صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!!
انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
فیڈرل بی ایریا آمد پر سید مصطفیٰ کمال کا اہلیانِ فیڈرل بی ایریا کی جانب سے پرتپاک استقبال۔
#MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #FBAreaTown #YouthConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی سے بہادرآباد مرکز پر اعظم بستی اور منظور کالونی کی فرنیچر مارکیٹ سے وابستہ گجر برادری کے معززین نے ملاقات کی اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں انتظامی یونٹس کے حوالے سے کراچی کے تمام اضلاع کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب 6 ایم کیو ایم پاکستان کی جانب 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں مرکزی پروگرام کوہ نور چوک حیدرآباد میں منعقد ہوا ۔
#6thSeptember #YoumEDifa #Hyderabad
#MustafaKamal #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان اورنگی ٹاؤن احتجاجی جلسہ کی جھلکیاں!!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
ایم کیو ایم پاکستان کا اورنگی ٹاؤن میں تاریخی احتجاجی جلسہ، عوام نے انتظامی یونٹس کے حق میں مہرِ تصدیق ثبت کردی!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #اورنگی_ٹاؤن
#MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کا اورنگی ٹاؤن میں تاریخی احتجاجی جلسہ، عوام نے انتظامی یونٹس کے حق میں مہرِ تصدیق ثبت کردی!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی اورنگی ٹاؤن آفتاب گراؤنڈ آمد، احتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل۔
عوام کے وسیع تر مفاد، بہتر انتظامی نظام اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن
30 اگست کے احتجاجی اجتماع سے صرف دو دن پہلے ہی اورنگی ٹاؤن کی عوام سڑکوں پر نکل آئی!
یہ عوامی جوش اس بات کا واضح اعلان ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی آواز اب مزید مضبوط ہو چکی ہے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
آفتاب گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں رات 12 بجے کے مناظر!!!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
آفتاب گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں رات 12 بجے کے مناظر!!!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #اورنگی_ٹاؤن
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز سانحے کا علم ہوتے ہی ایسا کیا کیا کہ پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی...؟؟
معروف سینئیر صحافی حامد میر نے لائیو شو میں بڑا انکشاف کردیا...!!
##انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#MustafaKamal #HealthMinister #PIMS
مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں منفرد مثال قائم کردی...
پمز کے دلخراش سانحے پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے موجود تفصیلات بتانے سے قبل خود کو کڑے احتساب کے لیے پیش کردیا...
#MustafaKamal #HealthMinister #پمز
#PIMS #PIMShospital
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کا مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی اور نیک محمد کے ہمراہ 30 اگست کو ہونے والے احتجاجی جلسے کے مقام، آفتاب گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن کا دورہ۔
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی اورنگی ٹاؤن آفس آمد، 30 اگست کو ہونے والے احتجاجی جلسے کے حوالے سے ذمہ داران سے خصوصی گفتگو۔
اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد اور دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے رکنِ قومی اسمبلی سید وسیم حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی انہوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
#AnisKaimkhani #Hyderabad #MQMPakistan
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے سینئر کارکن جاوید حسین اور گلشن اقبال یوسی 22A کے کمیٹی ممبر ناصر حسین کی بھانجی کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی حسان صابر، انجینئر سید عثمان، ارسلان پرویز، اراکینِ سی او سی موجود۔
سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر پر عوامی رابطہ آفس کا سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی نے افتتاح کردیا۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SohrabGoth
















































