Bullha-Sahib retweeted
برطانوی میڈیا کی رپورٹ 🚨
القادر یونیورسٹی میں ہزاروں لوگ دینی اور سائینسی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
جدید اسلامی یونیورسٹی بنانا عمران خان کی گناہوں میں سے ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے آج عمران خان موت کی چکی میں قید ہیں
Bullha-Sahib retweeted
سگریٹ، نسوار اور پان ختم
برہمی بوٹی' ملٹھی' سونف' چھوٹی الائچی 20/20 گرام
بادام' کالی مرچ' ست ملٹھی 10/10 گرام
ست پودینہ 5g
ست پودینہ چھوڑ کر باریک پیسیں ست ڈال کر چھوٹی گولیاں بنائیں۔ تمباکو کی طلب ہو تو ایک گولی چوسیں طلب فورا ختم
🖲️اگر گولی کی طلب ہو تو سوٹا مار لیا کریں
Bullha-Sahib retweeted
ایک روسی فوجی نے اپنے زخمی ساتھیوں کی درخواست پر انہیں مار دیا. یہ ایک ایسا المناک منظر ہے جو جنگ کی ہولناکیوں کی عکاسی کرتا ہے۔
Bullha-Sahib retweeted
تحریک انصاف پر پچھلے چار سالوں میں ڈھائے جانے والے مظالم پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہیں، جہاں ریاست نے ہر قانون اور آئین کو پاؤں تلے روندا۔ آئین کا آرٹیکل 199 ہر شہری کو انصاف کا بنیادی حق دیتا ہے، مگر اب وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو ایم پی او کے تحت دائر رٹ پٹیشنز کی سماعت سے روک کر عدالتی نظام کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔
یہ انصاف کا قتل نہیں تو اور کیا ہے کہ ایک آئینی ادارہ دوسرے آئینی ادارے کے اختیارات پرڈاکہ ڈال رہا ہے تاکہ جبر کے ان کالے کارناموں پر پردہ ڈالا جا سکے۔ یہ دوہرا معیار، یہ بزدلانہ مصلحتیں اور قانون کی دھجیاں اڑانے کا یہ کھیل اب مزید چھپ نہیں سکتا؛ فارم 47 کی جعلی حکومتی مشینری کا یہ ناپاک گٹھ جوڑ ان کے تمام کھوکھلے دعوؤں اور تضادات کو پوری طرح بے نقاب کر رہا ہے۔
#ShameOnJudges
#StopRiskingKhansLife
Bullha-Sahib retweeted
حرام خور صرف اپنا ناجائز اقتدار چلانے کے لیے پاکستانیوں کو گولیاں مار رہے ہیں
دنیا کے جمہوری چیمپیئن اور انسانی حقوق کے پالتوُ خاموش بیٹھے ہیں
Bullha-Sahib retweeted
اصل ٹارگٹ ایمرجنسی تھا مگر گورنر راج لگائے بغیر ایمرجنسی کے عملی نفاذ میں مشکل ہو سکتی تھی اس لئے PPP کے ساتھ سب طے ہو چکا تھا
اصل سوال یہ ہے کہ
ایمرجنسی کیلئے جلدی کیوں تھی؟ معدنیات لانگ ٹرم پروجیکٹ ہوتے ہیں اور یہ دہشتگردی بھی ہرگز نہیں تھی
" تو وہ ایسا کیا تھا جس کیلئے سب کچھ جلدی کرنا ضروری تھا"
Bullha-Sahib retweeted
جب جنرل ایوب امریکہ کو پختونخوا میں فوجی اڈہ دے رہا تھا، عمران خان اسکول پڑھ رہا تھا۔ جب بھٹو پشاور کے قلعہ بالا حصار میں افغان شدت پسندوں کو جنگی ٹریننگ کرا رہا تھا،عمران خان کرکٹ کھیل رہا تھا۔ جب جنرل ضیا الحق افغانستان میں امریکہ کا جہاد لڑ رہا تھا،عمران خان دنیا کا بہترین آل راونڈر بن رہا تھا۔ جب نواز شریف مستقبل کے دہشت گردوں کی فتح پر کابل ایئرپورٹ پر سجدے کر رہا تھا اور ان کی مدد سے کشمیر آزاد کروا رہا تھا،عمران خان پاکستان کے لئے ورلڈ کپ جیت رہا تھا، جب بے نظیر بھٹو طالبان بنا کر انہیں اپنے لڑکے کہلوانے کا کریڈٹ لے رہی تھی،عمران خان غریب مریضوں کے لئے کینسر اسپتال بنا رہا تھا۔ جب جنرل مشرف امریکہ کی جنگ میں کود کر فاٹا اور پختونخوا میں آگ لگا رہا تھا،عمران خان اس ظلم کے خلاف عملی طو پر سڑکوں پر تھا، جیل بھی گیا۔
1956 سے لیکر 2001 تک فوجی اسٹیبلشمنٹ، ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کی پالیسیاں پختونخوا میں دہشت گردی اور آگ لگانے کی ذمہ دار ہیں
عمران خان کو پختونخوا میں دہشت گردی کا ذمہ دار کہنے والے جعلی دانشورو، گودی صحافیو اور جرنیلی سیاست دانو !!!
تم اپنی پیدائش کا ذمہ دار بھی عمران خان کو کیوں نہیں قرار دے دیتے۔ یقین کرو، وہ، اللہ کا ایک سادہ اور گناہ گار بندہ ہے،مائنڈ نہیں کرے گا۔
Bullha-Sahib retweeted
میں جو صوابی کے آگے کا پلان دونگا انشاءاللّٰہ تعالی اچھے اچھوں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Bullha-Sahib retweeted
تیرا میں علاج کرنا!
لاہور: اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر میں اہلکار اسامہ کی شہری کے ساتھ بدتمیزی❗
سر آئ جی پنجاب صاحب یہ رویے کب ٹھیک ہوں گے ؟؟
@OfficialDPRPP
Bullha-Sahib retweeted
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
Bullha-Sahib retweeted
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
20.ہمیں اپنے حقوق کی بحالی کی خاطر، خوف کے وہ سارے بت توڑنے ہوں گے جو اشرافیہ نے ہم پر بڑی مکاری اور عیاری سے مسلط کئے ہوئے ہیں۔عمران Khan کے لئے ڈٹ جانے کا مطلب، ہمارا اپنے حقوق کیلئے ڈٹ جانا ہے۔خان صاحب کی سربراہی میں ہی ان فرعونوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔مرشد نے پوری زندگی ظلم کے خلاف جنگ کی، آج باری ہے قوم کی کہ وہ اپنے لیڈر کی قیادت میں ظالموں کے خلاف اٹھے۔
قیدی نمبر 804! تیرے ساتھ حقوق کی لڑائی ہے، قوم تیار ہے۔
Bullha-Sahib retweeted
گولی اور بارود سے انسانوں کو مارنا دہشت گردی کہلاتا ہے۔
بھوک، پیاس، لوڈشیڈنگ اور بے روزگاری سے مارنا 'جمہوریت'۔
#یہ_وقتِ_انقلاب_ہے
Replying to @MeherBanoQ
@MeherBanoQ کیا آج آپ اپنے بھائی اور تمام مریدوں کو ساتھ لیکر جو چڑھاوے چڑھاتے ہیں نکل رہے ہیں ۔
لانگ مارچ کی کیا تیاری ہے؟
یہ جنگ آپ کے بابا کی آذادی کی بھی جنگ ھے
کچھ اس کا ہی خیال کر لیں یا ملاقاتیں بحال ہیں تو فرق نہیں پڑتا
جاوید ہاشمی صاحب، جنہوں نے اپنی عمر کا ایک بڑا حصہ سیاست کی دھوپ چھاؤں میں گزارا، عمران خان کی رہائی کے لیے آج دن پانچ بجے ملتان سے نکل رہے ہیں۔ ابھی تک ملتان سے کسی پی ٹی آئی رہنما نے ان کے ساتھ نکلنے کا اعلان نہیں کیا ہے۔ میں حیران ہوں ہمیشہ باپ کی قربانی کے پیچھے چھپنے والے زین قریشی اور مہربانو قریشی کیا کررہے ہیں!
عون عباس بپی کیا کررہے ہیں!
تیمور ملک کیا کررہے ہیں!
ملتان کی دیگر قیادت کیا کررہی ہے!
ذرا شرم حیا نہیں؟ ان سب کو ٹیگ کر کہ سوال کریں۔ انھیں جگانے کی کوشش کریں۔
Bullha-Sahib retweeted
بھروسہ صرف اپنی محنت اور پھر محنت کا صلہ دینے کا وعدہ کرنے والے اپنے اللہ پر.... شاید یہی پیغام ہے ان ہیروز کا جو اس وقت کوئی دوسرا آسرا ڈھونڈنے کی بجائے خود قافلہ آفریدی کے ساتھ ہیں... زور وہی کام کا ہے جو اپنے بازو میں ہے
ایک طرف ہم پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور میزائل پاور پر بڑا فخر کرتے ہیں دوسری طرف عالمی بنک کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان خطے کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں خط غربت سے نیچے افراد کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے اور خطے کے غریب ترین افراد کی تعداد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں: حامد میر
@HamidMirPAK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Bullha-Sahib retweeted
”خیبر سے بالقسط لانگ مارچ کے جو تاریخی مناظر سامنے آئے، وہ عسکری رجیم کو ہلا دینے والے مناظر ہیں۔ عاصم منیر کی کارکردگی یہ ہے کہ آج خطے کا 48 فیصد انتہائی غریب طبقہ پاکستان سے ہے۔ عام آدمی کی فی کس آمدن لگاتار کم ہو رہی ہے۔ اس تمام صورتحال کا عوامی ردعمل ضرور آئے گا۔ اگر وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو ملک میں بڑا سیاسی بحران پیدا ہو گا، جس کو کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Bullha-Sahib retweeted
ہوئے ہیں لوگ مشغول اس قدر فتنوں میں
کہ بے فکر ہوکر اب شیطان بھی آرام کرنے لگے ہیں۔
Bullha-Sahib retweeted
کیا آپ جانتے ہیں یہ اخبار کس دن کا ہے؟
یہ 17 دسمبر 1971 کے دن کا ڈان اخبار کا کراچی سے شائع ہونے اخبار کا فرنٹ پیج ہے۔ اس سے ایک دن پہلے شام ساڑھے بجے پاکستانی فوج بھارت کے سامنے سرینڈر کرچکی تھی۔
اوپر کیا لکھا ہے؟ جیتنے تک جنگ لڑیں گے۔ کون کہہ رہا ہے ؟ وقت کا آرمی چیف۔ ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ چین کی بھرپور حمایت ہمیں حاصل ہے۔ پھر نیچے غور سے دیکھیں۔ دو جگہ اشتہار لگا ہے کہ “ جہاد “ فنڈ میں حصہ ڈالیں۔
یعنی یہ جھوٹ بولتے ہیں۔ ہتھیار ڈالنے جیسی شرمندگی کے اگلے روز بھی یہ جیتنے کی بڑھکیں بھی مارتے ہیں اور جیت کا جھوٹ بھی بولتے ہیں۔ پھر یہ آخری دم تک اس غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں کہ جلد ہم سب کچھ کنٹرول کرلیں گے۔ پھر یہ اس قدر ذلت کے بعد یہ کہنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں کہ یہ ایک سیاسی مسئلہ تھا۔
پھر جب یہ ریپ کررہے تھے ، نہتے معصوم لوگوں کا قتل کررہے تھے ، پروفیسرز اور طالبعلموں کو قتل کررہے تھے اس جنگ کو یہ جہاد قرار دیتے ہوئے عوام سے اسکے لیے فنڈز بھی مانگ رہے تھے۔ یعنی یہ مذہب کا بے شرمی سے اور مکمل بے دریغ طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ پھر یہ عوام کو مطمئن کرتے رہیں گے کہ فلاں بھی ہمارے ساتھ فلاں بھی ہمارے ساتھ۔
اب بھی ایک تو انہیں لگتا ہے کہ چند لوگ مار کر یہ سب کنٹرول کرلیں گے۔ دوسرا یہ سب ٹھیک ہے والا جھوٹ بولتے رہیں گے اور تیسرا یہ کہ اپنی ہر بے غیرتی کو یہ کسی مقدس مذہبی جنگ سے منسوب کرتے رہیں گے۔ سیٹو سینٹو جیسے معاہدے کرکے سمجھیں گے ہمیں بچانے کوئی اور آجائے گا۔ پھر آخر میں یہ ہر طرح کے نتائج سے بری الذمہ ہونے کی کوشش کریں گے۔
جاگدے رہنا ، ساڈے تے رہنا ۔


























