکستان کا Hero جانتی ہے ۔_* #عمران_خان_کہاں_ہے
3
20