Pinned Tweet
90 دن دی تبدیلی دا لا کے نعرہ
نالائقہ تبدیلی ہن لےاوندہ کیوں نئیں
یوتھ دے نال جیڑے توں کیتے وعدے
مر جانیا او وعدے ہن نبھاندہ کیوں نئیں
آئی ایم ایف کولوں لے کے قرضے
جھوٹیا ڈب کے ہن مر جاندا کیوں نئیں
گو عمران گو دے نعرے سن کے۔۔
کھسماں نوں کھانیا گھر ہن جاندا کیوں نئیں ۔
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ
وہ جو چاہیں چاند کو توڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
وہ پھر اُس کے ٹکڑوں کو جوڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
جو علی کی عصر قضا ہوئی تو وہ وقت پر ہی ادا ہوئی
وہ چھپے آفتاب کو موڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
مصطفی ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
ﷺ ﷺ ﷺ
یااللہ مسجد نبوی کے کسی بھی کونے میں درود شریف پڑھنے کی سعادت نصیب فرما
