The Outer Garments (@Azhaan143) header
The Outer Garments (@Azhaan143) profile picture
Joined December 2024
Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)Photo by The Outer Garments (@Azhaan143)
Kmaal
میں نے جس اجنبی کے طویل انتظار میں اپنے رات جیسے بال چاندنی کر لیے وہ تو دراصل میرا اپنا ہی کھویا ہوا حصہ تھا جو بے کسی کی ٹھنڈ میں جم کر ٹوٹ گیا تھا۔ پھر ایک دن کسی کی توجہ اور اپنائیت کی بارش میں چپکے سے گھل کر میرے اندر واپس اتر آیا تاکہ مجھے پھر سے مکمل کر سکے۔ ❤️‍🩹🥺 ⁧#قرطاس⁩ ⁧#اردو_زبان⁩
1
1
1
33
لعنت اس ملاں پے جو جنرل کی رٹی رٹائ بکواس سنا رہا ہے
شاباش آپریشن ردالامولانا الفساد الجمعیت الفتنتہ الافغانستان الاسرائیل الہندوستان کے خلاف مقتدرہ کا نیا دستہ اگلی صفوں میں پہنچ گیا۔ اب لڑائی اسلامی تڑکے کے ساتھ لڑی جائے گی۔
4
موڈ خطرناک ہی لگدا
This is now my permanent mood share yours ! 🎀
1
1
16
بھوکے مرتے لوگوں کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں ہے اب
خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والا ایک شہری اٹلی پہنچنے کے لئے ایجنٹ کے ذریعے بحرین پہنچا جہاں 8 ماہ تک موجود رہا ایجنٹ سمیت بحرین خرچے کے لئے پاکستان سے بھیجی گئی اب تک کی مجموعی رقم 57 لاکھ بتائی جا رہی ہے بحرین کے بعد شہری کو لیبیا پہنچایا گیا جہاں اب موجود لیبیا کے ایجنٹُ یا ان کے لوگ اس شہری پر تشدد کرکے ویڈیو بنا کر پاکستان اس کی فیملی کوبھیج رہے ہیں مزید ایک کروڑ روپے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں اب یہاں اس کی فیملی پریشان ہے حالانکہ قصور ان کا بھی ہے اتنا رسک آخر لیا کیوں گیا ؟؟ ایف آئی اے @FIA_Agency کو فوری اس پر کاروائی کرنی چاہئے شہری کی زندگی خطرے میں ہے اس واقعے سے سبق پاکستانی قوم کو یہ سیکھنا چاہئے کہ خدارا ان ایجنٹوں سے بچ کر رہیں اور اپنی زندگیوں کو خطرے میں نا ڈالیں
9
جاہلیت کی انتہا ہے ہمارے ملک میں
ایک بدنسلے ٹک ٹاکر کے پیچھے مر جانا مگر اپنے حق کے لیے نہ کھڑے ہونا ڈوب کے مر جائے یہ بے حِس لالچی قوم ہماری بلا سے 🖐️
5
Replying to @MaryamNSharif
*دو یتیم معذور بھائیوں کی 2 ایکڑ زمین پر مریم نواز کی پنجاب حکومت کا قبضہ زمین با اثر وڈیرے کے حوالے کر دی جس کی پہلے ہی 7 مربع زمین ہے..
1
جاہل پٹواریوں میں صرف ایک دماغ ہی تو نہیں ہے
احسان غنی اپریل 2013 میں آئی جی خیبر پختون خوا بنے، ستمبر 2013 میں عہدے سے فارغ ہو گئے۔ تب سہیل آفریدی 24 سال کے تھے، یونیورسٹی پڑھ رہے ہوں گے۔ 2013 میں IG لگنے والے نے 13 سال بعد وزیراعلٰی سہیل آفریدی کو کیسے انکار کیا ہو گا۔ کم از کم دماغ کا استعمال ہی کر لینا چاہیے
4
اس لعنتی کی اپنی كرپشن کی داستانیں کم ہیں جو دوسروں پر انگلی اٹھا رہا ہے
"اگر میں یہاں ہونے والی کرپشن کے ان انباروں اور پہاڑوں میں سے صرف چند مثالیں آپ کے سامنے پیش کروں، تو یہ ہوش رُبا کرپشن کی مثالیں ہیں۔ سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ، جو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کا منصوبہ تھا، اس میں 100 ارب روپے کی کرپشن ہوئی۔ اسی طرح بدنامِ زمانہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کوہستان میں ہونے والی لوٹ مار کے ذریعے اس صوبے کے عوام کے 37 ارب روپے ہڑپ کر لیے گئے، لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں۔ پھر ایک گولڈ پراجیکٹ ہے، جہاں من پسند افراد کو ٹھیکے دیے گئے اور اس طرح وہاں بھی اربوں روپے کی کرپشن کی گئی۔ یہ وہ تین مثالیں ہیں جو میں نے آپ کے سامنے پیش کی ہیں اور جو اس وقت کی صورتِ حال کی عکاسی کرتی ہیں۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گورنر ہاؤس پشاور میں نیشنل ایکشن پلان کی وفاقی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ابتدائی گفتگو
1
ویسے اس نالائق گیراجن کا اپنا کریر کیا ہے آج تک کیا کرتی پھر رہی ہے سب کو پتا ہے
Whold world or whole world. باجی کی انگریزی
1
10
انھیں آج بھی جاہل پٹواری سچا مانتے ہیں
اس چول ریٹائرڈ صوبیدار، میجر یا کرنل کو کوئی بتلائے کہ پچھلے ساڑھے چار سالوں میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 1709 اہلکار اور بلوچستان میں 2184 اہلکار مارے جا چکے ہیں، اپنے ملک کی خبر نہیں اور دوسرے ملک کی مصدقہ اطلاعات ہیں، ڈفرز کہیں کے!
6
جاہل پٹواری کم سے کم ترے باپ ٹکلو کی طرح بھگوڑا نہیں ہے
مان لو وہ جیت چکا ہے پہلے خود اندر گیا ، پھر بیگم اندر ، پھر پارٹی اندر ، پھر حکومت بھی ختم کروا لی ۔۔۔ اب مان لو وہ بہت بڑی گیم کھیل رہا ہے پہلے اکیلا اندر تھا اب سب اندر 😉
4
پنجاب میں صرف ایک ہی نڈر بزرگ سیاست دان نظر آ رہا جو فارم 47 کی حکومت اور جنرلز کو بیک وقت للقار رہا ہے گریٹ سر @JavedHashmiJH
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔ میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
10
You mean @GFarooqi
کچھ لوگ جو اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، وہ فیک ویڈیوز اور فیک نیوز چلا رہے ہیں تاکہ کسی کو خوش کرکے کما سکیں۔ اگر قلم سے جہاد کے بجائے کمانا مقصد ہے اور صحافت کو دھندے کے لیے کرنا ہے تو دھندے تو اور بھی کافی ہیں اور کمائی بھی شاید اچھی ہو۔ اگر بندہ اتنا گر سکتا ہے، پھر تو کچھ مشکل نہیں، اگر کمانا ہی مقصد ہو۔
12
🤣🤣
فیلڈ مارشل کے حق میں بھی عوام نکل آئے۔ سخت حفاظتی انتظامات ہر بندے کیساتھ ایک اہلکار۔۔۔
9
ببر شیر 🫶🫶🏋🏋
"نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ" وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گنڈی چوک لکی مروت کے لئے روانہ۔
10
اصل میں اس ویڈیو کو دیکھ کر بوٹ چاٹ پٹواریوں اور بوٹ والوں پر پتا نہیں کیوں سکتہ طاری ہو گیا ہے
4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کا پہلا قافلہ وزیرستان سے روانہ ہو گیا ہے۔ گنڈی چوک پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا استقبال کیا جائے گا۔ باقی تمام اضلاع بھی خود کو تیار رکھیں۔ ان شاء اللہ، کل 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔ جنوبی اضلاع کے کارکنان بروقت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے قافلے میں شامل ہو کر لانگ مارچ کا حصہ بنیں۔
4
اتنا نقصان پاکستان کا دہشت گردوں نے نہیں کیا جتنا ترے جیسے سیاسی دلالوں نے کیا ہے بوٹ چاٹ پٹواری
کیا پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا حکومت نے 4 اکتوبر کو احتجاج کی آڑ میں فتنہ فساد اور انتشار پھیلانے کیلئے دہشت گردوں کی خدمات حاصل کر لی وزیرستان سے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی یہ ویڈیو پارٹی کے سوشل میڈیا اکاونٹس سے شیئر کی جارہی ہیں جس میں ایک تو *بے روزگار کمر عمر نوجوانوں کو پیسے دیکر بندوبستی اضلاع پولیس اور سکیورٹی فورسز یا مقامات پر انتشار پھیلانے کیلئے لایاجا رہا ہےجن کے شائد شناختی کارڈ بھی نہیں بنے ہیں* اب اگر یہ ناسمجھ کل کسی حکومتی ادارے پر حملہ آور ہوتے ہیں کہ جس طرح ماضی میں بھی ہوا اور پولیس یا فورسز اپنی دفاع کیلئے ان کو منتشر کرتی ہے تو کیا پہلے کی طرح تیار بیٹھی سوشل میڈیا اکاونٹس سے ریاست کے خلاف بیانیہ بنایا جائے گا دوسری جانب اہم ترین پہلو یہ ہے کہ گاڑیوں کے اس قافلے کی نہ تو پولیس چیکنگ کر رہی ہیں کہ آیا گاڑیوں میں منہ چھپائے سوار دہشت گرد ہیں یا عام عوام، اور کیا یہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اسلحہ اور بارودی مواد سے بھری تو نہیں اہم سوال یہ ہے کہ وہ وزیرستان جہاں غربت اور بے روزگاری ہے وہاں اس قافلے میں شامل عوام کو ان گاڑیوں، روزانہ کھانے پینے اور دیگر اخراجات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ایک کروڑ روپے کون فراہم کر رہا ہے کیا یہ وہی سمگلنگ کا پیسہ تو نہیں جو دہشت گردی کیلئے استعمال ہوتا ہے
8
یہ بوٹ آپ جیسے لوگ ہی چاٹیں عوام نہیں
بلاخر فیصلہ ہوگیا ہے خیبر پختون خواہ میں آئین کی آرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج لگایا جائے گا ۰ صوبے میں PTI حکومت کا تسلسل جاری رہ سکتا ہے کہ اگر سہیل آفریدی اور PTI قیادت غیر مشروط طور پر لانگ مارچ کی کال واپس لے لیں صوبے میں پولیس کے نظام میں تبدیلی کے مجوزہ قانون سے دستبردار ہو جائیں اور امن و امان کے حوالے سے ترجیحات وفاقی ریاستی اداروں سے align ہو جائیں یہ تبدیلی PTI اور ریاست کے درمیان ایک نئے سفر کی بنیاد بن سکتی ہے انشاللہ
10
جاہل پٹواری وڈیو پوری پوسٹ کر اپنے جیجا کی
ہم ہر اس بندے کی عزت کریں گے جس کے بدن پر وردی ہو گی ہم ڈنڈا پتھر نہی اٹھائیں گے یہ تو اتنی جلدی بکری ہو گیا اے کی چکر ایست ؟
1
4
یہی سوال آپ اپنی گیراجن ماں کے ٹھوکو منیرے مستری سے کیوں نہیں کرتے ؟
محسن نقوی صاحب نے یہ بات بالکل درست کی ہے جس طرح سہیل آفریدی لاہور میں پولیس پر چڑھ چڑھ کر نتھنے پھلا کر غصہ دیکھا رہا تھا وہ غصہ وہ ایگریشن پشتون خون بہانے والے دہشت گردوں کے خلاف کیوں نہی دیکھاتا ہے ؟
5