Dani Sultani retweeted
اے بندے تو طبیعت کا ساتھ نہ دے، کیونکہ وہ نہ سمجھ بچے کی طرح ہے، جس کی عقل نہیں ہوتی۔ تُو چھوٹے بچے سے کس طرح علم سیکھ سکتا ہے۔
الفتح الربانی، ص 27
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ
#AlFathUrRabbani
#TheSublimeRevelation
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA
Dani Sultani retweeted
A memorable evening at the Palace of Westminster, London. 🇬🇧🇵🇰
Honoured to meet my dear brother Adnan Hussain and Rt Hon Jeremy Corbyn MP, and to attend a sitting of the British Parliament.
Grateful for the warm welcome and wonderful hospitality.
#BritishParliament #UKPakistan
Dani Sultani retweeted
میں لجپالاں دے لڑ لگیں آں
میرے توں غم پرے رہندے .
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
فرمانِ آخری نبی ﷺ!
یہ نہیں ہو سکتا کہ بندے کے قدم اللّٰہ پاک کی راہ میں غبار آلود ہوں پھر انہیں آگ چھوئے..
صحیح بخاری..
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
تم ان کی معافی چاہو یا نہ چاہو ، اگر تم ستر بار ان کی معافی چاہو گے تو اللہ ہرگز انھیں نہیں بخشے گا یہ اس لیے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول سے منکر ہوئے ، اور اللہ فاسقوں کو راہ نہیں دیتا۔
سورۃ التوبہ، آیت 80
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhra
#AlQuran
#SanctityOfRozaERasool
Dani Sultani retweeted
*نگہ اُلجھی ہے رنگ و بو میں*
*خرد کھو گئی ہے چار سو میں*
*نہ چھوڑ اے دل! فغان صبح گاہی*
*اماں شاید ملے اللہ ھُو میں*
(بال جبریل)
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal
#BaalEJibreel
#GabrielsWings
facebook.com/RumiBahooIqbal/
Dani Sultani retweeted
جب صوفیاء ’’الہام‘‘ اور ’’کشف‘‘ کی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں تو ان کا تعلق اس ظاہری جسم یا مادی دل سے نہیں ہوتا، بلکہ انسان کے باطنی وجود اور روحانی قلب سے ہوتا ہے-
mirrat.com/article/2/1783
28 صفحہ نمبر: ماہنامہ مرأۃ العارفین انٹرنیشنل لاھور جولائی
مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی
Dani Sultani retweeted
ڈیرہ غازی خان: محفل ایصال ثواب کیپٹن علی عامر کورائی (شہید) میں شرکت اور اظہار خیال
Dani Sultani retweeted
Dani Sultani retweeted
اقبال اور حلاج
ڈاکٹر این میری شمل
مترجم: ڈاکٹر محمد ریاض
For more please visit the website:
mirrat.com
#mirratularifeeninternational
Dani Sultani retweeted
سکون بھری آواز میں خوبصورت تلاوت سماعت فرمائیں...
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
یا نبیؐ سلام علیک یا رسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
.
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
کوئی شخص تم میں موت کی آرزو نہ کرے.اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے ..
صحیح بخاری 7235.
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
اے بندے اپنی نفسانی خواہشات پر تو سوار ہو جا اور اس کو اس طرح نہ چھوڑ دے کہ وہ تجھ پر ہی سوار ہو جائیں۔
الفتح الربانی، ص 27
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ
#AlFathUrRabbani
#TheSublimeRevelation
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA
Dani Sultani retweeted
Reel: 1
Syed Ghazanfar Agha || 10,000 KM Across Countries || The Epic Journey of a Pakistani Vehicle
.
.
.
#foryou #Syed #syedghazanfaragha #reelsviral #sultanpodcast #sultan #podcast #rally #offroad #cars #foryoupage #desert #HorsePowerMagazine #sports #champion #sportspodcast
Dani Sultani retweeted
بیت:-
"ہمارا نفس قبر کی خاک میں جا پہنچا اور ہماری روح نے ہمیں رحمت برد کرکے پاک کردیا۔"
ص:51
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
Dani Sultani retweeted
بیت:۔
"اگر میں اہلِ مراقبہ کی تفصیل بیان کر دوں تو ہر کوئی اہلِ عبرت ہو کر عارف باللّٰہ ہو جائے "
شمس العارفین
ص:127
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Dani Sultani retweeted
Those who are in the company of Prophet (SAWW) Bahoo, are truly fortunate ones - Hoo.
جنہاں مجلس نال نبیﷺ دے باھو سوئی صاحب ناز نوازاں ھو
ابیات نمبر: 104
Abyat i Bahoo ابیات باھو ਅਬਿਯਾਤੇ ਬਾਹੂ , Hadrat Sultan bahoo (R.A)
alfaqr.net
#SultanBahoo
#Sufism
Dani Sultani retweeted
"Why did Allama Iqbal proudly regard Maulana Rumi as his spiritual guide and mentor?"
Prof. Dr. Saleem Mazhar (Vice Chancellor, University of Sargodha) sharing his views in a Seminar on “Mevlana Rumi & Allama Iqbal”
For complete Video:
youtu.be/LwCZWAr3BLA
#MelvanaRumi
Dani Sultani retweeted
انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی قدر کو پہچانے اور اپنے نفس کی رضا کے لیے اس بات کا دعویٰ نہ کرے جو اس کے حق میں مناسب نہیں۔
سرالاسرار، ص 65
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani
#SirUlAsrar
#TheSecreteOfTheSecretes
































