AJK Legislative Assembly ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ༝ (@AssemblyAjk) header
AJK Legislative Assembly ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ༝ (@AssemblyAjk) profile picture

Government

Muzaffarabad
Joined September 2016
مظفرآ باد ۔۔ مورخہ 26 نومبر 2026 سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار گیلانی، وزرا کرام اور اراکین اسمبلی اظہار خیال کر رہے ہیں۔
1
49
مظفر آباد ۔ 25 نومبر 2026 سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت اجلاس میں قائد ايوان بیرسٹر سید افتخار گیللانی ، قائد حزب اختلاف ، حکومتی و اپوزیشن اراکین سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان ( مرحوم ) کے لئے ایوان میں فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
1
1
109
مظفر آباد ۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس کا منظر
1
159
مظفرآباد :- 19 نومبر 2026 سپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی/ چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی برائے تعمیر اسمبلی كمپلکس چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت نیو اسمبلی کمپلیکس کے تعمیراتی کام کی پیشرفت اور تکمیل کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
1
93
مظفر آباد ۔ مورخہ 19 نومبر 2026
97
طارق فاروق سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی، صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی خان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کے ہمراہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا مظفرآباد میں استقبال
1
5
235
مظفر آباد ۔۔ مورخہ 13 نومبر 2026
4
240
اسلام آباد ۔۔ مورخہ 12 نومبر 2026
1
109
یونیسف کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکشاپ ’’پاکستان میں اکاؤنٹس کمیٹی کی استعداد کار میں اضافے کے ذریعے عوامی اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کو مؤثر بنانا کے موقع پر سپیکر اسمبلی طارق فاروق کے ساتھ شرکا ورکشاپ کا گروپ فوٹو
1
108
سپیکر اسمبلی آزاد کشمیر طارق فاروق یونیسف کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکشاپ ’’پاکستان میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی استعداد کار میں اضافے کے ذریعے عوامی اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کو مؤثر بنانا میں اظہار خیال کر رہے ہیں، سیکرٹری قانون سازاسمبلی امجد لطیف عباسی بھی ورکشاپ میں شریک ہیں
1
113
بھمبر: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی سابق صدر آزاد کشمیر مرحوم راجہ ذوالقرنین خان کے گھر کسگمہ دھماوا آمد سپیکر آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق ، چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،ممبر اسمبلی چوہدری رخصار، وزیر جنگلات کے ہمراہ دیگر معززین بھی موجود۔
1
147