M.Aalem. (@AsSagar6) header
M.Aalem. (@AsSagar6) profile picture

Cheif executive Green Era. Specialist in Horticulture, floriculture. Landscaping, designer, plants provider.

Joined April 2017
Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)Photo by M.Aalem. (@AsSagar6)
اس فوٹیج کی ترتیب بنانے والے صاحب کو فرشی سرخ سلام ہے اور یہ ویڈیو ہمیں بتلاتی ہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی کی عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے اور کارکردگی وعدوں سے تکمیل کا یہ سفر مستقبل کا فیصلہ کرے گا اور یہاں پنڈی وال بھی فرشی سرخ سلام کے مستحق ہیں
22
504
3
1,569
13,247
مورخ بار بار لکھ چکا ہے کہ نواز لیگ کے پاس پنجاب کی وہ مثالی کارکردگی ہے جس کا موازنہ تاریخ میں کرنا ممکن نہیں اور یہی کارکردگی آئندہ انتخابات میں نواز لیگ کو فتح یاب کروائے گی لکھ کر رکھ لیں
65
422
5
1,491
12,507
One of the greatest acts of sportsmanship ever by Viv Richards. ❤️
79
187
26
1,593
135,232
چس کرا دتی جے خواجہ جی
2
25
93
993
پاکستانی سیاست بڑی ظالم شے ہے اور جب بھٹو صاحب پر اوکھا ویلا آیا تو انکی اہلیہ اور پھر محترمہ بینظیر میدان میں نکلیں اور بھٹو صاحب کی وجہ سے جو تھاں خالی ہوئی اس خلاء کو پُر کرنے کی کوشش کیتی اور اسی طرح محترمہ کلثوم نواز نے نواز شریف کے اوکھے وقت میں میدان سنبھالا اور پھر جب دوسری مرتبہ میاں صاحب اہلیہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر واپس تشریف لائے تو انکے ساتھ انکی بہادر نڈر بیٹی تھی جس نے اپنے والد کی جماعت کو سنبھالا اور میدان میں مثال قائم کی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور والد کی طاقت بن گئیں لیکن اپنے خان صاحب اس معاملہ میں بددعائے اور بدقسمت نکلے کیونکہ انکی بیٹی باپ کیلئے میدان میں نکلنے سے قاصر رہی کیونکہ خان جی نے ولدیت قبولیت سے انکار کیا جبکہ دوسری جانب دونوں سائیکل منڈوں کے شناختی کارڈ نہیں مل رہے اور انہوں نے پرانے ابے کو رہائی دلانے پر نواں ابا لینے کو ترجیح دی اور جو بیوی خان کیلئے لابنگ کیا کرتی تھی اس نے بھی سردیاں انے سے پہلے نواں کھسم ڈھونڈ لیا اور اب وہ بھی لت پر لت چڑھا کر گولی پلا کھیل رہی ہیں اے کاش کہ خان جی نے اپنی بیٹی اپنائی ہوتی اور اس بیٹی کو پلے سے کھلایا ہوتا تو آج وہی بیٹی باپ کی طاقت بن جاتی
12
157
2
707
11,996
My children, you are all my own children and I care about you as much as I care about my son Junaid. Therefore, as a mother, I am advising you to Say No To Drugs. #MaryamNawazInRawalpindi @MaryamNSharif @Shamylaroy
5
6
96
آج تو سسٹم بھی بیٹھ گیا ہوگا
11
99
399
4,358
علیمہ خانم اڈیالہ کے باہر دوہائیاں دیتی رہی کہ میرے پائی جان کیلئے پہنچیں اطہر من اللہ عوام سے اپیل کرتا رہا کہ اس کے محبوب قائد کیلئے پہنچیں لیکن مورخ نے یہ منظر اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ چار پانچ یوٹیوبروں کے علاوہ کوئی نہیں آیا اطہر من اللہ صاحب اڑیا جے فیر
55
605
10
1,962
36,469
ٹاس جیتا پاکستان نے، لیکن میچ ریفری نے کہہ دیا کہ بھارت جیت گیا—آئی سی سی اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرے!" کیون پیٹرسن کا تہلکہ خیز بیان! ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز کیون پیٹرسن نے میچ کے آغاز میں ہونے والے ٹاس تنازعے پر خاموشی توڑتے ہوئے میچ ریفری کے مشکوک کردار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہنا ہے کہ میچ ریفری کی سنگین لاپروائی سے اس میچ سے ایک چیز تو بالکل واضح ہو گئی ہے کہ ٹاس کے وقت جو کچھ ہوا وہ انتہائی مشکوک تھا۔ ٹاس پاکستان نے جیتا، لیکن میچ ریفری اتنی بڑی لاپروائی کیسے کر سکتا ہے کہ اس نے سکہ دیکھتے ہی اعلان کر دیا کہ ٹاس بھارت جیت گیا؟" اگر پاکستانی کپتان عبدالصمد خود آگے بڑھ کر سکہ نہ دیکھتے، تو یقیناً یہ ٹاس بھی بھارت کے حق میں ہی چلا جاتا! بڑے میچز میں ٹاس کے معاملے میں بھارت ہمیشہ جیتتا آ رہا ہے، لیکن آج اس میچ میں جو کچھ ہوا اس نے پوری دنیا کے سامنے سب کچھ واضح کر دیا کہ اصل حقیقت کیا ہوتی ہے! آئی سی سی کو چاہیے کہ میچ ریفری کے اس کردار کی مکمل تحقیقات کرے #PAKvIND #cricket #pakistancricket
30
617
12
2,181
49,866
M.Aalem. retweeted
یہ اُس کے لیے ہے جو کہہ رہا تھا رانا ثنااللہ کے خلاف طلال چوہدری بھی ہے عابد شیر علی بھی ہے جتھے میاں دا آرڈر اُتھے لوہے دا گاڈر میاں صاحب کہندے رانڑا ثنااللہ تو پھر رانڑا ثنااللہ ہے ناں 🔥 جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے نقوی کی گود میں سو جا
10
343
4
1,346
37,371
رانا سکندر مقدر کا سکندر ہے،پنجاب میں تعلیم کا نظام بدل رہا ہے،بیوروکریسی مریم نواز سے تنگ ہے کیوں کہ وہ کام کرارہی ہیں،رانا سکندر متوسط طبقے کے لئے اپنی وزارت تک قربان کرنے کو تیار ہوتے لیکن اُن کا حق ضرور دلاتے
10
36
2
141
5,999
رانا ثنا اللہ خان نے نہ تو کسی کی توہین کی تھی اور نہ ہی حقائق کے منافی کوئی بات کہی تھی۔ صرف رانا صاحب ہی نہیں بلکہ بہت سے لوگوں کی یہی رائے تھی کہ محسن نقوی نے جس فورم پر بات کی، وہ اس کے لیے مناسب جگہ نہیں تھی؛ چونکہ وہ خود کابینہ کا حصہ تھے، اس لیے انہیں یہ معاملہ کابینہ کے اندر ہی اٹھانا چاہیے تھا۔ مزید برآں، وہاں موجود بیشتر تاجروں کا رویہ بھی ہمیشہ کی طرح یہی رہا کہ جب بھی کوئی نیا آرمی چیف آتا ہے، یہ لوگ ان کے پاس پہنچ کر موجودہ نظام کو لپیٹنے اور براہِ راست اقتدار سنبھالنے کا مطالبہ شروع کر دیتے ہیں، تاکہ ان کے ذاتی مفادات اور سبسڈیز کا سلسلہ کسی رکاوٹ کے بغیر چلتا رہے۔"
4
162
2
500
6,214
مورخ لکھے گا کہ رانا ثناء اللہ کی راتی کوئی اور نہیں جمیا اور پوری وفاقی کابینہ میں کوئی بھی رانے ثناءاللہ کی مونچھ کے وال برابر نہیں ہے کیونکہ رانا اُن چند سیاستدانوں میں شامل ہیں جنہوں نے عمرانی باجوہ آمریت دوران بدترین تشدد برداشت کیا پوڈر کا جھوٹا مقدمہ بھگتایا جس میں جان اللہ کو دینی ہے نامی آفریدی جھوٹی قسمیں چُکتا رہا لیکن رانا اپنے قدموں سے نہیں ڈگمگایا اور چٹان کی طرح نواز شریف کے ساتھ جُڑا رہا اور اس ظلم کے دوران رانا کی ایک آنکھ کی بینائی بھی شدید متاثر بھی ہوئی اور وفاقی کابینہ میں رانا کا شمار ان وزراء میں ہوتا ہے جنکی پوری زندگی سیاسی جدوجہد تکلیفوں پریشانیوں اذیتوں میں گزری ہے اور رانا ثناء اللہ ان تمام مشکلات کا سامنا جواں مردی سے کرتے رہے ہیں اور وہ لوگ جو آج رانا ثناءاللہ کے قد تک پہنچنے کی جستجو میں ہیں وہ اگر مزید تین دہائیاں وہاں تک سے بھی ذور لگائیں تو بھی رانا ثناءاللہ کے گردوں کپوروں تک ہی پہنچ سکتے ہیں
43
437
4
1,811
40,748
محسن نقوی سے بس اتنا ہی کہتے ہیں کہ تمہاری ساری زندگی کی سیاست پر رانا ثنااللہ کی ایک دن کی سیاست بھاری ہے🤛✌️
30
470
10
2,004
53,975
اہم ترین ۔ قران مجید کی ایک ایت کا حصہ ہے۔ وَلَا تَكُوۡنُوۡا كَالَّتِىۡ نَقَضَتۡ غَزۡلَهَا مِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّةٍ اَنۡكَاثًا اور اس عورت کی طرح نہ ہوجاؤ جس نے اپنا سوت مضبوطی سے کاتنے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے کردیا ۔ پاکستان نے قطرہ قطرہ تنکا تنکا جوڑ پچھلے پانچ سال میں بہت مشکل سے ڈیفالٹ اور عالمی تنہائی کو شکست دی ہے۔ خدارا اس موقع کو ملک کی معیشت ریاست کی مظبوطی اور غریب تڑپتی بلکتی عوام کی داد رسی کے لیے استعمال کریں۔ پاکستان مزید کسی بھی طرح کے مزید تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ پاکستان پر رحم کریں پوری رات مظبوط سوت کاتنے کے بعد اسے اپنے ہی ہاتھوں ٹکڑے ٹکڑے نہ کریں۔
1
98
1
358
5,891
9
71
1
398
4,564
کیا خوب بات کی مصدق ملک بھائی نے! جس مقصد سے آیا ہوں، اسی پر بات کروں گا۔ دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے بے شمار جانوں کی قربانی دی ہے۔ اس پر بھی بات کرنی ہے تو طریقۂ کار طے کریں اور مل بیٹھیں۔ پاکستان کی سرزمین پر بھارتیوں کو لاجواب کر دیا۔ شاباش، پاکستان کے بہادر بیٹے!
5
274
1
1,105
11,322
سیاست کا بے تاج بادشاہ جس کو ساری دنیا مانتی ہے وہ ہے میاں محمد نواز شریف نئے صوبوں کے کھیل میں ٹرمپ کارڈ نواز شریف کے پاس ہے، وہ جس طرف کھڑے ہوں گے تخت اُس طرف ہوگا یہ بات لکھ لیں: عمران شفقت صاحب
26
108
4
331
7,185
میں نئے صوبوں کے خلاف نہیں ہوں مگر میں اس چیز پہ رو رہا ہوں کہ آج وقت نہیں ہے اور یہ ریاست کے مفاد میں نہیں ہے کیونکہ ریاست حالت جنگ میں ہے۔ مجھے آپ یہ بتائیں کہ آج پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی نہیں ہے؟ 45 پرسنٹ لوگوں کا مسئلہ دو وقت کی روٹی ہے اور باقی 45 پرسنٹ کا مسئلہ سفید پوش برقرار رکھنا ہے۔ اگر چھوٹے صوبے بنانے سے دو وقت کی روٹی کا مسئلہ حل ہوتا ہے تو نئے صوبے صبح ہی بنا لیں۔ نئے صوبے بننا کوئی انہونی نہیں ہے آئین میں طریقہ کار درج ہے کہ اگر کبھی ضرورت پیش آئے تو آپ نئے صوبے بنا سکتے ہیں۔آئین میں ریفرنڈم کی گنجائش نہیں ہے۔ایک صورت میں ریفرنڈم کروا سکتے ہیں جب آپ کا آئین مکمل رہنمائی نہ کر رہا ہو یا صورتحال واضح نہ ہو رہی ہو تو آپ ریفرنڈم کروا سکتے ہیں۔
9
41
6
123
4,267
انوار الحق کاکڑ نے پاکستانی سیاست میں پہلی مرتبہ جھوٹ پروپیگنڈہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ایک چپڑکناتیے کو اندر واڑا ہے اور ایک مثال قائم کی ہے اسی ڈگر پر چلتے ہوئے پنجاب سرکار کو سماء ٹی وی جانب سے رانا سکندر کے خلاف چلائی پروپیگنڈہ مہم کا بوتھا توڑ جواب دینا چاہئے اور چونکہ اب شواہد حقائق سے ثابت ہوگیا ہے کہ جس سکول کے بارے میں خبر پھیلائی گئی وہ سکول نئی عمارت میں شفٹ ہوچکا ہے اور پرانی بوسیدہ عمارت کی جگہ نویں نکور بلڈنگ میں طلباء تعلیم حاصل کررہے ہیں لہذا اب وقت ہے کہ سماء کے خلاف @NCCIAOFFICIAL کا دروازہ کھڑکایا جائے اور اس پروپیگنڈہ چینل کا منہ دیوار جانب کروایا جائے العارض
19
401
3
1,352
12,465