Azba Abdullah (@AzbaAbdullah) header
Azba Abdullah (@AzbaAbdullah) profile picture

کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK

Lahore, Pakistan
Joined May 2023
Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)
A thread on: “Talk, Not War”: Non PTI politicians & military Pushed for Taliban Dialogue since 2007 but Imran Khan is a terrorist. 2007 Agenda of Talks with Taliban to be discussed (interior minister Aftab Sherpao was part of it). 2008 When Pakistan calls truce with Taliban after SECRET talks
7
14
1
68
94,048
Do girls still appreciate long walks? Star gazing? Poems? Hand written letters? Flowers? Poetries? Street food dates? Anything a poor guy can afford? Do girls still appreciate this?
4
8
677
Azba Abdullah retweeted
امریکی الیکشن نتائج پر ن لیگ 3 روزہ سوگ کا اعلان کر سکتی ہے۔ صدیق جان @SdqJaan
2
8
101
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسلمان ماؤں کے پیدا کردہ مسلمان سپوت
Replying to @AzbaAbdullah
Kuttey kee bache too jahill bhe Hy or gashtii bhe haii
5
2
30
1,193
گائز پاکستانی یتامی کی فہرست ریڈی کرلیں۔ امپیچمنٹ ہوگی😝
4
5
1
99
1,809
اِک سُٹا دو چائے ڈیموکریٹس ہائے ہائے 😁🤣
7
6
88
1,836
کوئی عورت مارچ، کوئی ریڈ لائن والے کوئی ادارہ کوئی تنظیم اس آدمی کو لگام ڈالے گا؟ سالوں گزر گئے یہ آدمی باز نہیں آیا۔ اسکو ایسی بیہودہ بات کرنے کا اختیار کس نے دیا ہے؟ اسکو پچھلی بھول گئی ہے یہ ابھی بھی خواتین پر ایسی باتیں کرتا ہے۔ جب تک آپ سب ملکر ایسے شخص کا سوشل باہیکاٹ نہیں کریں گے اس نے باز نہیں آنا۔ اس نے پہلے جاہل کہنے پر معافی آج تک نہیں مانگی اب یہ پھر سے شروع ہوگیا؟ سندھی بیٹیوں پر اس نے گھماؤنے الزام لگائے اب یہ پورے پاکستان کی خواتین کیخلاف ایسی گندی زبان استعمال کررہا ہے۔
درخواست برائے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ آپ نے پہلی تقریر میں کہا کہ خواتین ریڈ لائن ہیں۔ ملک میں حراساں کرنے اور دیگر گھٹیا ذہنیت کی جڑ جو لوگ ہیں خدارا ان کو عبرت کا نشان بنائیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے بار بار جان بوجھ کر عوام میں یہ سوچ جاہل عدیم کی طرف سے پھیلائی جا رہی کہ خؤاتین کو حراساں کرو۔ امید ہے آپ سخت ایکشن لیں گی @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A
15
6
6
42
4,295
آج میں نے لپ اسٹک تھوپی ہے😁
56
9
6
301
8,472
ظاہر ہے بیچارے کی کوشش ہوتی کوئی ایک تو پڑھا لکھا ہو جماعت میں
2
2
1
26
1,550
Inaugurated Laptops? 😰
8
2
56
3,120
مرسیڈیز ڈوبی تھی؟ 😁🙊🤭
پرویز الہیٰ نے جو گجرات مجھے دیا اس میں بارش کے دوران میری گاڑی ڈوب گئی تھی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز #ARYNews
8
2
58
1,119
انڈرائیو عرصے سےاستعمال کرنا اسی وجہ سے بند کی تھی ۔آخری رائیڈر نے اس سے نیکسٹ لیول کی حرکت کی تھی۔ یہ بچہ جو بمشکل 18سال کا بھی نہیں تھا اس سے میں نے دودھ کا پیکٹ منگوایا پیسے لیکرگئی تو کہتا آنلائن کردیں چینج نہیں ہے میں نے پیسے بھیجے اسکا شکریہ کا وائس نوٹ آیا میں نے لائک کیا اب اگلا میسج اس کے نیچے ایموجی دیکھیں۔ یہ کیا ہیں انکی عمریں کیا ہیں ابھی؟ یہ کیا ہورہا ہے؟ نوٹ:نمبر اسلئے ہٹادیا کہ یہ تو بہت چھوٹا سا بچہ تھا میرے چھوٹے بھائیوں جیسا نمبر لگا دوں اسکی زندگی اجیرن ہوجائے۔ آپ کےاردرگرد جو ٹین ایجر بچے ہیں انکو سمجھایا کریں اور مائیں خاص طور پر کہ کبھی کسی کے ہتھے چڑھ گئے تو زندگی برباد سی سی ڈی ٹائپ کیس آجائے یا کچھ بھی۔
60
15
205
48,622
I was in a taxi and my taxi driver insulted another taxi driver. The other taxi driver insulted him back saying "go away with your ugly passenger"... like what did I do?😭😭😭
63
8
10
172
24,416
ہر طرف طلاقیں
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا.فیملی کورٹ نے حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی فیملی کورٹ نے حمیرا طیبہ اور مشتاق احمد کے درمیان نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کا حکم دے دیا
3
1
37
1,543
آئزک نیوٹن نے سیب گرتے دیجھے تھے اور نکے میاں ساب نے پاکستان کی اکانومی
1
1
33
1,284
ایڈلٹ کانٹنٹ اور جوکس پر بات کرنا سب سے آسان ہے اور ویوز لینے کا سستا طریقہ۔ پہلے یہاں جنسی جولس، جنسی جرائم، جنسی وحشت اور ہر شے میں جنسیت کم ہے جو اب کانٹینٹ بھی جنسی ہوگا۔ 😏
6
7
87
2,883
پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ عورتیں بھی تو ظالم ہیں
جائیداد میں حصہ مانگنے پر مظفر گڑھ میں بھائی نے حاملہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
2
2
37
1,553
Azba Abdullah retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 بیرسٹر سلمان صفدر کی 7 ماہ کے بعد عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
4
28
2
173
4,241
ٹرمپ کل ہار جائیگا۔ اُسکے بعد یتیموں کی فہرست دیکھنے لائق ہوگی
19
13
1
269
6,631
What’s wrong with @X Why no views on original videos?
7
1
26
1,898
اقصی کہہ رہی تھی یہی لگادو 100kویوز آئیں گے🤣
42
9
3
369
22,248