Pinned Tweet
سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر کی مہندی کی تقریب میں خونریز بھگدڑ، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی — جوڈیشل ایکٹوازم پینل
سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی کی تقریب خوشیوں کے بجائے موت کا منظر بن گئی، دو شہری جان سے گئے، متعدد زخمی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل
سوشل میڈیا پر گاڑی اور موٹر سائیکلوں کے انعامات کا لالچ دے کر ہزاروں افراد کو جمع کیا گیا، عوام کی حفاظت کا انتظام کہاں تھا؟ اظہر صدیق ایڈووکیٹ
دو شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کا تعین کون کرے گا؟ پنجاب حکومت خاموش کیوں ہے؟ جوڈیشل ایکٹوازم پینل
سیالکوٹ میں المناک سانحہ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی غفلت یا سرپرستی؟ حقائق سامنے لائے جائیں، اظہر صدیق
دفعہ 144 عام شہریوں کے اجتماعات پر نافذ، مگر ہزاروں افراد کے اجتماع کو کس نے اجازت دی؟ JAP
مہندی کی تقریب تھی یا تجارتی بنیادوں پر منعقد کیا گیا عوامی شو؟ انتظامیہ بتائے این او سی کس نے جاری کیا؟
اگر تقریب کا این او سی جاری ہوا تو ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے، اگر اجازت نہیں تھی تو پولیس نے کارروائی کیوں نہیں کی؟
سیالکوٹ میں دو قیمتی جانیں ضائع، انتظامیہ اور پولیس کی پیشگی حفاظتی منصوبہ بندی کہاں تھی؟ JAP
ریسکیو 1122 کو تقریب سے پہلے اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟ کیا ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا تھا؟
زخمیوں کی تعداد 14، 18 یا 40 سے زائد؟ حکومت پنجاب مستند اعدادوشمار فوری جاری کرے
پولیس ایف آئی آر میں اصل منتظمین، انعامات کے اسپانسرز اور گراؤنڈ مالکان کو نامزد کیا گیا یا نہیں؟ JAP
غریب ملازمین اور عام شہریوں کو گرفتار کرکے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے، جوڈیشل ایکٹوازم پینل
سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات مقامی پولیس سے لے کر آزاد اور غیر جانبدار تحقیقاتی ٹیم کے سپرد کی جائیں، اظہر صدیق
لاہور ہائی کورٹ کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں آزاد عدالتی ٹربیونل قائم کیا جائے
سانحہ سیالکوٹ کے تمام سی سی ٹی وی کیمروں، سوشل میڈیا ویڈیوز اور ریسکیو ریکارڈ کو فوری طور پر محفوظ کیا جائے
پولیس اسٹیشن موترہ کا روزنامچہ، وائرلیس ریکارڈ اور ریسکیو 1122 کی کالز کا مکمل ریکارڈ تحویل میں لیا جائے
ایس ایچ او موترہ، متعلقہ ڈی ایس پی اور ذمہ دار انتظامی افسران کو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کیا جائے
دو جاں بحق شہریوں کے خاندانوں کو کم از کم دو کروڑ روپے فی خاندان معاوضہ دیا جائے، JAP کا مطالبہ
شدید زخمیوں کو ایک سے دو کروڑ روپے معاوضہ اور مفت علاج فراہم کیا جائے، قانونی نوٹس
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی شخص قانون اور عوامی تحفظ سے بالاتر ہو گیا ہے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ
پنجاب میں سوشل میڈیا کے ذریعے عوامی اجتماعات، انعامی تقریبات اور بڑے ایونٹس کے لیے لازمی حفاظتی اجازت نامہ مقرر کیا جائے
ہر بڑے عوامی اجتماع سے پہلے پولیس، ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی منظوری لازمی قرار دی جائے
جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا پنجاب حکومت کو قانونی نوٹس، 48 گھنٹوں میں شواہد محفوظ کرنے اور تین دن میں مکمل جواب دینے کا مطالبہ
حکومت نے مطالبات پر عمل نہ کیا تو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ
@GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @CMShehbaz @MaryamNSharif
M Azhar Siddique retweeted
مریم نواز نے 30 اکتوبر کو خطاب میں خود ہی پنجاب میں کرپشن کا اعتراف کیا
#ARYNews
ماضی کے اوراق سے!!
مولانا نےایوان میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو ننگا کردیا !! پہلے تو یہ بتائیں کہ آئینی مسودہ آیا کہاں سے ؟؟اظہر صدیق کھل کر بول پڑے
@salmanhaider791
@PublicNews_Com
تفصیلات جاننے اور مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
youtu.be/oZuhs2i1k4w?si=SAnn…
M Azhar Siddique retweeted
مولانا نےایوان میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو ننگا کردیا !! پہلے تو یہ بتائیں کہ آئینی مسودہ آیا کہاں سے ؟؟اظہر صدیق کھل کر بول پڑے
@salmanhaider791
@PublicNews_Com
تفصیلات جاننے اور مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
youtu.be/oZuhs2i1k4w?si=SAnn…
M Azhar Siddique retweeted
جنیں عمران خان نوں ستایا انیں فیر رکشا ہی چلایا۔۔مسٹر پتلو کو خواجہ آصف کی جگہ تیار کیا جارہا ہے،یعنی ن لیگ کا اگلا میدوار وہاں سے مسٹر پتلو ہا،ایڈوکیٹ اظہر صدیق
youtu.be/zMqW0si1Bak?si=hW1s…
M Azhar Siddique retweeted
جمہوریت وہیں مضبوط ہوتی ہے جہاں عدلیہ اور میڈیا بھی آزاد ہوتے ہیں امریکہ کے مڈٹرم الیکشن کے رزلٹ نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ جہاں ووٹ کو عزت و احترام حاصل ہو وہاں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ٹرمپ جیسے متکبر شخص کو عبرت کی مثال بنا سکتے ہیں
M Azhar Siddique retweeted
ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے بھی دوست مزاری, چوہدری شجاعت, حمزہ شہباز کیخلاف درخواست تیار کر لی,,,
ڈپٹی اسپیکر نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کیخلاف ورزی کی ہےآئین کے آرٹیکل 17,55,130 کے تحت اکثریتی رائے کیخلاف فیصلہ دیا, ڈیپٹی اسپیکر نے آئین کے 4 اور 5 کیخلاف ورزی کی ہے, موقف
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں مسلسل تاخیر، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا لاہور ہائیکورٹ سے فوری انتخابات کرانے کی استدعا۔
بلدیاتی انتخابات حکومتی صوابدید نہیں بلکہ آئینی تقاضا ہیں، درخواست میں مؤقف۔
پنجاب کے عوام کو ان کے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے محروم رکھنا آئینی و جمہوری حقوق کی نفی ہے، جوڈیشل ایکٹوازم پینل۔
آرٹیکل 140-A کے تحت بلدیاتی اداروں کا قیام اور اختیارات کی منتقلی صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
الیکشن کمیشن قانون سازی اور حکومتی انتظامی تاخیر کا بہانہ بنا کر بلدیاتی انتخابات کی آئینی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا۔
پنجاب میں بلدیاتی اختیارات نجی کمپنیوں اور غیر منتخب اداروں کو منتقل کرنے پر جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سنگین تحفظات۔
عوام کے فنڈز، اثاثوں اور بلدیاتی اختیارات غیر منتخب افسران اور کارپوریٹ اداروں کے سپرد کرنا جمہوری احتساب کو کمزور کرتا ہے۔
بلدیاتی اداروں کے اختیارات پر متوازی اتھارٹیز اور نجی کمپنیوں کا قبضہ آئینی ڈی سینٹرلائزیشن کے تصور کے منافی ہے، درخواست۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مسلسل تاخیر کا شکار ہے، جوڈیشل ایکٹوازم پینل۔
لاہور ہائیکورٹ سے بلدیاتی انتخابات کے لیے واضح، حتمی اور مقررہ مدت پر مشتمل انتخابی شیڈول جاری کرانے کی استدعا۔
الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں، انتخابی فہرستوں اور انتخابات کی تیاریوں پر جامع روڈ میپ طلب کرنے کی درخواست۔
پنجاب حکومت سے ان تمام نجی کمپنیوں اور اتھارٹیز کی تفصیلات طلب کرنے کی استدعا جنہیں بلدیاتی اختیارات یا اثاثے منتقل کیے گئے۔
زیرِ سماعت آئینی درخواست کے حتمی فیصلے تک بلدیاتی اختیارات اور اثاثے غیر منتخب اداروں کو منتقل کرنے سے روکنے کی استدعا۔
بلدیاتی انتخابات کے بغیر عوام اپنے بنیادی شہری، ترقیاتی اور میونسپل مسائل کے حل کے لیے منتخب نمائندوں سے محروم ہیں، درخواست۔
آئین کی بالادستی، عوامی نمائندگی اور نچلی سطح پر جمہوریت کا تحفظ ناگزیر ہے، جوڈیشل ایکٹوازم پینل۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن نمبر 68453/2025 میں دفعہ 151 ضابطہ دیوانی کے تحت متفرق درخواست دائر۔
محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ، سپریم کورٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد اور عوامی اختیارات کی غیر منتخب اداروں کو منتقلی روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا پنجاب میں ای چالان سسٹم کی سنگین بے ضابطگیوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع، اضافی شواہد ریکارڈ پر لانے کی درخواست دائر۔
ای چالان سسٹم میں گاڑی کی درست شناخت اور انسانی تصدیق کے بغیر شہریوں کو جرمانے کرنے کا انکشاف، جوڈیشل ایکٹوازم پینل۔
ایک ہی گاڑی کے نمبر پر مختلف ماڈل اور رنگ کی گاڑیوں کے ای چالان جاری، لاہور میں نمبر پلیٹ کلوننگ کا معاملہ سامنے آگیا۔
گجرات کے شہری کی ہونڈا سوک 2018 کے خلاف پانچ ای چالان، جبکہ تصاویر میں سفید رنگ کی مختلف ماڈل کی گاڑی دکھائی گئی۔
ناران سے گجرات سفر کرنے والے شہری کو لاہور میں خلاف ورزیوں کے پانچ چالان جاری، شہری کے مطابق متعلقہ تاریخ کو گاڑی لاہور میں موجود ہی نہیں تھی۔
شہری کی یکم ستمبر، 30 اکتوبر اور 2 نومبر کی شکایات کے باوجود حکام کی جانب سے کوئی کارروائی یا جواب نہیں دیا گیا، درخواست۔
ایڈووکیٹ اشہد علی اظہر کی ٹویوٹا کرولا کے خلاف بھی چار ای چالان، مجموعی جرمانہ 11 ہزار روپے، قانونی درخواست میں نشاندہی۔
پیدل چلنے والے شخص اور رکشے سے بچنے کے لیے لین تبدیل کرنے پر بھی چالان، سیٹ بیلٹ باندھنے کے باوجود سیٹ بیلٹ نہ پہننے کا جرمانہ جاری ہونے کا الزام۔
ایک ہی مقام پر چار روز کے اندر لین کی خلاف ورزی کے دو چالان، سڑک کی ناقص ساخت اور نشانات پر بھی سوالات اٹھا دیے گئے۔
ای چالان پر افسر کا نام درج ہونا انسانی تصدیق یا آزادانہ جانچ کا متبادل نہیں، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا مؤقف۔
صرف نمبر پلیٹ کی بنیاد پر جرمانے، گاڑی کے میک، ماڈل اور رنگ کی تصدیق نہ ہونا بنیادی نظامی خامی ہے، درخواست۔
نمبر پلیٹ کلوننگ کی شکایات نظرانداز، اصل مالک جرمانے بھگتنے پر مجبور جبکہ اصل خلاف ورزی کرنے والا قانون کی گرفت سے باہر، درخواست میں مؤقف۔
ای چالان کی عدم ادائیگی پر گاڑی ضبط ہونے، منتقلی اور ٹوکن ٹیکس میں رکاوٹ کا خدشہ، بے گناہ شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہونے کا معاملہ۔
خودکار ٹریفک نظام کے ذریعے بلا تصدیق جرمانے آئین کے آرٹیکلز 4، 9، 10-A، 14، 18، 24 اور 25 سے متصادم ہونے کا مؤقف۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے سیکشن 24-A جنرل کلازز ایکٹ 1897 کے تحت بھی حکومتی کارروائی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیے۔
ای چالان نظام میں شفافیت، جوابدہی، انسانی تصدیق اور شہریوں کو مؤثر سماعت کا حق فراہم کیا جائے، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا مطالبہ۔
محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت آئینی درخواست نمبر 72779/2025 میں اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کی درخواست دائر۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا مؤقف: ٹیکنالوجی شہریوں کی سہولت اور قانون کے منصفانہ نفاذ کے لیے ہے، بے گناہ شہریوں کو سزا دینے کا ذریعہ نہیں بن سکتی۔
لاہور کینال فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا ماحولیاتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر عدالت کو آگاہ کیا۔
لاہور کینال ہیریٹیج پارک میں عوامی تفریحی پارک کو کمرشل فلوٹنگ ریسٹورنٹ میں تبدیل کرنا غیر قانونی ہے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ۔
جس وقت لاہور فضائی آلودگی اور خطرناک اے کیو آئی کی لپیٹ میں ہے، حکومت درخت اور گرین بیلٹس محفوظ بنانے کے بجائے کمرشل منصوبے بنا رہی ہے، اظہر صدیق۔
جسٹس عثمان غنی رشید چیمہ نے رٹ پٹیشن نمبر 1197/2026 کی سماعت کی، پی ایچ اے کے وکیل کی عدم دستیابی پر التوا کی درخواست۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے پی ایچ اے کی رپورٹ کے جواب میں جامع ریجوائنڈر تیار کرکے عدالت میں پیش کرنے سے آگاہ کر دیا۔
عدالت کی ریجوائنڈر عدالتی دفتر میں جمع کرانے کی ہدایت، کیس میں مزید دلائل کے لیے 10 نومبر کی تاریخ مقرر۔
فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبے کے لیے لاہور کینال کے کنارے اور بیڈ میں کھدائی، کنکریٹ تعمیرات اور درختوں کو نقصان پہنچانے کے سنگین خدشات سامنے آگئے۔
کابینہ کی اپنی دستاویزات میں بھی منصوبے کی فزیبلٹی، ماحولیاتی منظوری، ٹریفک پلان اور آبپاشی محکمے کے این او سی پر اعتراضات موجود ہیں۔
منصوبے کی لاگت 353 ملین روپے سے بڑھ کر 549.475 ملین روپے تک پہنچ گئی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے سرکاری خزانے کے نقصان پر سوالات اٹھا دیے۔
پی ایچ اے ماحولیاتی منظوری، ہیریٹیج پارک ایڈوائزری کمیٹی کی مشاورت اور قانونی اجازت کا ریکارڈ پیش کرنے میں ناکام رہا، ریجوائنڈر کا مؤقف۔
نیسپاک کی ہائیڈرولک رپورٹ ماحولیاتی اثرات کے جائزے کا متبادل نہیں، کینال میں پانی کی آلودگی، گاد اور مستقل ڈریجنگ کے خدشات برقرار۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق لاہور کینال جلو سے ٹھوکر نیاز بیگ تک عوامی ورثہ اور پبلک ٹرسٹ ہے، اسے تجارتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
آئین کا آرٹیکل 9A ہر شہری کو صاف، صحت مند اور پائیدار ماحول کا بنیادی حق دیتا ہے، عوامی گرین بیلٹس کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا فلوٹنگ ریسٹورنٹ کی مزید تعمیر اور آپریشن روکنے، آزاد ماحولیاتی کمیشن بنانے اور متاثرہ مقام کی بحالی کا مطالبہ۔
لاہور کینال کے پانی، درختوں، گرین بیلٹس اور بچوں کے کھیل کے میدانوں کو کمرشل مفادات کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ۔
10 نومبر کو لاہور ہائیکورٹ میں اہم سماعت، فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبے کے خلاف مزید قانونی دلائل دیے جائیں گے۔
جوڈیشل ایکٹوازم پینل — عوامی مفاد، ماحولیاتی تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے سرگرم۔
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
🤲 یا اللہ پاک! ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو بغض، کینہ، حسد اور نفاق سے پاک فرما اور ہماری تمام نیک خواہشات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما کر پورا فرما۔
یا اللہ! بے شک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ وسیع ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشات سے کہیں بہتر ہیں۔ ہمارے نصیب میں وہی عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، ہماری مشکلات آسان فرما اور ہمیں ہر آزمائش، پریشانی اور مصیبت سے محفوظ رکھ۔
یا رب العالمین! ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو تا حیات صحت، سلامتی، خوشیاں، عزت، سکون اور خوشحالی عطا فرما۔ ہمارے گھروں کو محبت، برکت اور رحمت کا گہوارہ بنا اور ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨
🌅 صبح بخیر 🌹
M Azhar Siddique retweeted
عمران شفقت صاحب عطاء تارڈ صاحب کے حوالے سے اسی حلقے کے دو اُمیدواروں نے فارم 45 کی بنیاد پر قرآن پر حلف دئیے تھے کہ عطاء تارڈ نہیں تحریک انصاف کے ظہیر عباس جیتے تھے۔
teapaw.org/MohUmair87/status/1758…
منصور علی خان کے پروگرام میں لاہور سمیت KP میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت اور PTI کے جھنڈے نظر نہ آنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی، شازیہ ذیشان نے جواب دیا کہ عطا اللہ تارڑ کے انتخابی نتائج پر سوالات ہیں، لاہور میں اُنکے خلاف پی ٹی آئی کھمبے کو ٹکٹ دیتی وہ بھی جیت جاتا۔
میری اطلاعات کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے شازیہ ذیشان سے رابطہ کیا اور کہا کہ انہیں مڈل کلاس پس منظر کی وجہ سے اس طرح نشانہ نہیں بنانا چاہیے تھا۔ عطا اللہ تارڑ صحافیوں سے براہِ راست رابطہ کرتے ہیں اور اپنا مؤقف بیان کرتے ہیں۔
عطا اللہ تارڑ کے الیکشن میں اُنکی پوزیشن بہتر تھی۔ ان کے مقابلے میں ظہیر عباس کھوکھر اور بلال بھٹو تھے۔ ووٹ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان تقسیم ہوا، جس سے عطا اللہ تارڑ کو فائدہ پہنچا۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ شازیہ ذیشان پر ٹی وی پروگراموں میں آنے کی پابندی لگ گئی ہے، تاہم میری اطلاعات کے مطابق ایسا نہیں ہوا کہ اُن پر کوئی پابندی لگی ہے:
عمران شفقت صاحب
M Azhar Siddique retweeted
لاہور ہائیکورٹ عمران خان کو انصاف دینے میں ناکام ہوچکی ہے،پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق کی ہوشربا گفتگو نے ہلچل مچا دی
M Azhar Siddique retweeted
تاریخ گواہ ہے، آج تک کسی وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی، اس حکومت کا بھی آخری وقت شروع ہو چکا ہے، اظہر صدیق۔
#ImranKhan #ChaudhrySalik #PakistanPolitics #365Degrees #365News
M Azhar Siddique retweeted
ایران کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل جیسے ممالک کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوا اور امتِ مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا، اظہر صدیق۔
#IranWar #DonaldTrump #USMidtermElections #365Degrees #365News
M Azhar Siddique retweeted
لاہور ماہر قانون اور پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما محمد اظہر صدیق صاحب سے گپ شپ ! بہرحال کیا یہ سچ ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل فنڈز لاہور منتقل ہونا شروع ہو چکے ہیں ؟ اور کیا پنجاب میں 2029سے پہلے بلدیاتی انتخابات ہونگے؟ @GovtofPunjabPK @AzharSiddique
M Azhar Siddique retweeted
میں اس بات پر قائم ہوں کہ پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے چودھری سالک کے بیان پر اظہر صدیق کا ردعمل
@umardarazgondal
#ABNNews #TAJZIYA

















