Atif Ali Baig retweeted
فوجی برے پھنسے! جب ۲۴ گھنٹے پہلے فوجی فرشتوں نے مولانا اسد کی رومینٹک وڈیو نکالی اور AI Warriors نے انھیں ننگا کر دیا تو اسی وقت سوچ رہا تھا کہ فوجی فرشتوں کو احساس نہیں ہے کہ یہ نئے لڑکے انھیں گھر تک چھوڑ کے آیں گے! فوجی فرشتوں کو اپنی واہیات حرکتوں سے باز رہنا چائیے کیونکہ ابھی تک یہ نوجوان صرف تاریخی نوعیت کی وڈیو بنا رہے ہیں اگر انھوں نے بھی وہ حرکتیں شروع کر دیں جو آپ کر رہیں ہیں تا بہت پچھتائیں گے - ابھے وقت ہے، رک جایں
پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں
اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
Atif Ali Baig retweeted
This is VERY BRUTAL 🔥
🇺🇸Trump at 3:00 PM: " I will ensure Iran cannot develop nucléar weapons."
🇮🇷IRAN at 3:30 PM : "Israel can have nucléar weapons and commit genócide in Gaza, but Iran can’t have them for peace in Middle East. Hypocrites."🔥
Atif Ali Baig retweeted
🚨 Breaking: Brutal attack from Iran on Israel. The IRGC launched a multiple missile attack last night, and the Israeli defense system failed. 🚀💥🔥🇮🇷🇮🇱
Atif Ali Baig retweeted
پچھلے 24 گھنٹوں میں سعودی عرب نے ہمسایہ ملک یمن پر 91 ائر سٹرائکس کیں۔
جولائی سے لے کر اب تک سعودی عرب نے یمن پر کل 4460 حملے کئے۔ اور اسرائیل پر ایک بھی حملہ کیا۔
اس کی وجہ جانتے ہیں؟ سعودی عرب کی ائرفورس بھی اپنی نہیں ہے۔ یہ امریکی ائرفورس کی ہی ایکسٹینشن ہے جس کا سارا اسلحہ سعودی عرب میں آپریٹ کرنے والی امریکی کمپنی آرامکو کے منافع سے خریدا جاتا ہے۔ اس ائرفورس کو چلانے والے بھی امریکی ہیں۔ اس سے مسلمان ملکوں پر حملے کرنے والے بھی امریکی ہیں۔
سعودی عرب کے پاس اپنی کوئی فوج نہیں ہے۔
Atif Ali Baig retweeted
🚨 TRUMP: "I am not a rapist. I have not raped anyone"
Iran: " He is a pedophile and he started a war with us to silence the news related to Epstein.🚀 stay Updated for upcoming news.
Atif Ali Baig retweeted
🚨BREAKING NEWS
Saudi Arabia has betrayed Muslims by choosing to side with the Zionist enemy. We promise that the era of prosperity for Saudi Arabia will now come to an end
Atif Ali Baig retweeted
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
Atif Ali Baig retweeted
🚨 BREAKING:
🇺🇸 Donald Trump: "It's not my job to protect other countries from lunatics."
🇺🇸 Abdul El-Sayed: "Then who gave you permission to wage a war for Israel with $300 billion of our money?" 🔥
Bro absolutely crushed Trump 🤣🔥
Atif Ali Baig retweeted
ایک طرف خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور امن و امان کا بہانہ بنا کر آئین کو پامال کرتے ایمرجنسی اور گورنر راج جیسے سخت اقدامات تھوپے جا رہے ہیں، اور دوسری طرف حکومتِ وقت کی ترجیحات کا عالم دیکھئیے!
فارم 47 کے جعلی وزیراعظم شہباز شریف وادیِ تیرہ (ضلع خیبر) میں اس سابق عسکریت پسند کمانڈر کے ساتھ ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کے گروہ کے ہاتھوں ہزاروں بے گناہ اور معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کیا ریاست کا قانون صرف عام اور مظلوم شہریوں کے لیے سخت ہے؟
جو عسکریت پسند کل تک ہزاروں پشتونوں اور پاکستانیوں کے خون کے ذمہ دار تھے، آج وہ کن سیاسی فائدوں کے تحت گلے لگائے جا رہے ہیں؟
اگر حالات اتنے ہی سنگین ہیں کہ پورے صوبے پر ایمرجنسی اور گورنر راج کی تلوار لٹکائی جائے، تو پھر ان خونریز ماضی رکھنے والے کرداروں کے ساتھ مسکراتی ملاقاتوں کا کیا جواز ہے؟
ایک طرف عوام کی منتخب حکومت پر امن کے نام پر قبضہ کرکے عوام کو خوف اور پابندیوں میں رکھا جا رہا ہے، اور دوسری طرف جن کے ہاتھوں پر خون کے دھبے ہیں، انہیں سیاسی و ریاستی مسندوں پر پروٹوکول مل رہا ہے۔
Atif Ali Baig retweeted
The Houthis reached the Saudi city of Najran and performed Sajda-e-Shukr (prostration of gratitude); soon this city will also be liberated, InshaAllah. #Yemen
Atif Ali Baig retweeted
واشنگٹن میں کوئی شخص ہے جو ہر روز مسلسل ایک ہی بات دہراتا رہتا ہے:
”آبنائے ہرمز کھلی ہے، اور ایران کی بحریہ تباہ ہو چکی ہے!“
ہم فخر کے ساتھ اُسے ’سال کے بہترین تخیلاتی قصے‘ (Fantasy) کا ایوارڈ پیش کرتے ہیں!
ایرانی ملٹری میڈیا کی ٹویٹ🔥🔥
Atif Ali Baig retweeted
ہم نہ ہوتے تو پاکستان ایتھوپیا بن چکا ہوتا۔ پاک فوج
پاکستانیو یہ ہے وہ ایتھوپیا جو ہم نے بن جانا تھا اگر ہماری فوج نا ہوتی 🙏
Atif Ali Baig retweeted
یہ ہیں ، گڈ طالبان، جو کہ لشکر بنا کر دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہیں جن کے بارے میں خواجہ آصف نے تفصیل سے بتایا تھا کہ ہم انہیں پالتے پوستے رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان سے بھی یہی مدرسوں کے بچے مانگے جا رہے تھے، بلوچستان میں بھی یہی کام ہورہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی کیونکہ یہ بھی بعد میں بیڈ طالبان بن جاتے ہیں۔
Atif Ali Baig retweeted
All four sections of the Khaf (Khorasan, Iran)–Herat (western Afghanistan) railway project have been completed, and 600 tons of cotton is now moving from Afghanistan to Turkey by rail. Now compare this with Pakistan Railways’ performance.
Atif Ali Baig retweeted
🚨 Breaking: The Korean People's Army has issued a terrifying threat, vowing to "hunt down" Israeli Prime Minister Netanyahu! 🚀💥🔥🇰🇵🇮🇱























