Pinned Tweet
ہر کوئی محبت چاہتا ہے لیکن دیتا کوئی نہیں۔اپنی انا کے پنجرے کو توڑو اور اپنی روح کو آزاد کرو پیاری روح کی پہچان یہی ہے کے تمھارے اندر اتر کر ایک چمکتا ہوا چراغ جلا دے۔جو تمھیں اندر سے پرنور کر دے۔اصل رفاقت یہی ہے شخصیت کیلئے لمس کی شدت تو صرف وہی جان سکتا جو تڑپ رکھتا ہو
I absolutely detest this time when my soul is writhing in anguish; when I yearn to summon great strength but find myself unable to; when the silence of the entire world wounds my heart; when, despite my desire, I cannot reach out for anyone’s companionship;
1
51
Time is simply passing, revealing everything along the way—much like a passing whisper that, even if heard, goes as if unheard. It is as though one could not stop it, even if one wished to, and instead becomes lost within that very whisper.
That night, I realized that time is not kind, but it isn't cruel, either... It is just bored... and I also realized that we are nothing more than the twitch of its eyelid, a momentary disturbance before we're forgotten in the dust of the galaxy.🩸🥀
45
Drugged Vampire✨️ retweeted
ایسے چپ ہیں میرے لفظ جیسے نکل گئی ہو ان کی جاں💫
اب دھڑکتا ہے کچھ سینے میں پر کہاں گئے اس کے ارماں،💞
اب تو ایک مدت سے افسردہ ہے جو تھا کسی کا مکاں❣️
وقت تو گزر ہی جائے گا لیکن رہ جائیں گے گہرے نشاں،💥
Drugged Vampire✨️ retweeted
اپنی خواہشوں کے ارمان میں ہم نے تمنائیں اجاڑی ہیں 🍂
میرے مالک معاف کرنا اک انسان یاد میں زندگی گزاری ہے🤲
#Awara
Drugged Vampire✨️ retweeted
گھاٹے کا سودا تھا میں پھر بھی کر آیا ہوں ۔۔۔۔❣️
اک بے دل سی لاش میں کچھ محبت بھر آیا ہوں۔۔۔۔✨️
ہو جائیں عطا قربتیں سجدے میں دعا کر آیا ہوں۔۔۔🤲
لاج رکھنا تم بھی میری تیرے بھروسے دنیا سے لڑ آیا ہوں۔۔❤️🔥
#awara
#اردو_زبان
This post is from an account that no longer exists. Learn more
Drugged Vampire✨️ retweeted
دیکھنا تو دور اس کا خیال بھی ہر وقت دل کی کہکشاں میں جھلملاتا ہے ✨️
جو ہوجائیں خیال یار سے غافل دل تو کیا روح کا نور بھی بجھ سا جاتا ہے 🍂
میں لفظوں سے کیسے بتاؤں کہ تو میری ہر خواہش کو نوچ جاتا ہے 💫
After one year same place sane vibe 💕
قصہ خوانی بازار کا بیف پلاو 🫠
یکہ توت کے تکہ کباب 👍🏻
گلبہار کالونی کا پیزا 😍
رنگ روڈ کی مچھلی فرائی ❣️
#Peshawar
پخاور گلونہ 🌹
4
192




















