Balochistan Breaking Clue (@BBC24News) header
Balochistan Breaking Clue (@BBC24News) profile picture
Country where Power is Law
Joined October 2012
Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)Photo by Balochistan Breaking Clue (@BBC24News)
Balochistan Breaking Clue retweeted
بیریئر ہٹانے پر عام شہری کو 10 سال کی سزا سنا دی جاتی ہے،جبکہ دوسری طرف طاقت کے زعم میں دھت فوجی یونیورسٹی میں گھس کر طلباء پر سیدھی گولیاں چلاتا ہے اور نظام خاموش تماشائی بنا رہتا ہے یہ ہے اس ملک کا دوہرا معیار جہاں قانون صرف عام آدمی کو دبانے کے لیے ہے اور طاقتور کو کھلی چھوٹ، شرم آنی چاہیے ایسے فرسودہ نظام پر۔۔
30
2,312
28
4,598
38,328
Balochistan Breaking Clue retweeted
Unidentified armed men abducted Prince Muhammad, son and heir apparent of the Khan of Kalat, from the Khesoon Doon area along the national highway in Kalat. According to district administration sources, he was travelling from Khuzdar to Kalat last night when he was abducted.
1
221
Balochistan Breaking Clue retweeted
اپنے گھر بار چھوڑ کر یوں سڑکوں پر خوار ہونا کوئی آسان کام نھیں ھے اس ریاست نے مجبور کیا ہے آج بلوچ مائیں بہنیں بچے بزرگ سب اپنے حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں ان کی زندگی میں کوئی خوشی باقی نھیں ان مظلوموں کی آواز بننا ہم سب کا انسانی فرض ھے #BeVoiceOfTheOppressed #BalochFightForHumanRights #Balochistan
13
292
11
787
23,909
Balochistan Breaking Clue retweeted
جِس طرح ڈاکٹراسرارجرنیلوں کی کرپشن کوبینقاب کرتاتھااُس کےبعدآج تک کوئی عالم دین نہیں کرسکا 🔥
50
1,971
13
6,183
76,566
Balochistan Breaking Clue retweeted
قاضی فیض عیسی کی روعونت سے لیکر منہ چھپانے تک کے مناظر، ،،،،
16
1,148
14
3,307
48,922
Balochistan Breaking Clue retweeted
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
45
3,879
35
8,601
92,476
Balochistan Breaking Clue retweeted
🚨انڈین ہائیکورٹ کی پروسیڈنگ کی اس گیارہ منٹس کی ویڈیوپاکستان کی عدلیہ کےتمام ججزکو دیکھناچاہیے اورتھوڑابھی اپنےعہدوں کاآئین کاقانون کاپاس ہو تواب انصاف بھی کرناچاہئے
7
357
3
1,247
28,724
Balochistan Breaking Clue retweeted
خیبرپختونخوا کی معدنیات کے لیے تو ایمرجنسی لگائی گئی ہے لیکن اتنے گر چکے ہیں کہ اب بی آر ٹی بسسز بھی پنجاب لے گئے ہیں۔ پنجاب تو پختونوں کا حق نوچ کر کھا رہا ہے
22
164
2
378
8,729
Pakistan after losing control in #Balochistan, Then in #Kashmir And now losing control of #KPK too It's just involvement of #PakArmy in Politics, Business and illegal activities. Will #Sindh be the next target ? It comes true that only #Punjab is Pakistan. None other !!!
144
Balochistan Breaking Clue retweeted
🚨 سہیل آفریدی ہمارےقبیلےکی عزت ہےانہوں نےہماری عزت پہ ہاتھ ڈالاہےہم اب چھپ نہیں بیٹھیں گے۔ آفریدی قبائل جرگےکا اعلان
83
4,044
19
15,549
174,264
Balochistan Breaking Clue retweeted
شهید جانان ګیلامن وزیر – at Bannu, Pakistan
76
262
3,293
Balochistan Breaking Clue retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے اور سہیل آفریدی کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ دس ماہ قبل ہو چکا تھا دس ماہ قبل فیصل واؤڈا نے کیپیٹل ٹاک میں کہا تھا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بھی لگے گا اور وزیراعلیٰ نااہل بھی قرار دیا جائے گا
67
1,110
21
5,002
164,589
Balochistan Breaking Clue retweeted
بلوچستان میں بی ایل اے کے ڈر سے اپنی لاشیں بھی نہیں اٹھاتے، اور نہتے لوگوں کے سینوں پر گولیاں چلاتے ہو۔
21
270
8
913
21,579
Balochistan Breaking Clue retweeted
گورنر صاحب خیبر کے پہاڑوں میں آپ کا سواگت ہے، پولیس عوام سے بھاگتے ہوئے؛💪
69
2,785
34
9,607
189,532
Balochistan Breaking Clue retweeted
آفریدی قوم کا بڑا اعلان۔۔
53
1,557
10
5,180
56,548
Balochistan Breaking Clue retweeted
جنرل عاصم منیربتائیں کہ کتنےمیں سودا ہوا؟ کیاخفیہ ڈیل ہوئی؟ یہ قومی اثاثےپاکستان کےہیں یہFMکو وراثت میں نہیں ملے خیبرپختونخوا واحد اسمبلی ہے،جو ان قومی اثاثوں کوFMکی جعلی حکومت کے حوالےکرنےکیلیےتیار نہیں ہوئی انکےحکم پرقانون منظور نہیں کیا۔ گورنرراج بہانہ،7کھرب ڈالرنشانہ ہے
39
1,622
18
3,837
40,634
Balochistan Breaking Clue retweeted
میں گنہگار آدمی ہوں لیکن اللہ پر پورا ایمان ہے، آپ کے ہاتھ میں ہے شیر کی طرح جانا ہے یا گیدڑ کی طرح عمران خان
1
299
2
888
13,143
Balochistan Breaking Clue retweeted
آپ جو پاکستان دیکھ رہے ہیں، یہ انگریزوں نے پنجاب کے سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور فوجی حلقوں کے لیے بنایا تھا، اور اسے طاقت کے زور پر ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔
9
100
9
318
5,646
Balochistan Breaking Clue retweeted
ایسے نام مٹائے جا سکتے تو پانچ سال سے کامیاب نہ ہو چکے ہوتے
14
559
8
1,259
10,529
Balochistan Breaking Clue retweeted
کے پی کے جن اضلاع ایمرجنسی لگائی ہے وہاں معدنیات ملین ،بلین میں نہیں بلکہ ٹریلین میں ہیں جو حکومت اب امریکہ کے حوالے کرنے جارہی ہے
2
114
202
9,363