🚨https: Introvert soul retweeted
ہم کھڑے تھے
ہم کھڑے ہیں
ہم کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ
ایمان کے ساتھ
عمران خان اور پاکستان کے ساتھ @RebelByThought
#میں_تحریک_انصاف_ھوں
🚨https: Introvert soul retweeted
جن لوگوں نے ابھی تک تحریک انصاف کی پروفائل نہیں لگائی وہ عمران خان سے مخلص نہیں ہیں
🚨https: Introvert soul retweeted
پی ٹی آئی کارکنان نے اپنی سوشل میڈیا پروفائل پر پارٹی کا جھنڈا لگانے کی انوکھی کمپیئن شروع کر دی
siasat.pk/threads/%D9%BE%DB%…
🚨https: Introvert soul retweeted
Planning for May 9th indeed was indeed done for a long time, NOT by PTI, but the party who benefitted the most from it ... any guesses?
Yes, the PDM. Check this video below on #May9th_FalseFlag operation!
#عمران_خان_تو_آئے_گا
🚨https: Introvert soul retweeted
عورتوں پر تشدد کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک ان کے گھر کے مردوں کو ڈرایا جائے نمبر دو خواتین کو سیاست سے دور رکھا جائے، لیکن یاد رکھو ظلم کی رات زیادہ لمبی نہیں ہو سکتی تمہارے اس ظلم پر قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
#عورتوں_پر_تشدد_بندکرو
🚨https: Introvert soul retweeted
بار بار جنگیں ہارنے کے باوجود یہ قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی رہی
جب قوم کا وقت آیا تو فوج مافیا کہ ساتھ کھڑی ہو گئی
🚨https: Introvert soul retweeted
9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی چند ماہ قبل کی گئی تھی
تفصیلات 👇
آئی ایس پی آر نے پہلی دفعہ سچی بات کی ہے یا سچ ان کے منہ سے نکل گیا ہے۔ بالکل 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ اور سازش چند ماہ قبل یعنی فروری 2023 میں کی گئی جب ایک ویڈیو کی بلیک میلنگ پر کچھ لوگوں نے 👇
🚨https: Introvert soul retweeted
اگر ثبوت اتنے ٹھوس اور واضع ہیں تو پھر کسی کو بھی سول عدالتوں میں مقدمے چلنے پہ اعتراض نہیں ہوسکتا ملک دشمنوں کو بے نقاب کرنے کا بہترین موقع ہے سول عدالتوں میں کیس چلائیں اور میڈیا پہ لائیو دکھائیں تمام سازشی انجام کو پہنچیں گے۰۰۰
🚨https: Introvert soul retweeted
کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر؟
#عمران_خان_تو_ائیگا – at Punjab, Pakistan
🚨https: Introvert soul retweeted
آج سے 23 سال پہلے جنرل امجد نے مجھے ان دونوں کی فائلیں دکھائیں کہ ان کی کتنی پراپرٹی باہر ہے ، عمران خان


























