Comrade_Asmat (@Asmatcomrade) header
Comrade_Asmat (@Asmatcomrade) profile picture

(An Anti-war movement, struggling for peace and humen rights in Pashtun belt)

Killa saifullah
Joined December 2020
Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)Photo by Comrade_Asmat (@Asmatcomrade)
جب مجھے پولیس نے اغواء کرکے ایم آئی کے حوالے کردیا تو مجھے ٹارچر سیل میں ایک ایم آئی افسر نے گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ تم TTP یا BLA کیوں جوائن نہیں کرتے؟ میں نے کہا: آپ مجھے کہہ رہے ہو کہ میں TTP یا BLA جوائن کروں؟ 1/1
31
115
5
1,152
85,932
پشتونوں بس کچھ اور ہمت درکار ہے۔ اپنی سرزمین، قومی وسائل اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جائیں۔ تمام پشتونوں سے اپیل ہے کہ آن لائن عوامی پٹیشن کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے خاندان، دوستوں اور عزیزوں سے بھی دستخط کروائیں۔ #StopLootingPashtunMinerals
1
10
33
528
ہماری اجتماعی آواز ہی ہماری طاقت ہے۔ دستخط کرنے کا طریقہ 1. نیچے دیے گئے پٹیشن لنک پر کلک کریں۔ 2. اپنا نام اور ای میل ایڈریس درج کریں۔ ۔3. Sign Now پر کلک کریں۔ 4. اگر ای میل تصدیق (Verification) آئے تو اسے مکمل کریں۔ 5. پٹیشن کو مزید لوگوں کے ساتھ شیئر کریں۔ 1/2
1
23
یاد رکھیں ایک دستخط ایک آواز ہے، لاکھوں دستخط ایک مضبوط عوامی مؤقف ہیں۔ آن لائن پٹیشن کا لنک 👇 c.org/KmRBCHcbQf آئیے قومی وسائل کے تحفظ کے لیے اپنی آواز عالمی سطح تک پہنچائیں۔ 1/3
22
Link Say No to the Grabbing of Pashtunkhwa Minerals and Resources - Sign the Petition! c.org/j68sVKtRLc via @Change
5
1
12
390
آن لائن پٹیشن پر دستخط کرنے کا آسان طریقہ تمام وطن دوستوں اور باشعور عوام سے اپیل ہے کہ اس اہم آن لائن پٹیشن پر اپنا دستخط ضرور کریں اور قومی حقوق کی اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔ پٹیشن سائن کرنے کا طریقہ 1️⃣سب سے پہلے Sign Petition پر کلک کریں۔ 1/1
1
8
26
534
2️⃣اس کے بعد فارم (Form) پُر کریں۔ 3️⃣فارم میں اپنا پہلا نام (First Name)، دوسرا نام (Last Name) اور ای میل ایڈریس (Email Address) درج کریں۔ 4️⃣تمام معلومات درج کرنے کے بعد Done پر کلک کریں۔ 1/2
1
1
33
آپ کا ایک دستخط بھی قومی حقوق کی آواز کو عالمی سطح پر مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ آئیے اپنی سرزمین، اپنے وسائل اور اپنے قومی حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر آواز بلند کریں۔ پٹیشن خود بھی سائن کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 1/3
1
25
ضلع شیرانی میں افسوسناک واقعہ پشتون بچوں کا خون آخر کب تک سستا سمجھا جاتا رہے گا؟ ریاست جواب دے۔ شیرانی میں 2 کم سن چرواہوں کی المناک موت نے ایک بار پھر پشتون قوم کے دلوں کو غم اور درد سے بھر دیا ہے۔ 1/1
1
7
23
481
سمیت تمام دھماکہ خیز مواد سے پاک کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ ہم خیرات نہیں مانگ رہے، ہم اپنا بنیادی انسانی حق مانگ رہے ہیں۔ پشتون کی جان بھی قیمتی ہے، پشتون بچے کو بھی محفوظ زندگی گزارنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ہمارے بچے کسی کی جنگ کا ایندھن نہیں ہیں کہ 1/6
1
22
ان کا بچپن، مستقبل اور زندگیاں بارود کی نذر ہوتی رہیں۔ ریاست جواب دے۔ معصوم بچوں کے خون کا حساب کون دے گا؟ ان کی حفاظت کی ذمہ داری کون اٹھائے گا؟ خدارا ہمارے بچوں کو خوف اور بارود کے سائے سے نکالو۔ پشتون بچوں کی زندگیاں محفوظ بناؤ، ہماری سرزمین کو بارودی مواد سے پاک کرو۔ 7
1
18
ہمارے معصوم بچے، جو اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے، میدانوں میں کھیلنے اور خوشیوں بھری زندگی گزارنے کے حق دار ہیں، آخر کب تک موت کے ان خطرناک جالوں کا شکار ہوتے رہیں گے؟ نہ ہماری جانیں محفوظ ہیں، نہ گھر، نہ زمینیں، نہ وسائل اور نہ ہی ہمارے بچے۔ 1/4
7
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کا سخت للکار اور پنجابی استعمار کو کھری کھری سنا دی۔ 1/1 #StopLootingPashtunMinerals
8
62
1
231
4,245
پشتونخوا کے معدنی وسائل، عالمی سرمایہ کاری اور قومی حقوق teapaw.org/i/spaces/1yboMYrPAzQRq…

7
1
13
706
ایکس ٹویٹر (X) پر جاری سپیس پر "آئی ایس پی آر" کے جانب سے بزدلانہ رپورٹ حملہ" ایکس سپیس ختم کردیا" سپیس دوبارہ شروع
1
274
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ آج اہم قومی مسائل پر گفتگو کے لیے ٹوئٹر (X) اسپیس میں 9:00 بجے براہِ راست شریک ہوں گے۔
Our minerals , Your Deals: Exposing the Islamabad Minerals Investment Forum. #StopLootingPashtunMinerals Set a reminder for my upcoming Space! teapaw.org/i/spaces/1kElEMOjNvqPp…

13
915
اہم اعلان | پی ٹی ایم مرکزی میڈیا Our Minerals, Your Deals: Exposing the Islamabad Minerals Investment Forum اسلام آباد منرلز انویسٹمنٹ فورم اور خیبر پختونخوا و بلوچستان کے معدنی وسائل سے متعلق معاملات پر ایک اہم ٹوئٹر (X) اسپیس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 1/1
4
17
1
78
1,404
خصوصی شرکاء: مشر منظور پشتین — PTM سینیٹر حافظ حمداللہ — JUI صبیحہ بلوچ — BYC ساجد ترین — BNP نثار باز خان، ایم پی اے — ANP واجہ وحید رحیم بلوچ — NP کبیر افغان — PKMAP میزبان زبیر شاہ آغا — PTM کیّا بلوچ — صحافی 1/3
1
1
4
166
تاریخ: 15 نومبر 2026 وقت: رات 9:00 بجے پلیٹ فارم: Twitter (X) Spaces اہتمام: PTM Central Media تمام دوستوں، سیاسی کارکنوں، صحافیوں اور عوام سے گزارش ہے کہ اس اہم آن لائن نشست میں شرکت کریں اور اپنی رائے و سوالات کے ذریعے گفتگو کا حصہ بنیں۔ Our Minerals, Our Rights
93