Pinned Tweet
Replying to @narendramodi
First time, Shaitaan himself is wishing for Ramzan.
strange times
Abd retweeted
ایم کیو ایم کے رکنِ سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دے دیا
ہاتھ سے تحریر کیا گیا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو پیش کیا
Abd retweeted
بلاول کی پریس کانفرنس ٹرننگ پوائنٹ ہے، یہ پچھلی طرح کی گولہ باری نہیں ہے کہ آپ نے کشمیر میں الیکشن چوری کیا ہے، گلگت بلتستان میں دھاندلی کی ہے یہ وہ نہیں ہے، یہ ایک پراپر سنجیدہ لڑائی ہے۔
اسد طور
Abd retweeted
"تم جہاں ہو وہی رک جاؤ ورنہ پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے، پھر تمہاری جیلیں ختم ہو جائیں گی لیکن ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے، ہم مقابلہ کریں گے۔"
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو خبردار کر دیا
Abd retweeted
اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد ملزم احسن طاہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
ٹی وی اینکر ربیعہ قتل کیس میں بڑی پیش رفت
مقتولہ کے اہلخانہ نے ملزم احسن طاہر کو معاف کر دیا۔
والدہ، بہن اور بھائی نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا، جس میں واقعے کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کی ضمانت پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔
عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض احسن طاہر کی ضمانت منظور کر لی۔
Abd retweeted
یہ پہلا موقع ہے کہ مولانا صاحب کو نظام کی طرف سے اتنی شدید حدت اور گرمی محسوس ہو رہی ہے۔
منیب فاروق
Abd retweeted
صدر صاحب شدید اضطراب کا شکار تھے، وہ بالکل خوش نہیں تھے جو بلاول صاحب نے گفتگو کی،انہوں نے بلاول صاحب سے کہا بھی کہ آپ نے مجھے اعتماد میں لیے بغیر یہ گفتگو کی ہے اور خفگی کا اظہار کیا۔
منیب فاروق
Abd retweeted
خواجہ صاحب کس کو مخاطب کر کے بادشاہتیں ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں، اور وہ شہنشاہ کون ہیں جن کا وہ ذکر کر رہے ہیں؟
Abd retweeted
میری یہ دعا ہے،میں یہ چاہتا ہوں کہ شہباز شریف صاحب پہلے وزیراعظم بنیں جو اپنی 5 سالہ مدت مکمل کریں۔
بلاول بھٹو
تو اب بات دعاؤں تک پہنچ آئی ہے؟
Abd retweeted
پیپلز پارٹی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو تین نسلوں سے غریب عوام کی رہنمائی کرتی آ رہی ہے۔
آج بھی ہماری سوچ یہ ہی ہے کہ ہم کیسے غریب عوام کو ریلیف پہنچا سکتے ہیں۔
بلاول بھٹو
Abd retweeted
یہ پہلا موقع ہے کہ مولانا صاحب کو نظام کی طرف سے اتنی شدید حدت اور گرمی محسوس ہو رہی ہے۔
منیب فاروق
خبر یہ ہے کہ ریفرنڈم کرانا ہے اور اس کا دائرہ کار طے ہو رہا ہے۔ ریفرنڈم کے بعد ایک قانونی چال چلی جا سکتی ہے۔ آئینی عدالت بنائی ہی اس لیے گئی ہے کہ جب ضرورت پڑے تو اسے استعمال کیا جائے. منیب فاروق
4










