بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi
Joined April 2010
حوثیوں کا سعودی عرب کی ’ایسٹ ویسٹ‘ پائپ لائن اور اس سے منسلک تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ تفصیلات: bbc.in/4snQR6g
3
7
43
8,175
’سی ایم صاحب اجازت ملے تو ہمیں بھِی ساتھ لے چلیں‘: انڈین پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کی لاہور جانے کی خواہش اور ارکانِ اسمبلی کی فرمائش تحریر: bbc.in/4jJFXWh
3
27
8,835
’بازار میں دستیاب عام پرزے اور سمارٹ فون سے بھی کم جدید‘: پابندیوں کے باوجود ایران ’خودکش شاہد ڈرونز‘ کیسے بنا رہا ہے؟ تحریر: bbc.in/4BuCpxu
1
12
177
13,203
’میری پانچ سال کی محنت چھین لی گئی‘: 13 لاکھ فالوورز والے فنانس انفلوئنسر نے خودکشی کیوں کی؟ تحریر: bbc.in/4z7orjz
1
27
13,590
خاتون بن کر آن لائن دوستی، پھر’بھائی‘ بن کر بلیک میلنگ: پاکستانی شہریوں سمیت متعدد افراد کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ملنے کا انکشاف تحریر: bbc.in/4zeyPWQ
4
9,177
صنعا پر سعودی حملوں میں چھ خواتین اور ایک بچے سمیت 11 افراد ہلاک: حوثیوں کا دعویٰ تفصیل: bbc.in/3WKSAqg
2
25
13,268
لاہور: پیٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے شخص اور مدعی کے درمیان راضی نامہ، لاہور کی ضلع کچہری عدالت نے ملزم سعادت انیس کا نام مقدمے سے خارج کر دیا۔ مکمل خبر: bbc.in/4zLVMQL
1
2
23
9,467
فرانس میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے: 135 افراد گرفتار، ملک بھر میں سکیورٹی سخت تفصیل:bbc.in/3UdVvXU
2
50
9,772
اردن چرچ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی، شہریوں کی سلامتی سرخ لکیر ہے: شاہ عبداللہ دوم تفصیل: bbc.in/4zad8an
2
14
9,699
مائیک کہتے ہیں کہ ’آپ ناک کے ذریعے اتنی زیادہ مقدار میں نشہ کر سکتے ہیں کہ پھر اس عمل سے واپسی مُمکن نہیں۔ یہ سب گولی لگنے کے جیسا ہے۔ جیسے کہ اگر آپ کو گولی لگ جائے تو اس کے بعد کُچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا۔‘ پڑھیے: bbc.in/3VYY5l6
3
1
19
10,606
حوثیوں سے وابستہ المسیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا اور مغربی ساحلی شہر موخا پر سعودی قیادت والے اتحاد کے فضائی حملوں میں ہلاکتیں اور زخمی ہونے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ تفصیل: bbc.in/4sjIXuw
1
20
8,158
اسرائیل میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں سے بار بار ایک سوال پوچھا جا رہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے کیا پالیسی اپنائیں گے۔ اس کے جواب میں تقریباً سب کا مؤقف ایکسا ہے کہ ایران کا مقابلہ کیا جانا چاہیے لیکن ہر جماعت کے نزدیک اس کا طریقہ مختلف ہے۔ تفصیل: bbc.in/4yJDPBJ
6
1
116
14,328
ریاض، طائف اور ینبع کی جانب داغے گئے میزائل فضا میں روک کر تباہ، سعودی اتحاد کا دعویٰ، اس سے قبل سول ڈیفنس نے جدہ، مکہ مکرمہ،سمیت دیگر شہروں کے رہائشیوں کو ممکنہ خطرے سے متعلق الرٹ جاری کیا تھا۔ تفصیل: bbc.in/4soSMrg
12
100
19,260
وزارتِ اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک اکاؤنٹ نے ایک بیان میں زلمے خلیل زاد کے الزامات کو من گھڑت قرار دیا اور کہا کہ ’دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیوں کو افغان شہریوں کی بھرتی یا افغانستان کے اندر مسلح گروہوں کی حمایت سے جوڑنا درست نہیں۔‘ مکمل خبر: bbc.in/4Bp3q5o
1
2
47
11,531
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج اور پولی گرافک ٹیسٹ سے اشارہ ملتا ہے کہ راولپنڈی کی 45 سالہ خاتون حنا جاوید کے ساتھ قتل اور ریپ کا ارتکاب ملازم نے کیا ہے۔ bbc.in/4evxIcJ
6
24
1
258
24,391