کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے؟
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے؟
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے ؟
یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے____؟
بڑے راز پوشیدہ ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے۔۔!!
تعجب ہی کیا اگر کچھ لوگ مجھ سے ناخوش ہیں
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ بھی نہیں ہوتے۔۔۔!!!
لازم نہیں ہے حیات میں اخباب کا ہجوم۔
مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے۔
#استقلال_٧٨
جل گئے دیپــــــ تو آنکھوں کے ستارے رکّھے
پھر بھی رستـــــوں نے کہاں مان ہمارے رکّھے
مسنـــدیں یوں بھی ہمیں راس کہاں آتی ہیں
جس نـے بھی دل سـے اُتارا ہـے اُتارے رکّھے...
19
23
307
نقاب کیا چھپائے گا شہابِ حُسن کو۔
نِگاہِ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے۔
#HalaMadrid
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی۔
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی۔
اپنا قصور دوسروں پہ ڈال کر۔
کچھ لوگ سمجھتے ہیں حقیقت بدل گئی۔
یوں بھی ترا احسان ہے آنے کے لیے آ
اے دوست کسی روز نہ جانے کے لیے آ
#ThinkDeeply
مرد محبت نہیں کرتا۔
مرد عشق کرتا ہے۔
اور جب مرد عشق کرتا ہے۔
تو انا، غصہ، ضد۔
سب چھوڑ دیتا ہے۔
#ThinkDeeply
37
30
522
سب جیت کر بھی مات سے آگے نہیں گیا
وہ شخص میری ذات سے آگے نہیں گیا
عمروں کا انتظار وہ جھولی میں ڈال کر
دو چار پل کے ساتھ سے آگے نہیں گیا
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے جانا تھا چاند پر
افسوس چاند رات سے آگے نہیں گیا
میں دور سے ہی دیکھ کے خوش ہو گئی اسے
اور وہ بھی خواہشات سے آگے نہیں گیا
#Atalanta
تیرے فراق میں صدیاں گزار دی ہیں مگر
تمھارے جیسے ملے لاکھ ، ہُو بہُو نہ ہوئے
#MyLoveMixUpTH
49
41
616
لٹا رہا ہوں جس پہ میں محبتیں حضور
ممکن ہے وہ بھی شخص میرا ہمسفر نہ ہو
پہلو میں دل کے بیٹھو مگر یہ دھیان رہے
اٹھنے لگو تو بس اک دل کو خبر نہ ہو
#Atalanta
کہاں نایاب لکھتا ہوں، کہاں شفاف لکھتا ہوں۔
میرا وجود مٹی ہے، میں خود کو خاک لکھتا ہوں۔
𝔸𝕟𝕠𝕟𝕪𝕞𝕠𝕦𝕤 𝕄𝕖𝕣𝕣𝕪.
71
69
1,345













