مہنگی پیٹرولیم مصنوعات اور ایران امریکہ جنگ کے اثرات، پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ
چین سے الیکٹرک وہیکلز تیار کرنے والی کمپنی BYD کی 2000 گاڑیاں لیکر بحری جہاز کراچی پہنچ گیا۔
پاکستان میں سولر پینلز کے بعد اب الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
76
Atiq Ur Rehman Sial retweeted
اگلے 5 سال میں AI دنیا کو کیسے بدل دے گا؟
youtube.com/watch?v=7hzL1Y_z…
⚡ Taliban losing control in some parts of Afghanistan.
An anti-Taliban group captured Yaftal district of Badkhashan this morning.
Members of anti-Taliban entered into the city and disarmed Talibans deployed there.
The occupation by the group remains for 4-5 hours as per media details.
61
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز پر حملے میں بھارتی شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے پر بھارت نے ایران کے نائب سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔ ⚡
47
چین میں لندن کیلیے چینی کمپنی BYD کی تیار کردہ 22 الیکٹرک ڈبل ڈیکر بسوں کی شپنگ کا عمل جاری۔
#BYD #China #doubledeckerbuses #London #UK
59
داسو پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت:
🔵 پراجیکٹ پر آر سی سی ورکس کیلئے 960 مکعب میٹر فی گھنٹہ پیداواری صلاحیت کا بیچنگ اینڈ کرشنگ پلانٹ مکمل طور پر فعال ہوچکا۔
🔵 23 ورک فرنٹس پر کام بیک وقت جاری۔
🔵 پراجیکٹ دو مراحل میں مکمل ہوگا۔
🔵مجموعی پیداواری صلاحیت 4320 میگاواٹ۔
🔵 سالانہ پیداوار 21 ارب یونٹ۔
#dasudam #dasupowerproject #pakistan #water #energy
26
Atiq Ur Rehman Sial retweeted
اسلام آباد میں 350 ایکڑ پر پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کے منصوبہ
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں بارہ کہو کے قریب مری روڈ کیساتھ پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا مجوزہ ڈیزائن جاری کر دیا۔ یہ سفاری پارک 350 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوگا۔
اس پارک سے دارالحکومت میں ماحول دوست سیاحت، وائلڈ لائف کی حفاظت کیساتھ ساتھ فیملی انٹرٹینمنٹ کے مواقع بھی فراہم ہونگے۔
#SafariPark #Wildlife #Islamabad #CDA #ecofriendly #tourism #FamilyEntertainment
اسلام آباد میں 350 ایکڑ پر پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کے منصوبہ
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں بارہ کہو کے قریب مری روڈ کیساتھ پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا مجوزہ ڈیزائن جاری کر دیا۔ یہ سفاری پارک 350 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوگا۔
اس پارک سے دارالحکومت میں ماحول دوست سیاحت، وائلڈ لائف کی حفاظت کیساتھ ساتھ فیملی انٹرٹینمنٹ کے مواقع بھی فراہم ہونگے۔
#SafariPark #Wildlife #Islamabad #CDA #ecofriendly #tourism #FamilyEntertainment
#TRUMP ON TWO MAJOR EARTHQUAKES IN #VENEZUELA:
“The two major earthquakes that just hit the great people of Venezuela are both massive in scale and have left a devastating number of deaths. The U.S.A. stands ready, willing, and able to help!” - President Donald J. Trump
144
🚨 🇻🇪 Alarming situation in Venezuela where 7.1 and 7.5 magnitude #earthquake jolt many parts of the country.
186
Atiq Ur Rehman Sial retweeted
BREAKING
Prime Minister Shehbaz Sharif has clarified that Iran's ballistic missile programme is not part of the Islamabad MoU.
Shehbaz told the Iranian President that there should be no double standards on missile capabilities, arguing that some countries cannot be allowed to possess ballistic missiles while others are denied the same right.
His clarification comes after a statement earlier attributed to him suggested that Iran's ballistic missile programme was among the issues under discussion.
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
سرداد نہ داد دست دردست یزید
حقہ کہ بنائے لا الٰه است حسین
#ImamHussainAS #Ashura #muharram #IslamicQuotes
35
Atiq Ur Rehman Sial retweeted
🔊PR No: 1️⃣5️⃣1️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
Joint Statement by the State of Qatar and the Islamic Republic of Pakistan Regarding the Conclusion of Lake Lucerne Summit, First High-Level Committee Meeting with Participation of the United States of America and the Islamic Republic of Iran
A US B-52 Bombers crashed in California shortly after takeoff from Edwards Air Force Base.
8 crew members killed in the incident.
54













