Azhar Syed (@AzharSyed98) profile picture

Editor in chief at https://teapaw.org/t.co/wupuyusUhy, Pakistan’s no. 1 web-based newspaper. Columnist and Reporter with more than 25 years of experience in Journalism.

Islamabad, Pakistan
Joined July 2017
Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)Photo by Azhar Syed (@AzharSyed98)
بھٹو ،بی بی اور بلاول کے سندھ میں مسلمان لڑکی گھر سے بھاگے تو کاری ،ہندو لڑکی بھاگے تو مسلمان ۔
4
70
2,442
مولانا ہمیشہ سے مالکان کے فطری اتحادی ہیں ،حالیہ ڈم ڈم جلد ختم ہو جائے گی ،مولانا جلد تجدید وفا کا پیغام بھیجیں گے جو تسلیم کر لیا جائے گا ۔
1
5
105
1,868
سری لنکن ٹیم اپنی مینجمنٹ اور کپتان کے فیصلوں کی وجہ سے خود ہاری ہے ۔بابر کو چالیس بیالیس رنز کرنے دیتے رن ریٹ بھی بڑھا دیتا تین چار آؤٹ بھی کراتا سری لنکن ٹیم کو جتا دیتا ۔صفر پر آؤٹ کرنے سے پاکستانی ٹیم کو جیتنے کا موقع ملا اور انہوں نے موقع سے فائدہ اٹھا لیا ۔
23
44
3
364
6,607
جس طرح مغربی ممالک نے شہریوں کو دو ماہ کیلئے درکار اشیاء جمع کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ایران کے ساتھ کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے ۔کوئی مہلک ہتھیار استعمال ہوا اس کا ردعمل بہت کچھ بہا لے جائے گا ۔
4
10
72
1,810
جو دمدار ستارہ ضمیر کے بوجھ کا نوحہ پڑھتے ہوئے ججی سے استعفیٰ دے گیا ہے کل جنرل باجوہ کی اسٹیبلشمنٹ میں ضمیر سلا کر ہاؤسنگ اسکیموں کے مقدمات اہتمام سے سنا کرتا تھا ،معاملات اسقدر سیدھ میں تھے رجسٹرار ہائی کورٹ مخصوص مقدمات کسی اور جج کو دینے کی بجائے اسی دمدار ستارے کو دیتا تھا۔
2
45
223
2,013
ماحولیات کے تحفظ کیلئے آواز اٹھانے پر روف کلاسرا کی خدمات کو اعلی سطح پر سراہا گیا ۔سی ڈی اے کا کچرا ڈمپر گھر کے سامنے رکھ دیا گیا ۔محب وطن شہری گھروں کا کچرا رؤف کلاسرا کے گھر کے سامنے رکھے ڈمپر میں ڈالنے لگے ۔ملک کے معروف صحافی کو دیکھنے کے مواقع بھی ملتے ہیں۔
8
3
3
22
7,433
پاک فوج نہ ہوتی منظور پشتین بیشتر افگانڈوں کی طرح سبز یا نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والا ہوتا ،اسی بات کا غصہ فوج کے خلاف بھونک کر نکالتا ہے ۔
28
43
5
458
10,357
روس ،چین،حوثی باغی ،پاکستان اور ایران ایک ہی کشتی میں سوار ہیں ۔روسی وزیر خارجہ جی ایچ کیو میں ناڑے بیچنے نہیں مستقبل کے کینوس میں رنگ بھرنے آئے ہیں ۔
2
8
185
3,199
روس اور چین افغانستان اور پاکستان میں معاملات درست کرنے کیلئے کوشاں ۔ملڑوں کو ممکنہ امریکی کیمپ سے نکالنے کی کوشش ۔ بی ایل اے اور پاکستان پر حملہ آور طالبعلموں کا صفایا کیا جائے پاکستان کی پیشگی شرط ۔
14
183
1,503
ایک دن آئے گا پاکستان کا وزیر خارجہ ایک افریقی نوجوان ہو گا ،ٹریان وائٹ خان کے انگولا کے بوائے فرینڈ سے ہونے والا بیٹا ،مرشد کی بیٹی سیاسی وراثت سنبھالے گی یوتھئے وزیراعظم بنائیں گے ووٹ کی طاقت سے ۔
2
8
160
1,852
محترمہ ٹریان سیتا وائٹ خان ایک دن پاکستان کی وزیراعظم بنے گی ۔ٹریان وائٹ کے انگولا سے تعلق رکھنے والے افریقی بوائے فرینڈ کو مستقبل کی اسٹیبلشمنٹ جیلوں میں سڑائے گی لیکن جھکا نہیں پائے گی ۔ ایک دن آئے گا پاکستان کا وزیر خارجہ ایک افریقی نوجوان ہو گا ۔
1
5
96
1,457
خیبرپختونخوا کے آخری مورچہ کی تباہی کے بعد مرشد بھوک ہڑتال کے متعلق جلد فیصلہ کریں گے
2
18
1
285
1,723
خیبرپختونخوا کی گیارہ رکنی کابینہ میں سارے پختون چہرے اعلی تعلیم یافتہ ،سیاسی پس منظر اور اعلی خاندانوں کے ہیں ۔کسی چہرے پر منشیات فروشی،بھتہ اور کرپشن کے الزامات نہیں ۔
2
144
2
790
4,443
خیبرپختونخوا کے عوام 14 سال سے منشیات فروشوں اور لونڈے بازوں کے قبضے میں تھے ۔ نئی حکومت موسم بہار کا پہلا خوش گوار جھونکا ثابت ہو گی ۔پورے صوبے میں کوئی نشہ کا عادی نہیں رہے گا ۔کسی جگہ لونڈے بازوں کی منڈی نہیں لگے گی ۔پختونوں کو بدنام اور رسوا کرنے والوں کا دور ختم ہوا۔
2
51
312
2,551
دہلی جنتر منتر پر آج دس لاکھ طلبا نکلے پشاور میں ڈھائی سو بھی نہیں نکلے ۔یہ انقلاب لائیں گے تھو
43
381
2,007
خیبرپختونخوا حکومت تین ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ماہانہ ستر ہزار روپیہ مرشد کے پراپیگنڈہ کیلئے دیتی تھی ۔ قومی خزانہ خیبرپختونخوا کے عوام کی امانت ہے ثمر ہارون بلور کا عزم ہے قومی خزانہ کی ایک ایک پائی پختون نوجوانوں کیلئے خرچ کی جائے گی ۔یہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں ۔
5
196
2
761
4,725
صدر زرداری نے جمہوریت پر ملکی سلامتی کو ترجیح دیتے ہوئے ایمرجنسی کی صدارتی توثیق کی ہے ۔ اج رات بھٹو اور بینظیر کی روحوں کو صفائی دیں گے ۔ امید ہے "عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے" کے پیش نظر صدر زرداری کی وضاحت قبول کی لی جائے گی ۔
7
1
81
1,747
نئی حکومت نے اپنے پہلے نوٹیفیکشن میں بنوں،لکی مروت اور پشاور سمیت دہشت گردی سے متاثرہ تمام علاقوں میں فوج طلب کر لی ۔سابق وزیر اعلی طالبان کی سہولت کاری کیلئے فوج طلب کرنے سے مسلسل انکار کر رہا تھا ۔طالبان شہری علاقوں میں بھتہ بھی وصول کرتے تھے ۔
20
253
1,226
11,939
ایمرجنسی لگائی تو لوگ ترکی کی مثالیں بھول جائیں گے سہیل آفریدی کا کل کا ولولہ انگیز خطاب ۔اج ایمرجنسی لگی تو برقعہ پہن کر فرار
89
455
2,278
تاریخی طور پر دلیر لوگوں کا طریقہ یہی رہا ہے خوفناک دھمکیاں دیتے ہیں ،جواب ملے تو دمیں ٹانگوں میں دبا کر بھاگ جاتے ہیں ۔کل تک اچھل اچھل کر دھمکیاں دینے والے ایمرجنسی لگتے ہی گھروں کو تالے لگا کر دمیں ٹانگوں میں دبا کر بھاگ نکلے ۔لانگ مارچ والا کنٹینر سائیں سائیں کر رہا ہے ۔
2
29
195
1,643