Pinned Tweet
★بہت جلد ویران کردیے جاتےہیں وہ دل، جہاں اسکے خالق سے زیادہ اس کی مخلوق کی چاہت بسائی جائے★
@TeamPakPower
#PTI_Folllowers
Asslam.o.alaikum X famly kia app jante he sadqe ki fazilaat kia he? (sadqa rizaq me barkat dalta he )(sadqe se allah ka qurab hasil hota ha) #RCBvsLSG #PTI_Folllowers
Kushkhabri pti walo ye me kia dekh raha ho app ki is k bare me kia ray he #PTI_Folllowers #โหนกระแส
اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں۔ایک اچھی جگہ بٹھائیں، دل کےقریب کریں۔ اس کے لیے جھکیں، اہمیت دیں، عاجزی دکھائیں۔ پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ اپنا توازن کھونے لگا ہے٫٫٫
اور اگر ایسا ہے تو اُسے وہیں بیٹھے رہنے دیں۔ جگہ نہ چھینیں #PTI_Folllowers ،
آخری عشرے کو جنہم سے خلاصی کا عشرہ قراردیاگیا ہے۔آخری عشرے میں یہ دعا پڑھی جاتی ہے۔
" اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ" ۔
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سےبچا."۔#PTI_Folllowers
Asslam.o.alaikum every one mashallah nice leader kon kon is ka fan he #PTI_Folllowers #amici23 #الهلال_الشباب
Aslam-u-alikum ❤️
💞.
.💞
Good Morning 🌄
💞.
.💞
Kya hal ha ..?
💞.
.💞
X FAMILY 🍂 Every one ,? #PTI_Folllowers
انے والی عید میں ایسی لوگوں کی حاص خيال رکھے
ہمارا فرض بھی بنتا ہے کہ ہم اپنے ارد گرد غریب بہن بھائیوں کا خیال رکھیں
11
9
128
رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو
اللہ کریم آپ پر خصوصی فصل و کرم فرمائے امین
دوسرے عشرے کی دعا
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب علیہ
#PTI_Folllowers
Assalamualaikum ♥️🥀
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے♥️♥️
X family waloo 💕💕
Kase he ap sun 👍👍
#PTI_Folllowers
#@zia10
اے خُداوند، مجھے میرے خوف کے درمیان تسلی، میرے گہرے دردوں میں قناعت اور میرے مشکل ترین دنوں میں صبر عطا فرما، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اے رب، جب تک میں زندہ ہوں، مجھے زندہ رہنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یارب العالمین
~
1
10,053
"زندگی جب مشکل وقت میں ناچ نچاتی ہے تو
ڈھولک بجانے والے بھی اپنے ہی ہوتے ہیں"۔۔
💯👍
#PTI_Folllowers


















