(Ak-47) (@Azam__47) header
(Ak-47) (@Azam__47) profile picture

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)
میرا پرسہ ہے سب ہی اہل تمنا کے لیے،،،✍️ وہ جن کے موجود کسی طور مُیسر نہ ہوئے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
96
85
217
17,746
یارررررر نااااا مانااااا میرااااااا یارررررر نااااا مانااااا،،،،🥀💔❣️ #محبت_مافیا
12
5
37
433
میں نے لاکھ منایا مانے نا،،، ✍️🥀🔥 #محبت_مافیا
21
9
52
511
(Ak-47) retweeted
If you ignore me once,,,i will ignore you qayamat tak...😎🙁😐
17
6
1
47
665
مجھے نہیں معلوم محبت کی آخری حد کیا ہوتی ہے لیکن ہاں اتنا معلوم ہے کہ— میرے دل نے جس مقام پر آکر سکون سیکھا ہے وہیں کہیں تُم رہتی ہو،،،،🤌❣️🫶 #محبت_مافیا
28
13
58
415
مُجھے رَکھ___گرفتِ فریب میں،،،🤌 تیرا جُھوٹ بھی مُجھے رَاس ہے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
26
11
59
455
اِک عجب سی ہوتی ہے حَسرت دِل میں تُم کو دیکھ کر،،،،، 🫵🫰❣️ #محبت_مافیا
20
11
56
452
عِشق کے روگ کم نہیں ہوتے،،، 🥀❤️‍🩹🍂 #محبت_مافیا
32
13
74
610
میری آنکھوں سے وہ ہِجرت کا منظر کیوں نہیں جاتا بِچھڑ کر بھی بچھڑنے کا ڈَر کیوں نہیں جاتا،،،❤️‍🩹 اگر یہ زخم بھرنا ہے تو بھر کیوں نہیں جاتا اگر یہ جان لیوا ہے تو میں مَر کیوں نہیں جاتا,,🥀 #محبت_مافیا
40
11
74
503
میں نے سوشل میڈیا سے زیادہ بے اعتباری لوگ زندگی میں کہیں نہیں دیکھے،،،🙂🥀💔 #محبت_مافیا
40
15
2
83
1,403
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر___🥀 وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو،،،، 🤌❤️‍🔥 #محبت_مافیا
28
18
1
62
659
یہ جو لاہور سے مُحبت ہے یہ کسی اور سے مُحبت ہے،،،🫰❣️🫶 #محبت_مافیا
25
12
2
67
691
کچھ دن X سے غائب رہوں گا نانگا پربت جا رہا ہوں ایک نئی کتاب📖 "پنجاب کی بہادر بیٹی" مُطالعہ کرنے کا شرف حاصل ہُوا ہے آتا ہوں پندرہ بیس دن میں،،🫡😁 #محبت_مافیا
18
4
46
448
ایک دن وہ ضرور آئیں گے درد کا سایہ ڈھل جائے گا...❤️ #محبت_مافیا
26
8
65
493
عجیب log ہیں ٹاٸم پاس کے لیے بھی انہیں loyal partner چاہیے،،،🙂😕🤷🏻‍♂️ #محبت_مافیا
21
7
47
385
سانس سینے سے رگڑ کھاتی ہوئی نکلے تو،،،🔥 ایسا سمجھو کہ __ اذیت کی فراوانی ہے,,,🥀💔 #محبت_مافیا
31
14
69
490
دل جو پہلُو سے گیا خُوب ہُوا جانے دو،،،🥀 آؤ اب تُم میرے پہلُو میں رہو دِل ہو کر,,🫰❣️ #محبت_مافیا
26
12
1
59
660
جب پہلی بار محمود درویش کو معلوم ہوا کہ اس کی محبُوبہ تو دراصل دُشمنوں کے فوجی دستے سے تعلق رکھتی ہے، تو اس نے کہا ”شعرت بان وطنی احتل مرة اخرى“ مجھے ایسا محسوس ہوا کہ میرا مُلک دوبارہ غیروں کے قبضے میں آ گیا ہے،،، ✍️🥀💔 #محبت_مافیا
17
12
50
491
اتنے مقروض ہونے کے بعد بھی پاکستانیوں کا اپنے نام کے ساتھ خود "سردار" "پرنس" کنگ" اور نوابزادہ" جیسے الفاظ لکھنا بلکل ایسا ہے جیسے رِکشہ پر 16-F طیارہ لكهنا،،،،😁😆😂 #محبت_مافیا
19
14
45
903
یہاں تک کہ میری یاداشت کے سَبھی خانے تباہ ہو جائیں مگر،،،،✍️ پھر بھی مجھے تُم اپنی مُحبت کی تمام تر دِلکشی سمیت یاد رہو گی،،،🫰❣️ #محبت_مافیا
30
11
1
63
467
بــیزاری نہــیں ہــے،،، کٹھــن راســتوں پہ چلنــے کــی،،، بِچــھڑنے والــوں کے دُکــھ نــے،،، بہُــت نِڈھــال کــیا،،،✍️🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
29
20
1
70
539