مسافر البحر (@Asifviews) header
مسافر البحر (@Asifviews) profile picture

سمندروں کا راھی

مسافر
Joined April 2016
Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)
بابا جی فرماندے نے بھانویں کوئی وہابی ہووے، سنی ہووے یا شیعہ ہووے۔۔۔ جیہڑا پاکستان دے نال نئیں کھڑا ہووے گا اوہ بڑا وڈھا پینچود ہوئے گا۔۔۔۔
انڈیا میں سُنی ھو ،وہابی ھو دیوبندی ھو یا اہلِ تشیع وہ سب کہتے ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان میں دیوبندی افغانستان ساتھ، وہابی سعودی عرب ساتھ ،اہلِ تشیع ایران ساتھ کھڑا ھے جبکہ بابا قائداعظم اور سُنی پاکستان ساتھ کھڑے ہیں
5
32
95
2,665
مسافر البحر retweeted
میاں صاحب کے بھائی سے تعلقات بڑھانے کا خمیازہ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں بھگتنا پڑا۔ محسن حجازی
4
4
141
مسافر البحر retweeted
جد شیو کمار بٹالوی نے "مائے نی مائے" لکھیا ہونڑا ، او کس کرب کس تکلیف وچوں لنگ رہیا ہوسی۔ تے جد نصرت صاحب نے ایہہ کلام پڑھیا اودوں اوہنا دی کیہ کیفیت ہونڑی مائے نی مائے! میرے گیتاں دے نیناں وچ بِرہوں دی رڑک پوے ادھی ادھی راتیں اُٹھ رون موئے متراں نُوں مائے سانوں نیند نہ پَوے
1
18
1
53
710
یہ تمکنت کسی خاتون کا نام ھے یا کسی ڈرامے کا؟؟؟
تمکنت کے چبھتے تیکھے انداز نے ہی دوسری سائیڈ کی سٹوری کی طرف توجہ دلائی ہے ورنہ سالوں سے ہم اس موضوع پر مطلب مردوں کی 4 شادیوں پر یکطرفہ بھاشن سنتے رہے ہیں۔ یہاں 4 شادیوں کے شوقینوں نے 4 شادیوں کی اجازت کی وجہ، طریقہ کار اور ضابطوں پر غور کرنے کی کبھی زحمت ہی نہیں کی۔
1
85
مسافر البحر retweeted
اللہ دے بندیوں Presidential Elections & Mid Term Elections دے وچ فرق تے سمجھ لو۔ اے تے ٹرمپ نو گھر بھیجی بیٹھے اپنے ولوں 😭😭😭😭
10
7
2
46
2,336
کراچی تو آپ نے آنا نہیں ورنہ آپکی بھابھی کے ہاتھوں کی بھنڈی کھلاتے۔۔۔
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
2
105
مسافر البحر retweeted
کچھ لوگ جلدی پشتی اتنے غریب ہوتے ہیں کہ وہ حادثاتی امیر ہو جائیں انکے پاس گاڑی بنگلہ ، امیروں والے کتے بلیاں بھی آ جائیں پھر بھی وہ امیر نہیں لگتے۔۔ انکے گٹوں اور منہ گردن بازووں ، گوڈوں سے پچپن کی غربت کے نشان نہیں جاتے۔ 🤣🤣🤣
40
25
14
293
14,271
بے تماشہ تے لا متناہی فٹے منہہ وئی ۔۔۔ عبدل السيد کے ایک ریاست کا گورنر بننے سے اقتدار اس کے پاس نہیں آ جائے گا۔۔۔ اور دوسری بات یہ کہ تم لوگ عاصم منیر کی مونچھ کا بال بھی نہیں اکھاڑ سکتے
آج ۳ نومبر ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا آخری دن ہوگا- امریکہ کے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے میں چند گھنٹے رہ گئے ہیں۔ کانگریس اور سینیٹ دونوں اسکے ہاتھ سے چلی گئی ہیں اور عبدل السید کا اقتدار شروع ہونے والا ہے- ڈونلڈ ٹرمپ کے contempt proceedings میں ٹرائل ہوگا اور انشاءاللہ ڈونلڈ جیل میں ہوگا- عاصم منیر تمہارا کیا بنے گا- ہم تو دیکھ رہے ہیں مگر تم سے نہیں دیکھا جائے گا۔
2
113
مسافر البحر retweeted
Replying to @Asifviews
اس پین چود نوں کیہڑا فرق پینا ، ریچ لینا چاہ ریہا تے میں حصہ پانا نئیں ۔
1
3
108
مسافر البحر retweeted
Replying to @cyalm
ik Cumming or not? 💦
1
3
391
مسافر البحر retweeted
جناب عالی محترم شاہد اسلم صاحب مورخ کو اس بات پر فخر ہے کہ کن سن 1992 سے نواز شریف کے ساتھ ہوں اور ہوسکتا ہے کہ میری لفاظی سے نواز شریف بھی متفق نہ ہوں کیونکہ فدوی بغیر کسی جماعتی عہدہ کے اپنے تائیں وڈے میاں سے محبت کا دم بھرتا ہے اور نہ ہی میری لفاظی کا وزن بار ثبوت لون لیگ پر ہے اور آج جتنے پھالورز اس اکاؤنٹ پر ہیں اسکی بنیادی وجہ بھی نوازشریف ہی ہیں باقی اس لفاظی پر آپ کا اعتراض کرنا بالکل جائز ہے لیکن آپکے لیڈر جناب عمران نیازی کے دور میں گراونڈ فلور پر مولانا طارق جمیل خطاب کررہے تھے اور چوتھے فلور پر حریم شاہ بغیر شلوار کے گھوم رہتی تھی اور یہ منظر پوری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھ چکی ہے جیوندے ہسدے وسدے رہو
ڈولی، پتلو، احسن چھٹہ، راجہ کبیر، آر شہزاد اور کئی ان جیسے لوگ ن لیگ کو سوشل میڈیا کے چہرے مہرے ہیں۔
25
225
4
930
23,342
محترمہ میں ایک مزدور باپ کا بیٹا ہوں میرے والد لوگوں کے کھیتوں میں گھاس کاٹ کر اپنی بھینسوں کو ڈالا کرتے تھے شاید انکے پاس بھینسوں کے چارے کو خریدنے کی سکت بھی موجود نہ تھی ہم سات بہن بھائی ہیں ہمارے گھر میں سب سے ذیادہ تعلیم یافتہ میری ایک بہن ہیں جنہوں نے ایف اے کیا تھا اسکے بعد صرف میں ہوں جس نے میٹرک کیا غربت کی زندگی لیکن غیرت کے ساتھ گزاری آج اللہ کا شکر ہے کہ ہم سب بہن بھائی ایک اچھی زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ ہمارے والدین نے ہمیں ایک درس دیا تھا کہ بیٹا اپنے عزیزوں کے گھر بھی اس وقت نہیں جانا جب کھانے کا وقت ہو تاکہ انکو یہ نہ لگے کہ یہ روٹی کھانے کے بہانے یہاں آئے ہیں اللہ کا شکر ہے ہم نے اپنے والدین کی سفید پوشی کے سائے میں اپنی زندگی گزاری بھینسوں کا دودھ اور گوبر(تھاپیاں) اور گھر میں لگے بیری کے درخت کے بیر بیچ کر مرغیوں کے انڈے بیچ کر ہماری ماں نے ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم کھانا اپنے گھر سے کھا کر پھر باہر نکلتے تھے غربت ہی سارا کچھ نہیں کروا دیتی غیرت بھی بڑی چیز ہے اگر انسان میں ہو تو۔۔۔ اب جو لالچی وہاں لالچ میں آئے تھے قصور انکا ہے بلانے والے کا کیا ہے وہ تو بانٹ رہا تھا ہمارے پاکستانیوں کو فری میں تو زہر بھی مل جائے تو ہم کھانے سے گریز نہیں کرتے
Replying to @RanaZahidswl
نا کریں سر یہ جو باتیں آپ کہہ رہے یہ بھرے پیٹ کی باتیں ہوتی ہمیں مل رہا چلیں کتنا مل رہا شکر صبر کئے ہوا اس پر ۔۔۔ غربت سب کروا لیتی اور دوسری بات اب تو کیا غریب مڈل کلاس طبقے نے بھی ٹک ٹاک پر ناچ کر بہن بیٹی دکھا کر شاٹ کٹ طریقہ ویلے بہہ کر ڈالر ہی ڈالر مل رہے تو یہی اپنا لیا
14
51
3
225
5,479
مسافر البحر retweeted
پڑھنے والے، لکھنے والے کی لائف لائن ہوتے ہیں۔ پڑھنے والے کم ہو جائیں تو لکھنے والے میں نیا لکھنے کی تحریک بتدریج کم ہوتی ہوئی اپنی موت آپ ہی مر جاتی ہے۔
عمران کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ بہت سادہ اور بہت اچھا لکھتے ہیں اور بری بات یہ ہے کہ بہت کم لکھتے ہیں جو کہ کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اچھی بات ہی ہے
6
5
51
1,101
مسافر البحر retweeted
گھر میں آپکی عزت نا ہونے کی وجہ آپکے کرتوت ہیں مریم کی نوکری کے بعد تو شاید کوئی2ٹکے کی عزت ہو رہی ہو باقی آپ PHD کر لیتے تو سائینسدان لگ جاتے اب چٹے ان پڑھ ہیں تو خاکروب ہی لگنا تھا۔۔ یہی مفت پیسے دیتی تو آپ راضی رہتے۔۔ نمک حرامی ہماری قوم پر ختم ہے۔
15
46
2
189
3,304
دیکھیں پھر ہماری ہمت۔۔۔ ثاقب نثار، حسن نثار اور میاں داؤد جیسوں کا گند بھی برادری کے کھاتے آتا۔۔۔
آپ کافی آوٹ سپوکن ہیں نا @MohsinHijazee صاحب ۔۔۔ مہربانی فرما کر ہماری فیملی سے لاتعلقی اناؤنس کر دیں آپکی مہربانی ہو گی آپکا انٹیلیکٹ لیول ہم سے بہت اوپر کا ہے۔۔۔۔۔
3
153
تے ماں یہوان جا کے درباراں تے سو جان۔۔۔ روکیا کس نے؟؟؟؟
مریم نواز نے ایسی نوکریاں دیں کہ گھر میں بھی عزت نہیں رہی۔ اس سے بہتر ہے کہ کسی دربار پر جا کر سو جائیں۔ شاباش تیرا پروجیکٹ پر
178
مسافر البحر retweeted
اور ناظرین جے یو آئی چ کے کھوچل میڈیا رضاکار مورخ کو مولانا کی شان میں لکھی پرانی ٹوئٹس رپلائی میں لگا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ کل تک آپ مولانا کی راتی کوئی نہیں جمیا لکھا کرتے تھے اور آج مولانا کی منجی میں ڈانگ پھیر رہے ہیں حالانکہ یہ چوتھیے یہی سوال مولانا سے نہیں پوچھ رہے کہ کل تک آپ عمران کو یہودی ایجنٹ اور وومنائزر اور لونڈے باز اور پاکپتنی حجرہ میں یدویہد پر پنکی پیرنی کو کوائف قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کو حرامیوں کی جماعت کہتے تھے اور آج اسی عمران کو مرد قلندر قرار کیوں دے رہے ہیں اور رہی بات مورخ کے قلم کی تو اسی مورخ نے مطیع جان اسد طور جیسوں کیلئے بھی بہت کچھ لکھا کیونکہ وہ اس وقت تاریخ کی درست سمت پر تھے اور پھر ڈالروں کے پیچھے دوڑ پڑے اور آج مولانا جب شہداء کی تضحیک اور مادر وطن پر تھوک رہے ہیں تو مولانا پر چادریں نہیں چڑھائی جائیں گی آپ پاڑیں تو فیشن اور ہم پاڑیں تو پرچہ واہ مولانا واہ
42
300
6
996
15,415
مسافر البحر retweeted
We are seriously concerned about the ongoing military confrontation between Pakistan and Afghanistan, which affects civilians, including children.
635
948
272
5,627
673,333
مسافر البحر retweeted
تواڈے سیانے نے اونٹ نوں ہاتھی کر دتا جے اپنے سیانے نوں کسے سیانے نوں وخاؤ
سیانے کہ گئے ہیں! ہاتھی رکھو تو دروازے بھی اونچے کرنے پڑتے ہیں۔
2
2
18
2,809
مسافر البحر retweeted
سیاسی جماعتوں کے لاتعداد ان گنت سوشل میڈیا اکاونٹس اندھیری میں شاپروں طرح اڑ رہے ہیں اور آج مورخ کابلی پلاؤ طعام کرکے انکا تقابلی جائزہ پیش کرے گا اور چلتے ہیں سالم رکشہ پر جاتی عمرہ جہاں میاں صاحب ہلکی دھوپ میں “ رانگلے “ پاوے والی منجی پر براجمان ہیں تو شروع سے شروع کرتے ہیں نواز لیگی کھوچل میڈیا کے رضاکار نوازشریف کی محبت میں میدان میں موجود ہیں لیکن یہی رضاکار جماعتی فیصلوں پر کھل ڈُل کر تنقید کرتے ہیں اور ضرورت پیش پڑنے پر دشمن کی صفوں میں پھیری جانے والی ڈانگ اسی سالم رکشہ پر اسی منجی میں پھیر دیتے ہیں جس پر میاں جی مسمی اور کالا نمک رکھے ہوتے ہیں دوسری جانب زناں پارک کا احوال یہ ہے کہ قوم یوتھ اپنے بھگوان کا مجسمہ تراش کر اسی کو پوج رہے ہیں اور عمران سے سوال کرنا تو دور عمران کی ہر بات پر یقین کامل رکھتے ہوئے سو ٹکا درست سمجھتے ہیں اور اب وہی رکشہ اکوڑہ خٹک پہنچتے ہیں جہاں مولانا جماعت کے چوتھیے بھی مولانا کو اپنا رہبر راہنما قرار دیتے ہیں جو غلطیوں سے پاک ہے اور مولانا سے سوال پوچھنا تو دور مولانا کے پچھلے اور موجودہ بیانات جن میں تضاد ہے لیکن مولانا کو فرشتہ قرار دے چکے ہیں اور مولانا کی ہر بات پر کامل یقین رکھتے ہیں حالانکہ وہ بات جھوٹ کے علاوہ ککھ نہیں ہوتی اس تقابلی جائزہ میں ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ کھوچل میڈیا پر لون لیگی رضاکار ہی وہ واحد گروہ ہے جو قیادت کو منجی پر بٹھاتے ہیں عزت تکریم کرتے ہیں اور جب اختلاف رائے وقت اتا ہے تو وہی منجی گھسیٹ کر چونک میں پہنچا کر تسلی سے ٹھوک دیتے ہیں میاں صاحب آج رکشہ والے کو کرایہ آپ نے دینا ہے
15
121
2
556
8,315
مسافر البحر retweeted
کیپٹن صفدر کی وجہ سےمسلم لیگ ن کے ووٹ کو کچھ نہیں ہونا ۔۔۔۔۔۔ ہر انسان کی اپنی آئیڈیالوجی ہے جس طرح خواتین اپنی مرضی سے بات کرتی ہیں کہ میرا جسم میری مرضی اسی طرح سیم کیپٹن صفدرکو اپنے خیالات کے حساب سے بولنےکا پورا حق ہے ویسےبھی پوری تقریر سننی چاہئےکس پیرائے میں کہی گئی ہے بات
عمران خان کو اندر ہی رکھیں.. مسلم لیگ کا ستیاناس کرنے کے لیئے کیپٹن صفدر اکیلے ہی کافی ہیں.
6
22
72
713