Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed) header
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed) profile picture

Dreamer & romantic by nature. Investigative journalist, madly in love with journalism. Head of Investigation Cell Such News

islamabad
Joined May 2011
Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)
جب فیض حمید تھا ، جب فیض حمید نہیں ہے
54
572
40
1,176
64,263
کسی دور میں گائیں ، بھینسیں اور وچھے،کٹے بیچے جا رپے تھے انڈے مرغیاں بانٹی جا رہی تھیں کسی دور میں خلاباز ، خلا میں جا رہے ہیں رمضانی کا صبح صبح گنڈ مارننگ میسج
1
3
84
مریم نواز نواز شریف کے ہوتے ہوئے پارٹی صدرارت کا سوچ بھی نہیں سکیں اور جو ان کے گروپ میں ایسی بات کرے گا تو اس کا کان سے پکڑ کر باہر نکال دینگی، نواز شریف کے ہوتے ہوئے نواز شریف بھی اگر یہ چاہئیں تو ایسا نہیں ہونے دینگے، راناثناءاللہ
1
4
191
راولپنڈی میں ن لیگ نے شاندار شو کیا کارکنوں کی گہما گہمی جوش وخروش حیران کن تھا سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ہوم گراونڈ پر شاندر کارکردگی دکھائی 5 دنوں سے دورے کیلئے اجلاس پر اجلاس کر رہی تھیں حنیف عباسی،ناصر بٹ کے ساتھ شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ن لیگ پنڈی میں جان پڑ گئی
1
4
12
342
وزیراعظم شہباز شریف کا وزراء کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس 😊
1
5
220
میں وفاقی کابینہ کے تمام وزراء کو یہ ہدایات کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کے خلاف سیاسی بیان بازی سے گریز کیا جائے۔ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی مکمل طور پر بند ہونی چاہیے، ہم سب کا فرض ہے کہ ہم سیاسی استحکام کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف
2
5
139
محسن نقوی بھی ہینڈسم لسٹ میں شامل آپ بہت ہینڈسم ہیں
1
5
30
13,393
عمران خان کو جو ٹی وی ملا ہوا ہے اس پر صرف 3 چینل پی ٹی وی نیوز ، سماء اور جیو نیوز آتے ہیں لطیف کھوسہ
1
2
141
عمران خان سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس نہیں بلا رہا، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف
156
ملک میں سب سے زیادہ گورنر راج لگانے کا سہرا کس پارٹی کے سر ہے 😊
104
اوکے اوکے
113
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں دلچسپ صورتحال اجلاس کے دوران سنیکس کی پلیٹ میں کاکروچ نکل آیا کنوینئر کمیٹی نے سینیٹ عملے کو طلب کر لیا سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا دلچسپ جملہ کاکروچ پارٹی تو بھارت میں ہے، یہاں کہاں سے آگئی؟ سینیٹر سیف اللہ ابڑو
74
خواجہ آصف قابل احترام ہیں، وہ ایسے وزیر ہیں جو سوائے اپنے محکمے کے ہر محکمے کی بات کرتے ہیں، ان کی بات کو کون سنجیدہ لے گا، پی پی رہنما ندیم افضل چن
1
4
134
میں خود مایوس ہوں، پاکستان کے عوام کا کیا حال ہو گا، نوجوان کا اعتماد بحال کرنا ہو گا، کوئی ری سیٹ ہونا ہے تو جمہوری ری سیٹ ہو، بچہ بچہ کرپشن سے نفرت کرتا ہے۔ بلاول زرداری
5
272
اہم ملاقات باڈی لینگوئج توجہ طلب ہے
80
پی ٹی آئی نے پی ہی کے ساتھ اتحاد کے لیے 3 شرائط رکھ دیں 1)مخصوص نشستیں واپس تحریک انصاف کو دی جائیں 2)خیبر پختونخواہ میں گورنر راج کا خاتمہ 3)پیپلز پارٹی پارلیمنٹ اور سینٹ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھےپیپلز پارٹی تینوں شرائط تسلیم کرتی ہےیقین ہوگا یہ نورا کشتی نہیں بیرسٹر علی ظفر
1
2
7
314
حنیف عباسی صاحب نے کہا بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے حسد نہ کر محنت کر انہی بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے کراس کر یا برداشت کر مریم صفدر کی محنت کو پہلے کراس کر اگر کراس نہیں ہوتا تو برداشت کریں ! مریم اورنگزیب ۔۔۔
1
3
9
481
کیا ہھر کنگز پارٹی بنائی جا سکتی ہے؟ محسن نقوی کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، نئے صوبوں اور اختیارات کی منتقلی پر گفتگو
1
1
203
پاکستان میں جسے اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانا ہو دھمکانا ہو وہ عمران خان کا نام لیتا ہے وہ عمران خان کی تعریف کرنا شروع کر دیتا ہے وہ عمران خان کی حمایت کرنا شروع کر دیتا ہے کہ ہماری بات مانو ورنہ ہم عمران خان کی حمایت شروع کر دیں گے بلاول نے بھی یہی کیا ہے ! مصطفی کمال
4
13
423
اگر محسن نقوی کا اشارہ رانا ثناء اللہ کی طرف تھا تو جنرل باجوہ اور فیض بھی رانا ثناء اللہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے تو اب کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے؟ رازوں سے پردہ اٹھانے کی دھمکیاں نہ دیں، اگر دوسروں کے رازوں سے بھی پردہ اٹھ گیا تو بات دور تلک جائیگی، سینیٹر افنان اللہ
3
10
250
شکریہ ملک تلک ورما پاکستان کی جیت یقینی بنانے پر
3
86